نتائج تلاش

  1. سارا

    آخری الفاظ

    ذیل میں کچھ لوگوں کی زندگی کے آخری الفاظ درج کیے جارہے ہیں جو روایتی قسم کے الفاظ سے مختلف ہیں۔۔ ‘‘ذرا ماچس کی تیلی جلا کر دینا۔۔ میں اپنی گاڑی کی ٹنکی دیکھنا چاہتا ہوں۔۔میرا خیال ہے کہ پیٹرول ختم ہو گیا ہے۔۔‘‘ ‘‘بیگم تم ہمیشہ اتنا بد مزا کھانا کیوں بناتی ہو۔۔‘‘ ‘ذرا یہ پستول دکھانا ‘ کیا...
  2. سارا

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    اس وقت سبزی پلاؤ بنا ہے اور ساتھ دال، چٹنی
  3. سارا

    امجد اسلام امجد نصف صدی ہونے کو آئی ' امجد اسلام امجد'

    نصف صدی ہونے کو آئی میرا گھر اور میری بستی ظلم کی آگ میں جل جل راکھ میں ڈھلتے ہیں میرے لوگ ' میرے بچے خوابوں اور سرابوں کے ایک جال میں الجھے کٹتے ' مرتے جاتے ہیں چاروں جانب لہو کی دلدل ہے گلی گلی تعزیر کے پہرے ' کوچہ کوچہ مقتل ہے اور یہ دنیا عالمگیر اخوت کی تقدیس کی پہرے دار یہ دنیا...
  4. سارا

    اسلامک کوئز

    السلام علیکم۔۔۔کافی عرصہ سے میرا ارادہ یہ دھاگہ کھولنے کا تھا آج ہماری طرف پہلا روزہ ہو گا تو سوچا کہ آج ہی کھول لیتی ہوں۔۔اس دھاگے میں صرف اسلامی سوالات پوچھے جائیں گے کوئی بھی ممبر سوال پوچھ سکتا ہے اگر 2 یا 3 دن تک جواب نہ آیا تو پوچھنے والا خود ہی اس کا جواب بتا دے گا تا کہ سلسلہ رک نہ...
  5. سارا

    پالک 'گوشت

    گوشت : 1 کلو پالک : 1/2 کلو پیاز : 2 عدد ٹماٹر : 2 عدد دہی : 2 کپ گرم مصحالہ : 1 چمچ لہسن : 2 چمچ ادرک : 2 چمچ سرخ ثابت مرچ : 5 عدد ( نمک ' مرچ ' زیرہ ' کالی مرچ ' سوکھا دھنیا ' تیل ' حسب ضرورت ) پیاز کو کاٹ کر آئل میں ہلکا براؤن کریں اس میں لہسن اور ادرک ڈال دیں ٹماٹر ڈال کر تھوڑی دیر...
  6. سارا

    Strange Village in the Mountains

  7. سارا

    کڑوی سچائی ہضم کریں

    حضرت زياد کہتے ہيں نبي اکرم صلی اللہ عليہ وسلم کے سامنے کسي چيز کا ذکر ہوا تو آپ نے صلی اللہ عليہ وسلم نے ارشاد فرمايا: "يہ اسوقت ہوگا جب علم اٹھ جائے گا" ميں نے عرض کيا يا رسول اللہ! علم کيسے اٹھ جائے گا جبکہ ہم قرآن پڑھتے ہيں اپني اولاد کو قرآن پڑھاتے ہيں اور وہ آگے اپني اولاد کو قرآن...
  8. سارا

    Inside of Al Aqsa Mosque in 3D

    http://www.360tr.net/kudus/mescidiaksa_eng/index.html
  9. سارا

    What's our excuse

    اللہ اکبر
  10. سارا

    خوش رہنے کا قاعدے۔۔

    ** ایمان سے رنج و غم اور فکریں ختم ہوتی ہیں' وہ اہل ایمان کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے اور عبادت گزاروں کی تسلی۔۔'' ** جو گزارا سو گزرا' گیا وقت پھر ہاتھ نہیں آتا'لہذا جو گزر گیا اس کے بارے میں مت سوچو۔۔'' **قضائے مبرم پر راضی رہو' جوروزی قسمت میں ہے اس پر شکر کرو۔۔ہر چیز تقدیر پر مبنی ہے اس...
  11. سارا

    مشہور ضعیف احادیث

    ترجمعہ : اے مسلمانو ! اگر تمہیں کوئی فاسق خبر دے تو تم اس کی اچھی طرح تحقیق کر لیا کرو' ایسا نہ ہو کہ نادانی میں کسی قوم کو ایذا پہنچا دو پھر اپنے کیے پر پیشمانی اٹھاؤ۔۔'' فرمانِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم : ''جس نے مجھ سے کوئی حدیث بیان کی اور وہ جانتا بھی ہے کہ یہ جھوٹ ہے تو وہ خود جھوٹوں...
  12. سارا

    چنے کی دال'چاول

    پیاز ۔۔ ایک عدد ٹماٹر ۔۔ ایک عدد سبز مرچ ۔۔ ایک عدد زیرہ ۔۔ 2 چائے کے چمچ (چند ثابت کالی مرچیں) گرم مصالحہ ۔۔ 2 چائے کے چمچ (یا حسب ضرورت) نمک ۔۔ (حسب ذائقہ) سرخ مرچ ۔۔۔ آدھا چائے کا چمچ چنے کی دال ۔۔ 2 کپ چاول۔۔ 4 کپ ۔۔۔ چنے کی دال کو ابال لیں(اتنا زیادہ نہیں ابالنا ہے تھوڑی کسر چھوڑنی...
  13. سارا

    پیٹ کے درد میں

    اخبار جہاں میں ایک مراسلہ دیکھا کہ وطن عزیز میں ایک سرجن نے ایک مریض کا آپریشن کیا اور وہ صاحب تندرست ہو کر ٹانکے لگوا کر گھر چلے گئے۔۔لیکن تھوڑی دیر بعد پیٹ میں درد کی شکایت شروع کر دی۔۔عزیزوں نے سوڈا واٹر پلوایا۔۔چورن کھلوایا۔۔لیکن شکایت رفع نہ ہوئی اسی عطار سے۔۔ یعنی اسی ڈاکٹر سے رجوع کیا تو...
  14. سارا

    ساحر مگر ظلم کے خلاف'

    ہم امن چاہتے ہیں مگر ظلم کے خلاف گر جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ ہی سہی ظالم کو جو نہ روکے وہ شامل ہے ظلم میں قاتل کو جو نہ ٹوکے'وہ قاتل کے ساتھ ہے ہم سر بکف اٹھے ہیں کہ حق فتح یاب ہو کہہ دو اسے جو لشکرِ باطل کے ساتھ ہے اس ڈھنگ پر ہے زور' تو یہ ڈھنگ ہی سہی ظالم کی کوئی ذات'نہ مذہب نہ کوئی قوم...
  15. سارا

    احمد ندیم قاسمی ''خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے''

    خدا کرے میری ارض پاک پر اترے وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو گھنی گھٹائیں یہاں ایسی بارشیں برسائیں کہ پتھروں کو بھی روئیدگی محال نہ ہو...
  16. سارا

    آج کیا پکائیں/پکایا

    السلام علیکم۔۔ خواتین کی آسانی کے لیے یہ دھاگہ کھولنے کا خیال بوچھی کی باتوں سے ذہن میں آیا۔۔کہ روزانہ کے سوچنے سے جان چھوٹے گی اور یہاں ایک دوسرے کی نقل کر کے کچھ نہ کچھ پکا لیا کریں گے انشا اللہ۔۔۔:grin: یہاں جو پکا چکے ہیں یا جو پکانے کا ارادہ ہے وہ سب لکھیں گے انشا اللہ۔۔ ہم نے آج آلو...
  17. سارا

    شوہر کیسے کیسے '' سلمٰی یاسمین نجمی''

    شوہر حضرات بھی تو لوگوں کی ہی ایک قسم ہیں کیونکہ خواتین کی اکثریت کی گفتگو شوہروں کے قصیدوں یا فضیحتوں سے شروع ہو کر اس موضوع پر ختم ہوتی ہے۔۔یہاں ہماری مراد شادی شدہ خواتین ہیں۔۔دنیا کا کوئی مسلئہ ہو'کوئی معاملہ ہو'بادہ ساغر کی طرح بچے اور شوہر صاحب دھرے ہوتے ہیں اور ان کی رائے حرف آخر سمجھی...
  18. سارا

    نماز کی فرضیت و اہمیت

    شب معراج میں نماز کس طرح فرض کی گئی؟'' حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب میں مکہ میں تھا تو ایک شب میرے گھر کی چھت پھٹی۔۔حضرت جبرئیل علیہ السلام اترے انہوں نے پہلے میرے سینے کا چاک کر کے اسے آب زم...
  19. سارا

    عظیم لوگو ،

    عظیم لوگو ، ہمیں کھلونوں سے کھیلنے دو ہماری ماؤں کو کارخانوں کی چمنیوں کے دھویں میں تحلیل ہو کے' کھانسی کی سیڑھیوں سے قدم بہ قدم نیچے آتے دیکھو کہیں سلگتے ہوئے دنوں میں پگھلتی سڑکوں کی چھاتیوں پر سیاہ بجری بچھاتے دیکھو کہیں اندھیرے کی سلوٹوں میں لرزتے ہاتھوں سے جسم عریاں چھپاتے دیکھو...
  20. سارا

    ایک سوال

    السلام علیکم۔۔۔ اگر میرے شروع کیے گئے 'اسلامی عقیدہ''ٹاپک کو بند کرتے وقت ساتھ وجہ بھی بتا دیتے تو بہت شکر گزار ہوتی میں آپ کی۔۔۔خاموش کاروائی کی کچھ سمجھ نہیں آئی۔۔امید ہے مجھے میری غلطی بتا کر اپنی اصلاح کرنے کا موقع دیں گے انشا اللہ۔۔شکریہ
Top