نتائج تلاش

  1. کاظمی بابا

    ایک بات، تین سبق

    وہ ٹرین کی سیٹ پر لیٹا ہوا تھا ۔ ۔ ۔ ایک مسافر نے اسے اٹھانے کی کوشش کی تو وہ غصے سے بولا، "تمہیں پتہ نہیں ؟ " وہ مسافر شرافت سے کھسک لیا کہ کہیں جھگڑا نہ ہو جائے ۔ ۔ ۔ متعدد مسافروں کے ساتھ ایسا ہی ہوا۔ پھر ایک ایسا مسافر آیا جس نے اسے اٹھانے کی کوشش کی، مگر اس کا وہی جواب تھا کہ ، "تمہیں پتہ...
  2. کاظمی بابا

    سائنس سائنس

    ہماری کچھ "نگارشات" کی وجہ سے محفل میں دھواں بھر گیا ہے۔ براہ کرم سوچ کی کھڑکیاں کھولیں تاکہ تازہ ہوا اندر آسکے۔ چلیں آئیں، لڑائی لڑائی معاف کریں اور سائنس کی باتیں کریں۔ کوئی رہنمائی فرما دے کہ ہارپ اور کالی کن چڑیاؤں کے نام ہیں۔ سائنس اور انجینئرنگ کے علماء سے گذارش ہے کہ کھلے ذہن سے بحث کریں۔
  3. کاظمی بابا

    وسیع تباہی کے عراقی ہتھیار

    امریکہ اور برطانیہ نے ایک مربوط سازش کے تحت نائن الیون کا ظلم برپا کیا اور اسامہ بن لادن کو قربانی کا بکرا بنا دیا۔ ساتھ ہی عراق کے وسیع تباہی کے ہتھیاروں کو تلف کرنے کے بہانے پوری دنیا کو ایک کرب ناک جنگ میں مبتلا کر دیا۔ آج، بارہ سال سے زیادہ گذر چکے، ابھی تک امریکہ بہادر نہ تو نائن الیون کی...
  4. کاظمی بابا

    چاند پر انسان اتارنے کا امریکی فراڈ

    ایک برطانوی تحقیق کے مطابق چاند پر انسان اتارنے کا امریکی ڈرامہ ایک منظم دھوکہ تھا۔ یہ ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔ http://apolloreality.atspace.co.uk
  5. کاظمی بابا

    ابا جی کی چارپائی

    ہمارے والد صاحب شعبہ تعلیم سے منسلک تھے۔ کبھی کبھی ایسا ہوتا کہ وہ کسی ذمہ داری کو نبھانے کے لئے کہیں جاتے اور رات واپس نہ آتے۔ ایسے میں ہمیں ان کی چارپائی پر سونا بہت اچھا لگتا تھا۔
  6. کاظمی بابا

    بلا سود مالی معاونت

    ہمارا گھر سے نکلنا بہت کم ہوتا ہے۔ بھائی سے پوچھا کہ آج کل بلا سود مالی معاملات کیسے چل رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ بازار میں ایک سیٹھ ہے۔ سائل اس سے بیس ہزار روپیہ کا تعاون مانگتا ہے۔ وہ اسے بیس ہزار کا مال دے دیتا ہے کہ جاؤ، بیچو اور میرے پیسے لوٹا دو۔ اس مال کی پرچون قیمت یہی ہے۔ سال میں، بارہ...
  7. کاظمی بابا

    اصلی جیت

    وہ علاقے کا سب سے طاقتور اور مانا پہچانا پہلوان تھا مگر اس کا مدمقابل ایک غیر معروف اور قدرے ناتواں بیرونی شخص تھا۔ سات دور کی کشتی میں تین دور بیرونی پہلوان نے خوب مار کھائی اور بری طرح ہار گیا۔ تیسری بار تو اسے اٹھنے میں مدد بھی مقامی پہلوان نے ہی دی۔ مگر اگلے چار دور اس منحنی سے شخص نے...
  8. کاظمی بابا

    مبارکباد عید مبارک

    السلام علیکم دنیا میں جہاں جہاں مسلمان آج عید منا رہے ہیں ان سب کو دلی عید مبارک۔ والسلام کاظمی
  9. کاظمی بابا

    پریشر ککر کے استعمال میں حفاظتی احتیاط

    عید اور دیگر تہواروں پر کھانا پکانا کچھ زیادہ ہوتا ہے۔ ایسے میں جلد بازی اور بے احتیاطی حادثات کا باعث بنتی ہے۔ جان لیوا حادثات میں پریشر ککر کا نام اکثر آتا ہے اس لئے اس کے استعمال کی کچھ احتیاطی تدابیر پیش ہیں۔ ۔ استعمال سے پہلے ککر کو اندر باہر سے دیکھ لیں، کہیں سے ٹوٹا یا پچکا ہوا نہ ہو۔...
  10. کاظمی بابا

    پیر ودھائی کا گداگر

    اسی کی دہائی کے اوائل کا ذکر ہے، ہم پاک فضائیہ میں تھے۔ چھٹیوں سے واپسی پر راولپنڈی کے پیر ودھائی لاری اڈے پر علی صبح پہنچتے اور وہاں ناشتہ کرتے۔ وہاں ایک کریہ شکل والا گداگر اکثر نظر آتا، مٹی اور تنکوں سے اٹے بال، انتہائی غلیظ لباس اور منہ اور ناک سے بہتا پیپ نما پانی ۔ ۔ ۔ اس کی ہیئت کی وجہ...
  11. کاظمی بابا

    دشتِ تنہائی

    Tue 22 Sep 4:45am فی الوقت آن لائن اراکین کاظمی بابا مجموعی: 41 (اراکین: 4, مہمان: 28, روبوٹس: 9)
  12. کاظمی بابا

    ٹائم آؤٹ

    ایک لمحہ کے لئے اپنے کام اور مقام کو بھول جائیں۔ ایک لمحہ کے لئے زندگی سے ٹائم آؤٹ لیں اور بتائیں کہ ۔ ۔ ۔ اگر آپ ٹرک ڈرائیور ہوتے تو ٹرک کے پیچھے کیا لکھواتے !
  13. کاظمی بابا

    سستے کمپیوٹر

  14. کاظمی بابا

    اعلی تعلیم کی بے قدری۔

    اتر پردیش میں اعلی تعلیم یافتہ لوگ چپراسی کی نوکری مانگنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ دنیا بھر کا میڈیا روایتی بھونڈے انداز میں اس صورتحال کا مضحکہ اڑا رہا ہے۔ حالانکہ یہ بہت گھمبیر صورتحال ہے جو در اصل پوری دنیا کو درپیش ہے۔ کیا یہ اعلی تعلیم کی بے قدری نہیں ؟ قصور کس کا ہے ؟ حکومت کا، تدریسی اداروں...
  15. کاظمی بابا

    مستقبل کا مستقبل

    السلام علیکم امید اور دعا ہے کہ سب احباب راضی خوشی ہوں۔ ہم چاہتے ہیں کہ اس دھاگے میں مستقبل سے متعلق صحت مند گفتگو کی جائے۔ تمام احباب سے گذارش ہے کہ تنقید سے اجتناب کریں اور صرف مثبت خیالات اور رہنمائی فراہم کریں۔ آج کا موضوع ہے مستقبل کا مستقبل۔ چند سوالات ہیں، ان کے جوابات کے ساتھ اپنے...
  16. کاظمی بابا

    طاقتور ممالک

    اس وقت دنیا میں دو ممالک طاقت کے نشے میں مخمور بلکہ بد مست ہیں اور دنیا کو روندنے کے درپے ہیں۔ اول امریکہ دوم بھارت۔ ایک ہمارے کبوتر سے ڈر گیا دوسرا کلاک سے ۔ ۔ ۔
  17. کاظمی بابا

    مرد، عورت اور ماں

  18. کاظمی بابا

    لظائف، مضحکہ خیز

    لطائف کو مضحکہ خیز قرار دینا منفی کیوں ہے ؟
  19. کاظمی بابا

    سود کی ہر شکل حرام ہے

    سود لینے والا، سود دینے والا اور سود کا حساب کتاب کرنے والا، سب گنہگار ہیں۔ سود کی کم ترین کیفیت کے گناہ کا درجہ ویسا ہی ہے جیسے کوئی بد بخت اپنی ماں سے ( اس سے آگے ٹائپ کرنے کی ہمت نہیں ہے)
Top