نتائج تلاش

  1. محمد شکیل عطاری

    ان پیج 6۔3 درکار ہے

    کوئی بھائی ان پیج کا لیٹسٹ ورژن مہیا کر سکتا ہے؟
  2. محمد شکیل عطاری

    ان پیج ۳ء۵ میں فارمیٹ کیریکٹر کچھ سیٹنگز کی سمجھ نہیں آ رہی

    ان پیج ۳ء۵ میں فارمیٹ مینیو میں جا کر جب کیریکٹر منتخب کرتے ہیں تو وہاں بہت کچھ سیٹنگز کی تو سمجھ آ جاتی ہے مگر کچھ نئے چیک باکسز دیے گئے ہیں: میم، رے، جیم، عین، کاف، جو کہ سابقہ ورژنز میں نہیں تھے۔ ان کا کیا کام ہے یا ان کو منتخب کرنے سے کیا اثر پڑے گا۔ نہ ہی ان کے متعلق ان پیج کی ہیلپ فائل میں...
  3. محمد شکیل عطاری

    ایم ایس ورڈ میں نمبروں والی لسٹ میں اردو وضع کے نمبرز کا استعمال

    ایم ایس ورڈ میں خود کار نمبرڈ لسٹ میں اردو وضع کے اعداد کو کیسے استعمال کیا جاسکتا ہے؟ مثلاً 1۔ 2۔ 3۔ کے بجائے ۱۔ ۲۔ ۳۔ وغیرہ۔ براہ کرم جلد رہنمائی فرمائیے۔ جزاک اللہ۔
  4. محمد شکیل عطاری

    بر صغیر میں مسلمانوں کی علمی خدمات

    یہ ان حضرات کیلئے ہے جن کی وجہ سے یہ بات مشہور ہوئی ہے کہ جب انگریز آکسفورڈ اور کیمبریج بنا رہے تھے اس وقت ہمارے حکمران تاج محل بنارہے تھے. لیکن بعد میں شاید ان میں سے ایک کو اپنی غلطی کا احساس ہوا اور پھر ایک سال دو بعد نیا پروگرام کراکے اپنی ہی الفاظ کو رد کرکے نئی تاریخ پیش کی. اس صاحب کے...
  5. محمد شکیل عطاری

    اردو مرکبات کی کمپیوٹر ٹائپنگ سے متعلق تجاویز درکار ہیں۔

    اردو تحریر میں بعض اردو مرکبات و تراکیب میں یہ مسئلہ درپیش ہوتا ہے کہ انہیں ایک ہی سطر میں کیسے لکھا جائے، مثلا شب و روز، دُکھ درد، صفحہ ہستی وغیرہ۔ کیا ان الفا کا مکمل طور پر ایک ہی سطر پر ہونا ضروری ہوتا ہے یا نہیں مثلا شب و روز میں شب سطر کے آخر میں آ جائے اور "و روز" اگلی سطر کے شروع میں چلی...
  6. محمد شکیل عطاری

    مائیکروسوفٹ ورڈ 2016 میں ٹیکسٹ بارڈر کے لئے مدد درکار ہے!

    مائیکروسوفٹ ورڈ میں ٹیکسٹ اور پیراگراف بارڈرز کی سہولت موجود ہے۔ جب "ٹیکسٹ" کو منتخب کیا جاتا ہے تو صرف متن کے گرد بارڈر لگتا ہے۔ مگر جب ایک اُردو متن کے درمیان کوئی لفظ انگریزی کا یا نمیرک ہندسہ آ جاتا ہے تو مائیکروسوفٹ 2016 میں اُردو متن کے گرد الگ بارڈر لگاتا ہے اور انگریزی لفظ کے گرد الگ۔...
  7. محمد شکیل عطاری

    سامسنگ گلیکسی جے ٥ میں متن کو نستعلیق میں دیکھنا

    سامسنگ گلیکسی ج ٥ میں ہائ فانٹ وغیرہ جیسے سافٹویئرز کو استعمال کر کے جمیل نوری نستعلیق فانٹ اور کچھ دوسرے فانٹس انسٹال کیے مگر اس نے کہہ دیا فانٹ ناٹ سپورٹڈ۔ مزید تحقیق کرنے پر پتہ چلا کہ مونو ٹائپ والوں کی فلپ فانٹ نامی ٹیکنالوجی آڑے آ رہی ہے۔ اس کی مزید تفصیل اور حل اگر کسی کو معلوم ہو تو براہ...
  8. محمد شکیل عطاری

    Anchor Attachment for Marks positioning with Context before not working in MS Volt

    مائیکروسوفٹ وولٹ میں مارک پوزیشننگ کے اندر اینکر اٹیچمنٹ کے ذریعے کچھ گلفس کے اوپر مارکس (نقطے) ایڈجیسٹ کیے ہیں جو کہ بہترین کام کر رہے ہیں۔ جب ایک اور لُک اَپ کے ذریعےایک مختلف اینکر نام کے ساتھ گلفس کے اوپر نقاط (مارکس) کو "کنٹیکسٹ بیفور" کے ساتھ مختلف پوزیشن پر ایڈجیسٹ کیا جاتا ہے تو وہ درست...
  9. محمد شکیل عطاری

    ایم ایس ورڈکی فائل کورل ڈرا میں

    کیاایم ایس ورڈ میں کمپوز کی گئی فائل کو کورل ڈرا میں منتقل کیا جا سکتا ہے؟ ان پیج ۳ تو ایک ای پی ایس فائل بناتا ہے جو آسانی سے کورل ڈرا میں درآمد کیا جا سکتا ہے۔ کیا ایم ایس ورڈ کے لئے بھی کوئی ایسی یوٹیلیٹی ہے؟ براہ کرم رہنمائی فرمائیں۔ شکریہ
  10. محمد شکیل عطاری

    U+064B,U+FE70 میں فرق

    یونیکوڈ میں دو زبر کے لئے دو قدریں دی گئی ہیں U+064B,U+FE70 ان دونوں میں کیا فرق ہے؟ فانٹ میں تنوین کے لئے ان میں سے کون سی قدر استعمال کی جائے؟ براہ کرم رہنمائی فرمائیں۔
  11. محمد شکیل عطاری

    تصویری اردو کو یونیکوڈ اردو میں تبدیل کیسے کیا جا سکتا ہے؟

    تصویری اردو کو یونیکوڈ اردو میں تبدیل کیسے کیا جا سکتا ہے؟
  12. محمد شکیل عطاری

    بڑھتی آبادی کا خطرہ… تصویر کا دوسرا رخ

    بڑھتی آبادی کا خطرہ… تصویر کا دوسرا رخ یا آبادی کا بم، محض مغربی پراپیگنڈہ تخلیق کی قوت: فطرت میں ارتقا کی قوت محرکہ تخلیق کی تحریک ہے۔ یہ تخلیق نسل کی ہو سکتی ہے فن اور ادب کی ہو سکتی ہے، سائنس اور ٹیکنالوجی میں ہو سکتی ہے اور یہ تخلیق کلچر اور تہذیب کی ہو سکتی ہے۔ تخلیقی قوتیں ہر سمت میں...
  13. محمد شکیل عطاری

    زیادہ آبادی کا خطرہ

    پاکستان ۱۹۴۷؁ عیسوی میں قائم ہوا اور اس کی آبادی ساڑھے ساتھ کروڑ تھی جس میں سے ساڑھے تین کروڑ مغربی حصے میں رہتی تھی۔ اب پاکستان کی کل آبادی ساڑھے تیرہ کروڑ ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ ۱۳۴ افراد نے ملک کا ایک مربع کلومیٹر گھیرا ہوا ہے۔ آبادی کی زیادہ شرحِ گنجانی خوفناک ہے۔ محدود وسائل کے باعث زیادہ...
  14. محمد شکیل عطاری

    ایم ایس ورڈ میں خط کشیدہ کیسے؟

    ایم ایس ورڈ میں اردو لکھتے ہوئے کسی لفظ پر اوورلائن لگانا کیونکر ممکن ہے جیسا کہ ان پیج میں یہ سہولت موجود ہے.
  15. محمد شکیل عطاری

    پی ڈی ایف کا مرر Mirror پرنٹ۔۔۔ کیسے؟

    اِن پیج سے کورل ڈرا میں بنائی گئی اردو کتب کو پرنٹنگ کے لئے مررڈ پرنٹ کیا جاتا ہے۔ میں نے ایک کتاب ورڈ 2010 میں کمپوز کی جس میں یونیکوڈ فونٹس استعمال کیے گئے۔ اس میں سے پرنٹ میں بعض اوقات مسئلہ پیدا ہو جاتاہے کہ پرنٹ خراب ہو جاتاہے یا بے معنی علامتیں پرنٹ ہو جاتی ہیں۔ اسے پی ڈی ایف میں تبدیل کر...
  16. محمد شکیل عطاری

    پی ڈی ایف کا مرر Mirror پرنٹ؟

    اِن پیج سے کورل ڈرا میں بنائی گئی اردو کتب کو پرنٹنگ کے لئے مررڈ پرنٹ کیا جاتا ہے۔ میں نے ایک کتاب ورڈ 2010 میں کمپوز کی جس میں یونیکوڈ فونٹس استعمال کیے گئے۔ اس میں سے پرنٹ میں بعض اوقات مسئلہ پیدا ہو جاتاہے کہ پرنٹ خراب ہو جاتاہے یا بے معنی علامتیں پرنٹ ہو جاتی ہیں۔ اسے پی ڈی ایف میں تبدیل کر...
  17. محمد شکیل عطاری

    کمپیوٹر میں اردو زبان کی ترتیب میں مدد درکار ہے

    السلام علیکم! کمپیوٹر میں اردو / عربی زبان لکھنے پڑھنے کےقابل بنانے کے لئے کنٹرول پینل میں جا کر جو تبدیلیاں کی جاتی ہیں کیا وہ خود کار طریقے سے کسی اطلاقیے کی مدد سے ہو سکتا ہے؟ یا پھر کیا یہ کام ویژوئل بیسک پروگرامنگ کے طریقے سے کیا جا سکتا ہے؟ براہِ کرم رہنمائی فرمائیں!
  18. محمد شکیل عطاری

    موبائل ایپلیکیشن تیار کرنے میں مدد

    السلام علیکم! مجھے موبائل فونز (نوکیا) کے لئے ایک ایپلیکیشن تیار کرنی ہے۔ برائے کرم کوئی میری ہیلپ کر سکتا ہے؟ (مجھے میکرومیڈیا فلیش اور ویژوئل بیسک میں کام⁄پروگرامنگ کرنے کا کسی حد تک تجربہ ہے۔ برائے کرم مجھے انفارم کیا جائے کہ مجھے کس چیز کا علم ہو تو میں مطلوبہ کام کر سکتا ہوں) تفصیلی...
  19. محمد شکیل عطاری

    یقیناً منبعِ خوفِ خدا صدیقِ اکبر ہیں

    یقیناً منبعِ خوفِ خُدا صدیقِ اکبر ہیں حقیقی عاشِقِ خیرُ الوریٰ صِدِّیقِ اکبر ہیں بِلا شک پیکرِ صبر و رِضا صِدِّیقِ اکبر ہیں یقیناً مخزنِ صِدق و وفا صِدِّیقِ اکبر ہیں نِہایت مُتَّقی و پارسا صِدِّیقِ اکبر ہیں تَقی ہیں بلکہ شاہِ اَتْقِیا صِدِّیقِ اکبر ہیں جو یارِ غارِ مَحْبوبِ خُدا صِدِّیقِ...
  20. محمد شکیل عطاری

    اردو نستعلیق فانٹ- لگیچر فری

    کیا مندرجہ ذیل فانٹ ویب فانٹ کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے؟ یہ فانٹ دیکھنے میں نوری نستعلیق کی طرح ہی لگتا ہے مگر اس میں ایک خاصیت یہ ہے کہ اس میں سوائے چند سٹینڈرڈ لگیچرز کے علاوہ کوئی ای لگیچر بھی استعمال نہیں کیا گیا۔ اور اس وجہ سے اس فانٹ کا سائز صرف ایک سے ڈیڑھ ایم بی ہے۔ چند نمونے...
Top