نتائج تلاش

  1. نازنین ناز

    تاسف حافظ سمیع اللہ آفاقی کی ہمشیرہ کی تندرستی کے لئے دُعا کی درخواست

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میری اپیا (سمیع بھائی کی ہمشیرہ) کی طبیعت انتہائی ناساز ہےاور وہ ہاسپٹل میں ایڈمٹ ہیں۔ تمام محفلین سے ان کی صحت وتندرستی کی دُعا کی درخواست ہے۔ اللہ انہیں شفائے کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
  2. نازنین ناز

    یاہو کی آئی ڈی ہیک ہوگئی ہے

    میرے یاہو میں بنے ایک ای میل ایڈریس کی آئی ڈی کسی نے ہیک کرلی ہے۔ کیا اسے واپس حاصل کیا جاسکتا ہے؟ دراصل اس میں میرے بہت سارے ای میل ایڈریسز محفوظ تھے علاوہ ازیں میری یہ آئی ڈی کن کن کے پاس تھی، یہ بھی یاد نہیں تاکہ انہیں اطلاع کردی جائے کہ اب اس پر ای میل نہ کریں۔ لہٰذا ماہرین سے درخواست ہے کہ...
  3. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    نئی لڑی میں سب کو خوش آمدید لیجئے نیا دھاگہ کھولنے کا اعزاز اس مرتبہ میں نے حاصل کرلیا۔ :)
  4. نازنین ناز

    محفل کی کسی پوسٹ کے کئی اقتباس لینے کا طریقہ

    السلام علیکم مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ اگر مجھے اردو محفل کی کسی پوسٹ کے ایک سے زیادہ اقتباسات لے کر مرحلہ وار ان کے جوابات دینا ہوں تو اس کا کیا طریقہ ہے؟ پوسٹ کے نیچے اقتباس والے بٹن پر کلک کرنے سے ذیلی دریچہ میں کھلنے والے باکس میں پوارا اقتباس تو نقل ہوجاتا ہے مگر اس کے ساتھ کئی اقتباسات...
  5. نازنین ناز

    تعارف سلام قبول کیجئے

    مجھے اس محفل سے میرے کزن نے متعارف کرایا ہے، ان کے ساتھ اس محفل کے کافی گوشے نظروں سے گزرے اور پھر محفل نے اپنا اسیر بنالیا۔ لہٰذا اس کی باقاعدہ رکنیت اختیار کرلی ہے، امید ہے کہ آپ سب خوش آمدید کہیں گے۔
Top