نتائج تلاش

  1. محمد امین

    سائنس کا ایک اور ڈبل شاہ - آغا وقار نسخہ دوئم۔ حضرت پروفیسر اورنگزیب الحافی الباکستانی

    جب کوئی سائنسدان اپنی ’’انقلابی تحقیق‘‘ کسی تحقیقی مجلے (ریسرچ جرنل) میں شائع کروانے کے بجائے میڈیا کے سامنے پیش کرنے لگے تو محتاط رہنے کی ضرورت ہے، کیونکہ یہ سائنسی فراڈ بھی ہوسکتا ہے۔ پندرہ سال کا قصہ میں نے ڈاکٹر اورنگزیب الحافی اور ان کے ’’میگنیٹو ہائیڈرو ٹروپزم‘‘ (Magneto-Hydro-Tropism) سے...
  2. محمد امین

    جنید اکرم کی تازہ ترین وڈیو ایدھی صاحب کے جنازے میں ممنون و ربانی کے ہنسنے پر۔۔

    جنید اکرم بہت کھُلا ڈُلا بولتا ہے۔ لیکن اس کی کسی بھی بات سے اختلاف کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ اتنی روانی، کلیریٹی اور معصومیت کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کرتا ہے کہ آپ مسکرا کر داد دیے بغیر رہ نہیں سکیں گے۔ "ابے ہم سارے ہی اگر پھٹ جائیں گے تو بچے گا کون۔۔ جو پھٹ کر بچ جائے گا اس کے لیے تو...
  3. محمد امین

    ایدھی کا یا صحافت کا جنازہ۔۔۔۔

    اس تصویر کے لیے کہنے کو کوئی الفاظ نہیں ہیں۔ گالیاں بھی نہیں ہیں۔۔ حیرت، شدید حیرت، تعجب، "ائیر ٹائم" اتنا سستا ہوگیا ہے، کوئی بھی کچھ بھی کر لے لائیو اون ائیر۔۔۔ کاش کہ ایدھی کے بجائے صحافت ہی درگور ہوگئی ہوتی۔۔ امجد صابری کے جنازے پر تو اتنا کچھ نہ ہوا، ایدھی کے جنازے پر یہ بھی دیکھنا باقی رہ...
  4. محمد امین

    امیرالاسلام ہاشمی غزل: نکل سکتا نہیں جو آگیا اک بار چٹکی میں

    یہ غزل امیر الاسلام ہاشمی صاحب کے مزاحیہ مجموعے میں شامل ہے لیکن اس میں کچھ سنجیدگی بھی لگتی ہے، بہرحال اس کو یہیں مزاحیہ زمرے میں شامل کر رہا ہوں۔ وہ دن بھر چٹکیاں لیں یا اڑائیں سب کو چٹکی میں نکل سکتا نہیں جو آگیا اک بار چٹکی میں مَمِیرے کا کبھی سرمہ لگا کر اپنی آنکھوں میں بریلی کا بسا...
  5. محمد امین

    امیرالاسلام ہاشمی متشاعر

    میں کہ شاعر نہ سہی، صاحبِ دیوان تو ہوں پھول اوروں کے سہی، مالکِ گلدان تو ہوں گل ہیں چوری کے ہزاروں مرے گلدانوں میں کتنے بے نام چھپے ہیں مرے دیوانوں میں خوشہ چیں ہُوں سبھی خوشوں کو چنا ہے میں نے لوگ سر دھنتے ہیں، شعروں کو دھنا ہے میں نے نور کو اور علیٰ نور کیا کرتا ہوں شعر کاری تو بدستور کیا...
  6. محمد امین

    گیارہویں سالگرہ لائبریری پر کام اور تراجم کی تجویز اور متفرقات

    السلام علیکم عزیزانِ گرامی لائبریری پر کام عرصے سے رکا ہوا ہے۔ تھوڑا تھوڑا کام احباب کر تو لیتے ہیں مگر ویسی سرگرمی نہ رہی کہ جو بیتے برسوں میں ہوا کرتی تھی، ویسے تو ساری ہی محفل کا یہی حال ہے۔ گیارھویں سالگرہ کے سلسلے میں جو جوش و خروش ہے اس کو لائبریری کی طرف بھی موڑنا چاہیے۔ جب سے لائبریری...
  7. محمد امین

    فلم ماہِ میر

    کل ایٹریئم سنیما میں "ماہِ میر" دیکھی۔ بہت اچھی اور روایت سے ہٹ کر بنائی گئی فلم ہے۔ یہ فلم گو کہ میر تقی میر کی سوانح نہیں ہے لیکن ایک جدید زمانے کے دھتکارے ہوئے لکھاری کی زندگی کو میر کی زندگی کے ساتھ ساتھ دکھایا گیا ہے۔پاکستانی سنیما میں بالکل نیا تجربہ ہے، اور بہت اچھے طریقے سے نبھایا گیا...
  8. محمد امین

    کتنا رنگیں تھا ہر منظر تیرے بعد - - محمد امین

    کتنا رنگیں تھا ہر منظر تیرے بعد میں نے دیکھی دنیا اٹھ کر تیرے بعد سب رستوں کی بھول بھلیاں یاد ہوئیں گھوم رہا ہوں اختر اختر تیرے بعد جھیلوں، نہروں، دریاؤں کی بات نہیں بھاگ رہا تھا مجھ سے سمندر تیرے بعد اچھا کیا جو زہروں سے مانوس کیا مجھ کو ملنا تھا اک اژدر تیرے بعد میخانے کی چوکھٹ پر اک تیرا...
  9. محمد امین

    اردو انسائیکلوپیڈیا ڈومین ختم ہوگئی؟

    میں www.urduencyclopedia.org باقاعدگی سے استعمال کرتا ہوں۔ لیکن پچھلے دو تین دنوں سے کھل نہیں رہی۔ شاید ڈومین ایسکپائر ہوگیا ہے۔۔۔ دوسری بات یہ کہ ایک اور ویب سائٹ ہے، www.urdulughat.info اس پر جو مواد ملتا ہے وہ اردو انسائیکلوپیڈیا جیسا ہی ہوتا ہے۔ کون سی سائٹ کس کی نقل ہے اور اگر نقل ہے تو...
  10. محمد امین

    تیرے دوانے طالبِ منزل نہیں رہے

    دنیا میں رہ کے عشق سے غافل نہیں رہے تیرے دوانے طالبِ منزل نہیں رہے تیرا خیال ہم کو کہیں اور لے گیا بیٹھے بٹھائے پھر سرِ محفل نہیں رہے آنکھوں میں نیم شب کا خمار ایسا بس گیا سورج کو دیکھنے کے بھی قابل نہیں رہے غم خواری بھی جاں سوز زمانے تری بھلی پتھر بھی آئنے کے مقابل نہیں رہے اشکوں کی موج میں...
  11. محمد امین

    نشاطِ بے خودی ہر شئے پہ چھا جانے کے دن آئے ۔ منصور صدیقی

    نشاطِ بے خودی ہر شئے پہ چھا جانے کے دن آئے، خزاں کے دوش پر، ہاں، غم کو اپنانے کے دن آئے، تمہیں، اے لذتِ آزار کے ہر دم طلب گارو! یہ مژدہ ہو کہ دل کو پھر سے تڑپانے کے دن آئے، مبارک، اے تمنائے جنوں! کہ کامرانی ہو! تری بے تابیاں اب حد سے بڑھ جانے کے دن آئے، تصور بار بار اک بے وفا کا اب تو آئے گا،...
  12. محمد امین

    محمد شہ نشینِ بزمِ امکاں، خسروِ عالم ۔۔۔ نعتِ رسولِ مقبول ﷺ از منصور صدیقی

    محمد شہ نشینِ بزمِ امکاں، خسروِ عالم، محمد شارحِ سرِّ ازل، اعجازِ فرقانی، شگفتہ تر شدہ روئے زمیں، ہر نقشِ فطرت گفت، خوشا! اے رحمت اللعالمیں! عنوانِ قرآنی! عیاں چو روزِ روشن کرد او بطلانِ باطل را، سوئے دنیائے پرظلمات چوں نور الہدیٰ آمد، محمد حرفِ آخر ہست گر جویائے حق بودی، ببیں! مہرِ مجسم، مظہرِ...
  13. محمد امین

    حمدِ ربِّ جلیل ۔۔۔ منصور صدیقی

    لا ریب تو لائقِ مدح و ثناء، سبحان اللہ سبحان اللہ، آقای توی در ارض و سما، سبحان اللہ سبحان اللہ، انسان خطاؤں کا پتلا، ہو غرق گناہوں میں کتنا، در تیرا ہے دائم اس پہ کھلا، سبحان اللہ سبحان اللہ، یہ جود و کرم بندوں پہ ترا، بے پایاں رحمت کا دریا، تیری یہ عنایت، دستِ غنا، سبحان اللہ سبحان اللہ،...
  14. محمد امین

    مفتاح الملاقات

    گزشتہ ہفتے کے روز ہمارا بیمار موبائل فون ایسا پاگل ہوا کہ اس نے ہمیں بھی اپنے ساتھ پاگل کردیا۔ کچھ کر کرا کے اسے زندہ تو کرلیا لیکن بوجوہ کونٹیکٹس کو واپس نہ لا سکے۔ پھر دوستوں کے ساتھ صدر گشت پر نکل گئے، یوں کونٹیکٹس واپس لانے کا وقت بھی نہ مل سکا۔ دورانِ گشت ایک نمبر سے "حضوووووور" لکھا ہوا...
  15. محمد امین

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    غالبا کل کروم کی نئی اپڈیٹ آئی تھی۔ اس کے بعد اردو محفل پر فونٹ کچھ دبے کچھ کھنچے کھنچے لگ رہے ہیں۔۔۔ :) ابن سعید
  16. محمد امین

    میرا ایک قطعہ برائے اصلاح

    بہت عرصے بعد تک بندی کا موڈ ہوا اور اس کا محرک سید ذیشان بھائی کا عروض ڈوٹ کوم ہے۔۔۔ ؛) مری خامشی ہے قسم سے "انا الحق"، سزا وارِ دار و رسن میں، انا الحق، نہ بولوں تو منصور، بولوں تو مجرم، بہر حال مجرم، برائے انا الحق۔ ازراہِ کرم اس میں جو بھی سقم ہیں ان کی نشاندہی فرما کر عند اللہ ماجور...
  17. محمد امین

    اسلامو-سوشلسٹ ریپبلک اوف پاکستان

    جی جی بالکل۔۔۔ کیوں کہ پنجاب میں ہر 1 گھنٹے بعد بجلی جاتی ہے اس لیے پاکستان کے ایک آنکھ والے جسٹس جو سب کو ایک آنکھ سے دیکھتے ہیں، کے فیصلے کے مطابق کراچی سے خیبر تک یکساں لوڈ شیڈنگ کی جائے گی چاہے اس علاقے میں لوڈ شیڈنگ کی ضرورت ہو یا نہ ہو۔۔۔۔اس لیے کراچی میں 10 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جائے گی...
  18. محمد امین

    JF-17 یا W-11???

    عسکری بھائی یہ کیسا ہے؟؟؟؟ :P
  19. محمد امین

    سندھ میں نئی سرکاری جامعہ؟؟؟؟

    ایسے وزیروں کو ہی نہیں ایسے انسانوں کو بھی جوتے پڑتے چاہییں (واضح رہے وزیروں کو انسانوں سے الگ رکھا ہے میں نے)۔۔۔ بلکہ خاص اس بات پر تو اس شخص کو سرِ عام لباسِ فطرت میں سڑک پر گھسیٹنا چاہیے!!! http://jang.com.pk/jang/feb2013-daily/23-02-2013/index.html
  20. محمد امین

    میٹروپولیٹن کا حالیہ جھگڑا۔۔۔

    چیف جسٹس صاحب نے سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کیس کی سماعت کے دوران یہ ریمارکس دیے: میں اس ریمارک پر یا اپنا سر دھن سکتا ہوں ہوں چیف جسٹس کا سر پھوڑ سکتا ہوں۔۔۔۔چیف جسٹس کے ان ریمارکس کو کراچی کے شہری چیف جسٹس کا تعصب قرار دیتے ہیں۔ خیر بات یہ ہے کہ یہ قوم اگر تھوڑی پڑھی لکھی ہو تو یہاں کا...
Top