نتائج تلاش

  1. م

    ہم بُزدل ہیں یا دلیر؟

    کیا آپ نے کبھی لفظ مذمت سنا یا استعمال کیا ہے ؟ اگر نہیں تو کوشش کریں کہ کچھ وقت کے لئے کوئی نیوز چینل لگا کر بیٹھ جائیں تو آپ کو یہ لفظ کئی ہزار بار سننے کو ملے گا۔ اگر آپ ہزار بارکو مبالغہ آرائی سمجھتے ہیں تو ہزار بار نہ سہی لیکن کئی بار آپ کو یہ لفظ ضرور سننے کو ملے گا۔ بلکہ یوں کہہ لیجئے یہ...
  2. م

    امت مسلمہ کے زوال کے اسباب

    مسلمانوں کی تاریخ نااتفاقی، حسد اور طاقت کے حصول کی خاطر لڑائیوں سے بھری پڑی ہے.مسلمانوں کی آپس میں نااتفاقی تمام برائیوں کی جڑ ہے. اللہ تعالی کے واضح احکامات ہیں کہ کسی کو تکلیف مت دو.قرآن پاک کے مطابق انسانوں کے صرف دو گروہ ہیں ایک مسلمان اور دوسرا غیر مسلمان یعنی کہ کافر لیکن ہم مسلمانوں نے...
  3. م

    ریڈلی اردو تھیم برائے ورڈ پریس

    السلامُ علیکم! ایک اور خوبصورت اور دیدہ زیب اردو تھیم کے ساتھ حاضر ہوں ۔ امید کرتا ہوں کہ آپ سب کو یہ تھیم بہت پسند آئے گی۔ یہ ایک ہلکا پھلکا سا تھیم ہے اور لوڈ ہونے میں زیادہ وقت نہیں لیتا۔ اس تھیم میں اس کچھ اضافی فنکشنز بھی شامل ہیں جو کہ آپ یہ تھیم انسٹال کرنے کے بعد تبدیل کرسکتے ہیں ۔اس...
  4. م

    ورڈ پریس امپورٹ ایرر

    السلامُ علیکم فرینڈز میرے بلاگ www.adnanshahid.com میں کچھ مسلہ ہوگیا تھا ۔ جس کےلئے میں نے نیا ورڈپریس انسٹال کیا اور جب ڈیٹا بیس کو امپورٹ کرنے کی کوشش کی تو یہ ایرر آرہا ہے۔ اگر کسی دوست کے پاس اس کا کوئی حل ہے تو پلیز بتادیں شکریہ۔
  5. م

    نئی اردو تھیم

    السلامُ علیکم دوستو! میں نے آج ایک نئی تھیم کو اردو میں کنورٹ کیا ہے ۔ آپ سے گزارش ہے کہ میرا بلاگ www.adnanshahid.com وزٹ کریں اور اس تھیم کے بارے میں اپنی رائے سے آگاہ کریں۔ کوئی ساتھی مجھے یہ بتائے کہ میں اس کی فٹر فائل کو کیسے ڈی کوڈ کروں ؟ کیونکہ فٹر فائل میں کچھ کوڈ سا دیا ہوا ہے ۔...
  6. م

    لنک ایکسچینج

    السلامُ علیکم فرینڈز میرا بلاگ www.adnanshahid.com ہے ۔ اگر کوئی دوست اپنے اردو بلاگ یا ویب سائٹ کا لنک میرے بلاگ میں شامل کروانا چاہتا ہے تو برائے مہربانی اپنے بلاگ یا ویب سائٹ کا لنک اسی تھریڈ میں پوسٹ کردیں اور بدلے میں آپ کو میرے بلاگ کا لنک اپنے بلاگ میں یا ویب سائٹ میں شامل کرنا ہوگا۔...
  7. م

    خوبصورت اردو تھیم

    السلامُ علیکم دوستو! ایک خوبصورت اور ہلکی سی تھیم کے ساتھ حاضر ہوں۔ امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ تھیم پسند آئے گی۔ یہ تھیم ہلکے رنگوں پہ مشتمل ہے جو کہ دیکھنے پہ آنکھوں کو بھلے محسوس ہوتے ہیں اور دیکھنے والے کی آنکھوں پہ بھاری نہیں پڑتے۔مجھے خوشی ہوگی جب آپ یہ تھیم اپنے بلاگ پر لگائیں گے ۔ اس تھیم...
  8. م

    بلاگ ایرر - مدد درکار ہے

    السلامُ علیکم میرے بلاگ میں کچھ دن پہلے وائرس آگیا تھا جس وجہ سے سارا بلاگ اڑانا پڑا آج میں نے دوبارہ سے بلاگ سیٹ کیا ہے لیکن اب بلاگ کا فیڈ یوآریل کام نہیں کررہا۔ پلیز کوئی بھائی میری مدد کردے اور مجھے بتادیں کہ بلاگ فیڈ کو کیسے درست کرنا ہے؟؟؟ میرے بلاگ کا ربط ہے...
  9. م

    افسردہ ہیں افلاک و زمیں، عید مبارک

    السلامُ علیکم میرے پیارے ہم وطنوں و اہل اسلام امید کرتا ہوں کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ، ایمان کی بہترین حالت میں‌اس پیغام کو پڑھ رہے ہونگے۔ میری طرف سے اور میرے اہل خانہ کی طرف سے آپ سب کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید کی خوشیاں مبارک ہو اور اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ آپ ہمیشہ اسی طرح خوشیوں سے...
  10. م

    بلاگ فیڈ ایرر

    السلام علیکم فرینڈز میرا بلاگ ہے www.adnanshahid.com/blog کچھ عرصہ پہلے تک یہ بالکل ٹھیک کام کررہا تھا اس کو میں نے اردو بلاگ ایگریگیٹرز میں میں ایڈ کیا ہوا ہے اور وہاں بھی میری نئی پوسٹیں شو نہیں ہوتیں ۔ پھر ہوا کچھ یوں کہ جہاں سے میں نے ہوسٹنگ لی تھی انہوں نے کمپنی بدل لی اور میرا بلاگ...
  11. م

    ورڈ پریس تھیم میں اوپن پیڈ پلگ ان انٹگریڈ کرنا

    السلامُ علیکم دوستو! کیا مجھے کوئی دوست یہ بتاسکتا ہے کہ کسی بھی ورڈ پریس کی تھیم میں اردو اوپن پیڈ کو کیسے انٹگریڈ کیا جاسکتا ہے ؟ میرا مطلب یہ کہ ہم جو بھی تھیم انسٹال کریں اس میں بائی ڈیفالٹ اردو ہو ہمیں الگ سے اردو اوپن پیڈ پلگ ان انسٹال نہ کرنا پڑے۔
  12. م

    تعارف محمد عدنان

    السلامُ علیکم دوستو! امید کرتا ہوں کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے اور رمضان کی برکتیں خوب سے سمیٹ رہے ہونگے۔ دوستوں میں چونکہ یہاں نیا نیا ہوں اور آپ کے بارے میں زیادہ نہیں جانتا ہاں ہوسکتا ہے کہ آپ میں سے موسٹلی ممبرز کو میں جانتا ہوں کیونکہ میں اردو کے ہر بلاگ پہ پایا جاتا ہوں ۔ خیر جن کو میں...
Top