نتائج تلاش

  1. محمد شعیب خٹک

    youthbuk.com لانچ ہو گئی

    ایک مرتبہ نہیں ایک سو ایک مرتبہ کر دو۔ ان گستاخون کے منہ تو بند نہیں کر سکتے مسلمانوں کے کیسے کرو گے۔ حق بات پہ کٹتی ہیں تو کٹنے دو زبانیں غدار کو ہر حال میں غدار کہیں گے
  2. محمد شعیب خٹک

    youthbuk.com لانچ ہو گئی

    فیس بک اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کے لئے http://www.facebook.com/help/contact.php?show_form=delete_account یہاں کلک کریں
  3. محمد شعیب خٹک

    youthbuk.com لانچ ہو گئی

    مسلمانوں کے اتحاد میں ہمیشہ ایسے "میر جعفر" اور "میرصادق" آڑے آتے رہے ہیں۔ اگر آپ اپنی نفس پرستی کی وجہ سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی برداشت کر سکتے ہیں تو آپ کی مرضی۔ ہمیں تو ہمارے نبی اپنی جان سے بھی زیادہ محبوب ہے۔اس سے پہلے بھی میرا ایک دھاگہ مقفل کر دیا گیا۔اگر کسی مغرب کے غلام کو...
  4. محمد شعیب خٹک

    youthbuk.com لانچ ہو گئی

    پہلے اعتراض یہ تھا کہ اس جیسی بنانا ممکن نہیں۔اب بنائی تو نئے اعتراض ہونے لگے۔ ہمیں تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کیا دم تھا۔ یہ ہے ہمارے "اپنوں" کا حال۔ جناب تنقید کرنا آسان ہے کوئی کام کرنا مشکل۔ شرم کرو۔۔۔
  5. محمد شعیب خٹک

    اسلام کے بارہ میں ۳ منفرد معلومات !

    arifkarim صاحب نے یہی درخواست کی تھی کہ اسے اکھاڑہ نہ بنایا جائے۔ مناسب ہوگا کہ مزید تبصرے نہ کیئے جائیں۔
  6. محمد شعیب خٹک

    youthbuk.com لانچ ہو گئی

    السلام علیکم دوستو! ایکسپریس اخبار والوں کی جانب سے بنائی گئی جنرل نیٹ ورکنگ ویب سائیٹ youthbuk.com لانچ ہو چکی ہے۔ ماشاءاللہ اس کا اسکرپٹ بہت عمدہ ہے۔اور کافی حد تھ فیس بک کی ٹکر کا ہے۔
  7. محمد شعیب خٹک

    غزل اس نے چھیڑی

    اس دھاگے میں اپنی پسند کی کوئی ایک غزل شئر کریں۔۔ میری طرف سے ابن انشاء کی مشہور غزل پیش خدمت ہے۔ کل چودھویں کی رات تھی، شب بھر رہا چرچا تیرا کچھ نے کہا یہ چاند ہے، کچھ نےکہا چہرا تیرا ہم بھی وہیں موجود تھے، ہم سے بھی سب پوچھا کیے ہم ہنس دیئے، ہم چپ رہے، منظور تھا پردہ تیرا اس شہر...
  8. محمد شعیب خٹک

    آج کا شعر - 4

    بنام ِزہرہ جبینانِ خطّہء فردوس کسی کرن کو جگاؤ! بڑا اندھیرا ہے
  9. محمد شعیب خٹک

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہم نے کانٹوں کو بھی نرمی سے چھوا ہے اکژ لوگ بے درد ہیں پھولوں کو مسل دیتے ہیں کانٹا
  10. محمد شعیب خٹک

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    یہ آج کیا ہو رہا ہے۔میں اور محمود صاحب ٹکرا گئے۔۔۔۔
  11. محمد شعیب خٹک

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    پانی پانی کر گئی مجھ کو قلندر کیا یہ بات تو جھکا جو غیر کے آگے، نہ من تیرا نہ تن (نماز کھڑی ہو گئی ہے۔اللہ حافظ) اگلا لفظ: تن
  12. محمد شعیب خٹک

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہاہاہاہاہا سب ایک ساتھ لگے ہوئے ہیں۔ سخنور صاحب اور میں نے "موسم" پر ایک ساتھ شعر لکھے۔پھر سخنور صاحب اور جٹ صاحب نے ایک ساتھ۔ کیا پھرتی ہے جناب۔۔۔:)
  13. محمد شعیب خٹک

    اردو ویب سرور

    نبیل صاحب ! کہاں گئے ؟ اب تو آپ دن میں چراغ اٹھا کر ڈھونڈنے سے بھی نہیں مل رہے۔:) :daydreaming:
  14. محمد شعیب خٹک

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    شہرِ محبت، ہجر کا موسم، عہدِ وفا اور میں تو تو اس بستی سے خوش خوش چلا گیا، اور میں؟ ایک زمانے بعد فراز یہ شعر کہے میں نے اک مدت سے ملے نہیں ہیں‌ یار میرا اور میں بستی
  15. محمد شعیب خٹک

    پانچ منٹ میں اپنا اردو فورم حاصل کریں

    جناب http://www.forumsdot.com/ تو کھل ہی نہیں رہی ؟
  16. محمد شعیب خٹک

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اگر تم سے کوئی پوچھے میری زندگی کیا ہے ذرا سی خاک لینا ہتھیلی پر اوراُڑا دینا ہتھیلی
  17. محمد شعیب خٹک

    آج کا شعر - 4

    جل گئے ہم مگر یہ حیرت ہے، آگ سے کیوں ہنوز قربت ہے یہ جو غوغائے زہد و طاعت ہے، معصیت کا غبارِ وحشت ہے
  18. محمد شعیب خٹک

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    hmmmmmmmmmm یہاں تو میری طرح کے اور بھی بہت خوار مل گئے۔ نبیل بھائی بہت بہت شکریہ۔برائے مہربانی اس سلسلے میں مدد جاری رکھیں۔ اللہ آپ کو جزئے خیر عطا فرمائے۔
  19. محمد شعیب خٹک

    اردو ویب سرور

    اچھا یہ بتلائیں کہ کیا اردو فورم کے لئے phpBB کا کوئی خاص ورژن چاہیئے یا ہر ایک پر اردو فورم بن جائیگا ؟ میں نے آپ کا کسٹمائز سرور ڈاؤن لوڈ کر لیا تھا۔لیکن اس میں ہوم پیج پر وہ آپشنز نہیں ہیں جو آپ کے اسکرین شاٹ میں نظر آ رہے تھے۔ میرے پاس ایسا آرہا ہے۔ ؟؟؟
Top