نتائج تلاش

  1. غ

    قطب نما کے بارہ میں ۔۔۔۔۔۔

    السلام علیکم و رخمتہ اللہ یہ سوال انٹرنیٹ یا جدید ٹیکنالوجی کے بارہ میں تو نہیں ہے مگر امید ہے کہ کوئی نہ کوئی زحمت گوارہ کرے گا۔ قطب نما کب بنا ؟ کس نے بنایا؟ اس کے کام کرنے کا نظام کیا ہے؟ اگر ہو سکے تو زیادہ سے زیادہ معلومات فراہم کی جائیں۔ شکریہ
  2. غ

    اصطلاحات کے تراجم۔ تبصرے تجاویز

    بہت خوب۔۔۔۔۔اچھی کاوش ہے۔ کیا application کا اردو ترجمہ درخواست نہیں ہو سکتا؟
Top