نتائج تلاش

  1. عادل بھیا

    بلاگ کے نستعلیق کا مسئلہ

    میں نے جب سے بلاگنگ کا آغاز کیا تب سے آج تک بلاگ کے نستعلیق کے مسائل سے دوچار ہوں۔ مصروفیت کی بناء پر زیادہ وقت بھی نہیں دے پایا اور دوسری وجہ میری اِس مسئلے کی گہرائی کے متعلق لاعلمی ہے۔ جب بلاگنگ کا آغاز کیا تو بغیر کسی خاص اُردو نستعلیق کے پوسٹ پبلش کیا کرتا تھا پھر نستعلیق انسٹال کئے تو میرے...
  2. عادل بھیا

    مختلف براؤزرز میں بلاگ کی مختلف سیٹینگز

    میں موزیلا استعمال کرتا ہوں لیکن میرا بلاگ انٹرنیٹ ایکسپلورر میں سہی نہیں کھُلتا۔ میرے بلاگ کے تمام گیجیٹس انٹرنیٹ ایکسپلورر میں دائیں جانب کی جگہ صفحے کے آخر میں چلے جاتے ہیں۔ اسکے علاوہ ایک آدھ تحریر کا عنوان بھی غائب ہو چکا ہے۔ ایک اور مسئلہ جو کافی عرصے سے ہے، بلاگ کے نستعلیق کا ہے۔ مختلف...
  3. عادل بھیا

    بلاگر میں پوری تحریر پڑھنے کیلئے ربط

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا مختلف بلاگنگ سروسز کی طرح بلاگسپاٹ پر بھی ایسا ممکن ہے کہ تحریر کا پہلا اقتباس شائع ہو رہا ہو اور باقی کیلئے ایک لنک دے دیا جائے جہاں کلک کر کے پوری تحریر بآسانی پڑھی جاسکے۔ مجھے مدد درکار ہے کہ میں اپنے بلاگ کے تھیم میں یہ فنکشن کیسے لاسکتا ہوں؟
  4. عادل بھیا

    مائیکروسافٹ آفس 2007 یا 2010 درکار ہے

    السلام علیکم مجھے مائیکروسافٹ آفس 2007 یا 2010 درکار ہے‘ ونڈو سیون کیلئے۔ بہتر کونسا ہے؟ ہماری تو یونیورسٹی والوں نے 2003 ورژن استعمال کرنے کو کہا مگر مجھے ابھی دوستوں نے بتایا کہ نئے ورژن میں فائل کو کسی بھی ورژن کے مطابق سیو کر سکتے ہیں۔ کیا یہ دُرست ہے؟
Top