نتائج تلاش

  1. anwarjamal

    شراپتی ٹرین

    شراپتی ٹرین ،،،،، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس پلیٹ فارم سے جو بھی ٹرین دو بجکر دس منٹ پر گزرتی ہے اسے شراپ لگ جاتا ہے ، جس کے اثرات کم از کم سو کلومیٹر تک نہیں جاتے ۔ سو کلو میٹر دور بھگوان کرشن جی کا مندر ہے جس کے پڑوس میں ہی ایک ولی اللہ کی درگاہ ہے ۔ یہاں ہندو مسلم ایک طرح...
  2. anwarjamal

    ماسٹر جی

    ﺳﺎﺭﮮ ﭘﯿﺮ ﻣﻨﮕﻞ ﺍﻭﺭ ﺑﺪﮪ ﮔﻨﻮﺍﻧﮯﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽ ﻣﺮﺍﺩﻭﮞ ﻭﺍﻟﯽﺟﻤﻌﺮﺍﺕ ﮐﺒﮭﯽ نہ ﺁﺋﯽ . ﺷﺎﻡ ﮐﻮ ﭨﯿﻮﺷﻦ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ اﺳﮑﻮﻝ ﮐﮯ ﺑﮍﮮ ﺳﮯ ﺁﻧﮕﻦ ﻣﯿﮟ ﻃﺮﺡ ﻃﺮﺡ ﮐﮯ ﮐﮭﯿﻞ ﮐﮭﯿﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺳﮑﮭﯿﺎﮞ ﻣﻌﺼﻮﻣﯿﺖ ﮐﮯ ﺍﺗﻨﮯ ﮔﮩﺮﮮ ﻟﺒﺎﺩﮮ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﯽ ﺗﮭﯿﮟ کہ ﻣﺎﺳﭩﺮ ﺟﯽ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﯽ ﮐﯿﻔﯿﺎﺕ ﭘﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﭼﮭﻨﺒﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﺳﭩﺮ ﺟﯽ ﺍﺗﻨﮯ ﺍﭼﮭﮯ ﺗﮭﮯکہ ﮨﻤﯿﮟ...
  3. anwarjamal

    کمار سانو

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کمار سانو ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے دل کی حقیقی ترجمانی کوئی کر سکتا تھا تو وہ یہی فنکار تھا ۔ اس نے نیا ریکارڈ پلیئر خرید لیا جس کا ساؤنڈ اتنا زیادہ تھا کہ چوتھے محلے کی صائمہ تک بھی پہنچ جاتا ، مگر فی الحال اسے اتنی دور جانے کی ضرورت نہیں تھی ۔ ایک منزلہ عمارت میں اس کا کمرا چھت پر واقع تھا...
  4. anwarjamal

    نیلا دروازہ

    ,,,,,,,,,,, نیلا دروازہ ,,,,,,, گلی میں دو دروازے بالکل آمنے سامنے تھے ,ایک کا رنگ نیلا تھا, دوسرے کا سبز ,,,, یہ دونوں دروازے اکثر ایک دوسرے سے رنگ تبدیل کیا کرتے .کبھی نیلا سبز ہو جاتا اور کبھی سبز نیلا یا کبھی دونوں ہی نیلے یا دونوں ہی سبز ,, جب میں رات کو دو یا تین بجے گھر لوٹتا تو بڑی دقت...
  5. anwarjamal

    اے دل ترے فسانے

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اے دل ترے فسانے ۔۔۔۔۔۔۔۔ گذشتہ سات برسوں سے اس کا نمبر میرے سیل فون میں سیو تھا مگر اس سے بات نہ ہوتی تھی کئی بار میں نے اس کا نمبر ڈائل کر کے کاٹ دیا کہ کیا فائدہ ، وہی ہائے ہیلو ، خيریت ، آپ کیسے ہیں ، میں ٹھیک ہوں ، کاروبار بھی ٹھیک ھے ، بچے بھی ٹھیک ، بھابھی بھی ٹھیک ، سب ٹھیک...
  6. anwarjamal

    اجنبی

    ،،،،،،، اجنبی ،،،،، وہ سر سے پاؤں تک محبت ، جوانی اور رومانس کا شاہکار تھی مگر بدقسمتی سے اس کی شادی ایک ایسے شخص سے ہو گئی جو معمولات کا اسیر تھا ،، صبح سات بجکر پانچ منٹ پر مجھے جگا دینا ، سات دس پر میں شاور لوں گا ، سات بیس پر ہم ناشتہ کریں گے ، سات پینتالیس پر میں آفس کے لیے روانہ ہوجاؤں...
  7. anwarjamal

    شال ،،،،

    شال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تحریر ؛ انور جمال انور آسمان سے آتی چاند کی تیز روشنی اس کے کسی کام کی نہیں تھی سوائے اس کے کہ وہ گلی میں قطار بنائے مکانوں کے بند دروازے گن سکتی ، اس کے اپنے مکان کا دروازہ بند تھا ۔ اس بند دروازے کے پیچھے واقع اکلوتے کمرے میں اس کی بیٹی اپنے شوہر کا دل خوش کرنے میں مصروف تھی ۔...
  8. anwarjamal

    کچرا ،،،

    ،،،،،،،،، کچرا ،،، دو مسلح گروپس میں تصادم کے نتیجے میں ایک اڑتی ہوئی گولی آ کر اسے لگی اور وہ پٹ سے گر کر ہلاک ہو گیا ،،،، اب اس کی لاش سڑک کنارے پڑی تھی ،،، سڑک کے بجائے اسے گلی کہنا زیادہ بہتر ہو گا ،،، اس گلی میں اب سے کچھ دیر بعد دو ایونٹس ہونے والے تھے . ایک نماز دوسرا مشاعرہ ،،،، گلی کے...
  9. anwarjamal

    دھوپ چھاؤں کا کھیل

    بے نتیجہ ھے دھوپ چھاؤں کا کھیل میں نے کھیلا ھے دھوپ چھاؤں کا کھیل پہلے ملتے ہیں رنج پھر خوشیاں جاری رہتا ھے دھوپ چھاؤں کا کھیل عمر کیا ھے ، کوئی طویل سڑک زندگی کیا ھے ، دھوپ چھاؤں کا کھیل میں نے سورج کو خط لکھا ، لکھا جان لیوا ھے دھوپ چھاؤں کا کھیل مہرباں ھے کبھی ھے نا مہرباں تیرے جیسا...
  10. anwarjamal

    شال

    شال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تحریر ؛ انور جمال انور آسمان سے آتی چاند کی تیز روشنی اس کے کسی کام کی نہیں تھی سوائے اس کے کہ وہ گلی میں قطار بنائے مکانوں کے بند دروازے گن سکتی ، اس کے اپنے مکان کا دروازہ بند تھا ۔ اس بند دروازے کے پیچھے واقع اکلوتے کمرے میں اس کی بیٹی اپنے شوہر کا دل خوش کرنے میں مصروف تھی ۔...
  11. anwarjamal

    Bardasht

    برداشت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شادی کے کچھ دنوں بعد ہی اندازہ ہو گیا تھا کہ وہ اس عورت کے ساتھ نہیں چل سکتا ،، وہ شاعرانہ مزاج کا آدمی تھا ، حسن و عشق کا دلدادہ مگر اس کی بیوی بالکل الٹ تھی ، نہ اسے گفتگو کا سلیقہ تھا نہ سجنے سنورنے کا نہ ہی اس کے خیالات رومانوی تھے ،، پھر ایک رات مکمل...
  12. anwarjamal

    Aik afsana

    الرحمن الرحیم ،،،،،،،،،، تحریر؛ انور جمال انور وہ چلتے چلتے ٹھٹھک کر رک گیا ، اس کا پہلا تاثر زائل ہو چکا تھا کہ کچھ نہیں ہے ، دوسرے تاثر نے اس کے پائوں جکڑ لیے کہ کچھ ہے ،، اس نے ایک ننھے سے ہاتھ کو بلند ہو کر گرتے ہوئے دیکھا تھا ۔ گھڑی میں صبح کے سات بج کر دس منٹ ہو رہے تھے ،، کیا میں اب بھی...
  13. anwarjamal

    Poster

    ،،، پوسٹر ،،، تحریر ؛ انور جمال انور معاملہ اتنا گھمبیر تھا کہ ان چاروں کو ٹیوشن کے فوری بعد سر جوڑ کر بیٹھنا پڑا۔ قریبی سینما ہاوس نے پہلی بار ان کے گاوں کے مین روڈ پراپنا فلمی پوسٹر لگایا تھا۔ اس گائوں کی عورتیں اور لڑکیاں انتہائی پردہ دار تھیں مگر اس انگلش فلم کے پوسٹر پر ایک بے پردہ خاتون...
  14. anwarjamal

    Taza kalaam

    سب کو اپنا کہنے والی لڑکی کتنی تنہا تھی سب کے دل کی سننے والی لڑکی کتنی تنہا تھی سب کی آنکھوں کا تارہ تھی لیکن اپنی پلکوں سے اپنے سپنے بننے والی لڑکی کتنی تنہا تھی دن بھر گھر کے کاموں کی الجھن سے چھپ چھپ کر رونے اور راتوں کو جگنے والی لڑکی کتنی تنہا تھی کتنی خوش لگتی تھی لیکن اپنے سارے...
  15. anwarjamal

    25 دسمبر

    میں اور علی تاصف کمپیوٹر مارکیٹ میں داخل ہوئے تو پیچھے پریڈی پولیس والوں نے ہماری گاڑی اٹھا لی,, ان کا موقف تھا کہ گاڑی نو پارکنگ ایریا میں کھڑی تھی,, میرے اس سوال کے جواب میں کہ پہلے آپ شہر میں پارکنگ ایریاز تو بنائیں پھر نو پارکنگ کا گلہ کی جیے گا کہا کہ پانچ سو روپے نکالو اور گاڑی لے جاؤ...
  16. anwarjamal

    چھمک چھلو

    مس مہ جبین جیسی مقدس ہستی کے بارے میں اتنا گھٹیا لفظ سنتے ہی میرے کانوں کے پردے پھٹ گئے اور روح قفس عنصری سے پرواز کر گئی ، خدا کی پناہ کوئی شخص اتنا بھی لوفر ہو سکتا ھے ؟ ھمارے اسکول کے عین سامنے کریانے کی دکان والے کا بیٹا جو شاذ و نادر ہی دکان پر بیٹھتا تھا اس کے خیالات جان کر مجھے شدید دکھ...
  17. anwarjamal

    ______ محبت _____

    ,,, محبت,,, از انور جمال انور پچھلے دنوں ایک اچھے ہسپتال جانے کی کوشش میں ہم ٹریفک جام میں پھنس گئے تھے, یہ پانچ سال پہلے کی بات ہے, کار کی پچھلی سیٹوں پر میری وائف شین خود پر ضبط کرنے میں کامیاب تھی مگر میں ناکام تھا کہ میرا دل بری طرح دھڑک رہا تھا,,, یہ سوچ کر کہ اگر ہمیں راستہ نہ ملا تو...
  18. anwarjamal

    وہ ہونٹ

    ,,, وہ ہونٹ,,, تحریر,,, انور جمال انور,,, یار تمہیں کیا چاہیے بولو,, کھل کے بتاؤ, کیا بات ہے. کیا چاہتے ہو? اس نے ڈانٹتے ہوئے پوچھا پھر اپنے سراپے کی طرف اشارہ کر کے کہا.,, جو چاہئیے لے لو یار مگر اس طرح پیچھے مت پڑے رہو, ہرٹ ہوتی ہوں میں,,,, کوئی اسکول جاتی بچی نہیں جو تم کبھی لو...
  19. anwarjamal

    ,,, وہ ہونٹ ,,,

    ,,, وہ ہونٹ,,, تحریر,,, انور جمال انور,,, یار تمہیں کیا چاہیے بولو,, کھل کے بتاؤ, کیا بات ہے. کیا چاہتے ہو? اس نے ڈانٹتے ہوئے پوچھا پھر اپنے سراپے کی طرف اشارہ کر کے کہا.,, جو چاہئیے لے لو یار مگر اس طرح پیچھے مت پڑے رہو, ہرٹ ہوتی ہوں میں,,,, کوئی اسکول جاتی بچی نہیں جو تم کبھی لو...
  20. anwarjamal

    پاک محبت ،،،،

    پاک محبت ،،،،، ریاض نے بے تکلفی سے اس گھر کا دروازہ کھٹکھٹایا جو میرے لیے اجنبی تھا چند ثانیے بعد دو سیاہ آنکھوں نے دروازہ کھول کر گلی میں جھانکا اور ریاض کو سامنے پا کر یوں مطمئن ہو گئیں جیسے گھر کا ہی کوئی فرد آیا ہو ،، جب میں ریاض کے ساتھ اس گھر میں داخل ہوا تو مسلسل جھینپ رہا تھا ،،...
Top