مصر: حملہ آور کی شناخت ہو گئی
ان دھماکوں میں متعدد غیر ملکیوں سمیت اڑسٹھ افراد ہلاک ہوئے
مصری سکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ شرم الشیخ میں ہونے والے حملے میں ملوث شخص کا پتہ لگا لیا گیا ہے۔
مصرکے سکیورٹی ذرائع کے مطابق القاعدہ سے تعلق رکھنے والے موسیٰ بدران شرم الشیخ پر خود کش حملے میں ملوث...