نتائج تلاش

  1. N

    اکونٹ ختم کرنا

    سلام! اگر میں یاں کوئی دوسرا اپنا اکاونٹ ختم کرنا چاہے تو اس کے لیے کیا طریقہ کار ہے؟ والسلام
  2. N

    وی بلیٹن

    سلام سب سے پہلے نبیل بھائی کو اور ان کی تمام ٹیم کو اس بہت بڑی کامیابی پر مبارکباد دیتا ہوں۔ نئی سائٹ کافی اچھی اور تیز چل رہی ہے۔ نبیل بھائی میں یہ کہنا چاہوں گا کہ وی بلیٹن کا اردو ترجمہ اور دوسرے اردو ہیک کیا پبلک میں پیش کیے جائیں گے۔۔ اگر ایسا ہو گا تو اردو زبان کے لیے بہت بڑی خدمت...
  3. N

    5000 جیتیے ۔۔ بلکل آسان

    سلام! ہم نے اپنے فورمز http://forums.com.pk پر ایک انعامی سلسلہ شروع کیا ہے۔ جس میں قرعہ اندازی کے ذریعے جیتنے والے خوش نصیب کو 5000 روپیہ نقد انعام میں دیا جائے گا۔ ہم جانتے ہیں کہ انعامی رقم کافی کم ہے لیکن انعام تو انعام ہی ہوتا ہے ۔ اور پھر ہو سکتا ہے مستقبل میں اس انعام کی مقدار بڑھا دی...
  4. N

    postfix mail server configuration?

    سلام! ہے کوئی جو کہ پوسٹ فکس میل سرور کی انسٹالیشن کرنا جانتا ہو۔ میں centos 5 پر انسٹال کر رہا ہوں لیکن کچھ مسائل ہیں- اگر کسی کو کوئی آئیڈیا ہو تو ذرا روشنی ڈالئیں۔ پیشگی شکریہ۔
  5. N

    اردو اسم یم ایف میں‌جلدی جواب کا آپشن

    سلام! اردو ایس ایم ایف میں جلدی جواب کا آپشن کام نہیں‌کر رہا- اور پیش منظر بھی ابھی تک کچھ صیح نہیں‌ ہے۔ میں اپنے اردو سوفٹ ویر لکھنے والے دوستوں کو مشورہ دوں گا کہ وہ پہلے سے جاری کیے گے سوفٹ ویر کو میچور (بالغ) کریں۔ کیونکہ کسی ویب سائیٹ کو چلانے کے لیے کسی non-mature سوفٹ ویر پر تکیہ کرنا...
  6. N

    اردو کی نئی ویب سائٹ

    موج ہے دریامیں، اور بیرون دریا کچھ نہیں ‌‌ہم نے اردو میں ایک نئی ویب سائٹ http://forums.com.pk بنائی ہے۔ جو اب رجسٹریشن کے لیے کھلی ہوئی ہے۔ اس ویب سائٹ کا بینادی مقصد لوگوں میں شعور اجاگر اور بیداری پیدا کرناہے۔ ہمارا مقصد ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے جہاں پر لوگ اپنے مسائل پر بحث کر سکیں اور...
  7. N

    Postnuke .762 urdu translation.

    i would like to statr tranlating postnuke .762 into urdu. i will start core package into urdu and would need suggestions and possible some other persons to start adons translation. Best Regards, Nadeem Rafi
  8. N

    installation UphpBB2

    [align=left:0c88e404c5]Hi! First of all congratulations on your efforts to provide Uphpbb2. This is great sotware. I have account on DreamHost.com and if developers wish to host some thing on dream host i can give free access to hosting websites. I have tried with dreamhost default php5 and...
Top