نتائج تلاش

  1. اسد

    اواسٹ اینٹی وائرس اردو ویب کھولنے نہیں دیتا (ٹیک سکیم)

    اواسٹ اینٹی وائرس کے مطابق اردو ویب انفیکٹڈ ہے، اور صفحات کھولنے نہیں دیتا۔ اگر ویب شیلڈ ڈس ایبل کر یں تو صفحات کھل جاتے ہیں لیکن انیبل کرنے کے بعد یہ پیغامات آتے ہیں:
  2. اسد

    توزک اردو - وضاحت

    توزک اردو کی لڑی میں دو مختلف ایڈیشنوں پر بات ہو رہی ہے۔ جو ایڈیشن ٹائپ کیا گیا ہے وہ 1899 کا ایڈیشن ہے جس میں 206 صفحات ہیں۔ 311 صفحات والا ایڈیشن 1934 کا اضافہ شدہ ایڈیشن (Enlarged Edition) ہے۔ ان دونوں کو دو مختلف کتابیں یا ایڈیشن سمجھنا چاہیے۔ محمد شعیب مقدس محب علوی
  3. اسد

    آنلائن حرفی قدر مبدل برائے اردو - موبائل سے ٹائپ شدہ متن کے لئے (جاواسکرپٹ)

    اس لڑی میں موبائل سے ٹائپ شدہ اردو متن پر نستعلیق فونٹ اپلائی نہ ہونے کا ذکر کیا گیا تھا*، جس کے حل کے لیے میں نے جاواسکرپٹ میں ایک ٹول بنایا ہے جو میرے ڈروپ‌بوکس اکاؤنٹ پر موجود ہے: حرفی قدر مبدل برائے اردو اس صفحے پر اوپر والے ٹیکسٹ ایریا میں موبائل سے ٹائپ شدہ متن کاپی کریں اور 'کنورٹ کریں'...
  4. اسد

    ورڈپریس کا سندھی ترجمہ

    ورڈپریس کا سندھی ترجمہ ابھی تک شروع نہیں ہو سکا ہے۔ کام شروع کرنے کے لئے رضاکاروں اور کچھ بنیادی معلومات کی ضرورت ہے۔ اگر ترجمے کا کام شروع ہو جائے تو رضاکار دستیاب ہو جائیں گے لیکن اس سے پہلے بنیادی معلومات کی ضرورت ہے۔ میں سندھی نہیں جانتا، اس لئے اگر کوئی سندھی جاننے والا مدد کر سکے تو یہ کام...
  5. اسد

    بلوگر/بلوگ‌سپوٹ پر محفوظات (بلاگ آرکائیو) میں مہینوں کے نام اردو میں دکھائیں

    بلوگر پر اردو بلوگز میں Blog Archive (بلاگ آرکائیو) میں مہینوں کے نام انگلش میں دکھائی دیتے ہیں اور یونیکوڈ bidi کی وجہ سے کچھ ایسے نظر آتے ہیں: مہینوں کے نام اردو میں دکھانے کے لئے جاواسکرپٹ استعمال کرنا ہوتا ہے اور ٹمپلیٹ ایڈٹ کرنی پڑتی ہے، جس کے بعد محفوظات ایسے نظر آتے ہیں: اس کا طریقہ کچھ...
  6. اسد

    کونسا ویکی سوفٹویئر استعمال کیا جائے؟

    میں کسی ویکی سوفٹویئر پر (انگلش اور اردو میں) کام کرنے کا سوچ رہا ہوں۔ مجھے ذاتی طور پر انگلش انٹرفیس کے ساتھ کام کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ ابھی تک میں نے صرف بطور صارف ویکیپیڈیا (میڈیاویکی) پر بہت تھوڑا سا کام کیا ہے۔ پی ایچ پی میں لکھے ہوئے سوفٹویئرز میں ابھی صرف میڈیاویکی کا اردو ترجمہ...
  7. اسد

    مدد: یہ عبارت پڑھنے میں مدد چاہیے

    مجھے اس تصویر میں لکھی ہوئی عبارت پڑھنے میں مدد کی ضرورت ہے۔ یہ ایران میں کسی تاریخی مقام (غالباً پرسی‌پولس یا تخت جمشید) پر پتھر میں کندہ عبارت ہے جسے کسی یوروپین نے سترھویں صدی میں اپنے ہاتھ سے نقل کیا تھا۔ اسے عربی رسم الخط سے واقفیت نہیں تھی اس لیے شاید اس نے حروف کے جوڑ درست طور پر نہیں...
  8. اسد

    خزاں / سرما سیزن 2015 کے امریکی ٹی وی پروگرامز کے پریمیئر

    خزاں / سرما سیزن 2015 کے امریکی ٹی وی پروگرامز کے پریمیئر (سیزن کا آغاز/پہلی قسط)۔ 2015-16 کے خزاں / سرما سیزن کے لئے امریکی ٹی وی پروگراموں کے آغاز کی تاریخوں کے اعلانات شروع ہو چکے ہیں، ذیل میں ان میں سے کچھ پروگراموں کی معلومات موجود ہیں، ان میں کچھ پروگرام وہ ہیں جو میں خود دیکھتا ہوں لیکن...
  9. اسد

    اردوپریس 4.3 (نیم حکیم) پری‌ویو

    18 اگست 2015 کو ورڈپریس کا ورژن 4.3 ریلیز ہو گیا ہے۔ اسی کی مناسبت سے اردوپریس (نیم حکیم) بھی اپڈیٹ ہوا ہے۔ تینوں ڈیفالٹ تھیمز اپڈیٹ ہوئی ہیں اور سٹرنگز میں بھی تبدیلی ہوئی ہے۔ ورڈپریس 4.3 نامکمل اردو ترجمہ فائلز اور نو اردو تھیمز اور اردو ایڈیٹر پلگ‌ان کے ساتھ: اردوپریس 4.3 (نیم حکیم) پری‌ویو...
  10. اسد

    'اردوبلاگنگ' میں 'بلوگر ٹمپلیٹ' اور 'ورڈپریس تھیم' کے سابقے / ڈاؤنلوڈنگ کی سہولت کی صورتِ حال

    'اردوبلاگنگ' میں 'بلوگر ٹمپلیٹ' اور 'ورڈپریس تھیم' کے سابقے 'اردو بلاگنگ' کے فورم میں اگر 'بلوگر ٹمپلیٹ' اور 'ورڈپریس تھیم' کے سابقے (تھریڈ پریفِکس) دستیاب ہوں تو صفحے پر صرف تھیم/ٹمپلیٹ تلاش کرنے میں آسانی ہو جائے گی۔ اس کے علاوہ بھی چند سابقے استعمال ہو سکتے ہیں جن میں 'ٹوٹوریل' اور 'مدد' عام...
  11. اسد

    اردوپریس لوکل ڈویلپمنٹ پورٹ‌ایبل انوائرنمنٹ برائے ونڈوز

    اردو ورڈپریس کے لئے لوکل ڈویلپمنٹ پورٹ‌ایبل انوائرنمنٹ برائے ونڈوز ڈاؤنلوڈ کے لئے دستیاب ہے۔ 7زپ فائل کا سائز 23 میگا‌بائٹ ہے۔ اس میں USBWebserver پر اردوپریس 4.2.3 (نیم حکیم) پری‌ویو انسٹال ہے۔ 7زپ فائل کو کسی ڈرائیو میں ایکسٹریکٹ کریں، USBWeb نامی فولڈر کاپی ہو جائے گا جس میں اپاچی 2.2.21،...
  12. اسد

    اردوپریس 4.2.3 (نیم حکیم) پری‌ویو

    ورڈپریس 4.2.3 نامکمل اردو ترجمہ فائلز اور نو اردو تھیمز اور اردو ایڈیٹر پلگ‌ان کے ساتھ: اردوپریس 4.2.3 (نیم حکیم) پری‌ویو پہلے میرا خیال تھا کہ دسویں سالگرہ کی مناسبت سے اس میں دس تھیمز کا اردو ترجمہ شامل کروں گا لیکن بہت سی تھیمز میں کوئی نہ کوئی ایسا مسئلہ تھا کہ تھیم کی اصل فائلوں کو ایڈٹ...
  13. اسد

    ایسٹیروئڈ - ورڈپریس ریسپونسِو اردو تھیم

    میں نے ورڈپریس کی Asteroid تھیم کو اردوایا ہے اور اسے یہاں پیش کر رہا ہوں۔ تھیم کے خالق کا صفحہ۔ میں چاہتا تھا کہ ورڈپریس کی بیسٹ پریکٹسز کے مطابق چائلڈ تھیم بناتا لیکن تھیم میں کچھ ایسی تبدیلیاں کرنی پڑیں جو چائلڈ تھیم میں کام نہیں کر رہی تھیں، اس لئے مجبوراً اصل تھیم میں ہی تبدیلیاں کر کے...
  14. اسد

    ورڈ پریس کے لئے اردو (po) فائلوں کی ضرورت ہے۔ (کور اور ٹمپلیٹ)

    میں ورڈپریس استعمال نہیں کرتا، لیکن اب ایک تھیم کا اردو ترجمہ کر رہا ہوں۔ تھیم ٹیسٹ کرنے کے لئے ورڈپریس کی اردو (po) فائلوں کی ضرورت ہے. انٹرنیٹ سے جو تراجم ملے ہیں وہ دوست کے ترجمہ کردہ ہیں، اور ورڈپریس ورژن 2۔1۔2 کے لئے ہیں۔ موجودہ ورژن میں پرانے ورژن کا بیشتر ترجمہ استعمال نہیں ہوتا۔ اس وقت...
  15. اسد

    ٹیسیریکٹ او سی آر - عربی سپورٹ - اور اردو؟؟؟

    پچھلے دنوں ڈریگن نیچرلی‌سپیکنگ 12 پر کام کرنے کا موقعہ ملا تو بہت لطف آیا۔ میرے کمپیوٹر پر تو چلتا نہیں ہے کہ میں اس پر مزید وقت لگاتا، اس لئے سوچا کہ جو سوفٹویئر میرے کمپیوٹر پر چل سکتا ہے اسے دیکھا جائے۔ میں پچھلے دس سال سے ایبی فائن‌ریڈر 7 انگلش او سی آر کے لئے استعمال کر رہا ہوں۔ یہ پرانا...
  16. اسد

    پائتھون میں اردو /یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر کے لئے کون سا GUI ٹول کٹ استعمال کیا جائے؟

    میں ایک سادہ اردو ٹیکسٹ ایڈیٹر بنانا چاہ رہا ہوں۔ اس وقت میں جو ٹیکسٹ ایڈیٹر استعمال کر رہا ہوں وہ Perl میں ہے اور Perl/TK ٹول کٹ استعمال کرتا ہے، لیکن اسے میں انگلش کے لئے استعمال کرتا ہوں اور اس میں مَیں نے اپنی ضرورت کے مطابق بہت سی تبدیلیاں کی ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ Perl/TK پوری طرح سے RTL...
  17. اسد

    2014 کی کامیاب ترین انگلش فلمیں

    درجہ|فلم|سٹوڈیو|x ملین|x کروڑ|IMDb|RT 1|ٹرانسفورمرز:ایج آف ایکسٹِنکشن|پیراماؤنٹ|$1,087.40 |$108.74 |5.9/10 - 171,425|18% - 179 2|گارڈِیَنز آف دی گیلیکسی|بیوناوسٹا|$772.60 |$77.26 |8.2/10 - 365,787|91% - 259 3|مَیلَیفِیسنٹ|بیوناوسٹا|$757.80 |$75.78 |7.1/10 - 169,424|49% - 195 4|ایکس مین: ڈیز آف...
  18. اسد

    ڈریگن نیچرلی‌سپیکنگ 12 پریمیم - میرے تجربات

    میں نے آج کسی اور کے کمپیوٹر پر ڈریگن نیچرلی‌سپیکنگ 12 پر کچھ تجربات کیے ہیں جو میں یہاں شریک کر رہا ہوں۔ سسٹم پر سوفٹویئر پہلے ہی سے موجود تھا اس لیے میں اس کی انسٹالیشن کے بارے میں نہیں بتا سکتا۔ سو روپے والے ہیڈ‌فون\مائکروفون کا معیار بہت گھٹیا تھا (سو روپے میں ایسا ہی ہوتا ہے) اور ٹریننگ کے...
  19. اسد

    فائرفوکس کے لئے اردو سپیل چیکر

    میں نے اعجاز اختر صاحب ( الف عین ) کی اردو ڈکشنری استعمال کرتے ہوئے فائر فوکس کی لغت (سپیل چیکر) تیار کی ہے۔ اسے آپ یہاں سے ڈاؤنلوڈ/انسٹال کر سکتے ہیں۔ فائرفوکس میں یہ ربط کھولنے پر ڈاؤنلوڈنگ شروع ہو جائے گی: ڈاؤنلوڈ مکمل ہونے کے بعد براؤزر انسٹال کرنے کی اجازت مانگے گا: 'Install Now' بٹن پر...
  20. اسد

    اردو لغت اور سپیل چیکر کی ضروریات

    پچھلے کئی دنوں سے میں اردو سپیل چیکر کی ڈکشنری (فہرستِ الفاظ) تیار کرنے پر کام کر رہا ہوں۔ اس سے پہلے کبھی اس کام کا خیال اس لئے نہیں آیا تھا کیونکہ میں اردو میں سوائے محفل کے اور کہیں کم ہی لکھتا ہوں اور اوپرا 12 میں اردو سپیل چیکر موجود نہیں۔ کام شروع کرنے سے پہلے میرا خیال تھا کہ یہ زیادہ...
Top