نتائج تلاش

  1. Mani

    پاکستان میں ہولناک زلزلہ یا قیامت صغری ؟

    پاکستان میں ہولناک زلزلہ یا قیام السلام علیکم کیسے ہیں جناب ؟ پاکستان میں قیامت صغری گزر گئی بہت سے لوگ ہلاک ہو گئے ہیں۔ اور کافی جگہوں میں لوگ افواہیں بھی اڑا رہے ہیں جیسے کل رات میرے ساتھ ہوا ہے۔ میں گھر میں سو رہا تھا کہ رات دو بجے مجھے جگایا گیا ۔ اور کہا گیا کہ رات دو بج کر دس...
  2. Mani

    اپنی زندگی کی سلور جوبلی ؟ ؟ ؟

    چھ اکتوبر کو میری زندگی کے پچیس سال گزرجا ئیں گے ۔ اور میں اپنی زندگی کے چھبیسویں سال میں قدم رکھ رہا ہوں گا۔ ایسا لگتا ہے جیسے میں اب ذمہ دار ہوتا جا رہا ہوں۔ زندگی کے پچیس سال میں کتنی تبدیلیاں آئیں؟ ؟ ؟ حالات کہاں سے کہاں چلے گئے؟ سائنس نے کتنی ترقی کی ؟ شائد اگلے پچیس سال زندگی...
  3. Mani

    نیکی کا کام

    دو بیوقوف جارہے ہوتے ہیں ۔ ایک بیوقوف کہتا ہے کہ چلو کوئی نیکی کا ہی کام کر لیتے ہیں، اسی اثناء چلتے چلتے ایک مسجد کے پاس پہنچتے ہیں، دوپہر کا وقت ہوتا ہے اور نمازی بےچارے دھوپ میں بیٹھے وضو کر رہے ہوتے ہیں۔ پہلا بےوقوف کہتا ہے کیوں نا مسجدکو سائے میں کر لیں ؟ سو وہ دونوں جوتی اتار کر مسجد کو...
Top