نتائج تلاش

  1. قربان

    گرینائٹ پتھر پر خوبصورت خطاطی

    Login • Instagram
  2. قربان

    حیدرآبادی مشاعرہ

    غوث خواہ مخواہ
  3. قربان

    تمثیلی مشاعرہ

    خمار بارہ بنکوی
  4. قربان

    عید مبارک - خطاطی

    ڈاونلوڈ کریں
  5. قربان

    عمران خان وزیراعظم نہیں رہے۔۔۔

    پاکستان کی تاریخ میں اب تک کوئی بھی وزیر اعظم اپنی مدت پوری نہیں کرسکاہے یہ ایک تاریخ ہے مسلسل، وجوہات چاہے جو بھی ہوں، اب اگر عمران خاں درمیان ہی میں چلے گئے تو یہ بھی اسی تسلسل اور تاریخ کا حصہ ہیں ۔ یہ بھی ایک عالمی گیم ہے، اچھا اور ملک کے لیے مخلص آدمی چلا گیا، اچھے اور مخلص ہونے سے یہ ضروری...
  6. قربان

    القابات؟؟؟؟

    یہ اس زمانے کے لائقِ احترام اور عالی مرتبت بزرگانِ کرام تھے، جب بڑے سے بڑے عالم کو ”مولوی“ کہاجاتا تھا یا پھر زیادہ سے زیادہ ان کے نام کے ساتھ ”مولانا مولوی“ لکھا جاتا تھا۔ اس دور میں شاید زبدۃ العلماء، عمدۃ المفسرین، قدوۃ الصالحین، رأس الاتقیاء، شیخ القرآن والحدیث، امام العصر اور شیخ الاسلام...
  7. قربان

    ريخه اردو لغت

    ویب پیج ایپ
  8. قربان

    قرآنی خطاطی -سورہ مومنون آیت 118

    وَقُل رَّبِّ ٱغۡفِرۡ وَٱرۡحَمۡ وَأَنتَ خَیۡرُ ٱلرَّ ٰ⁠حِمِینَ سورة المؤمنون 118 اور کہو کہ اے میرے رب! تو بخش اور رحم کر اور تو سب مہربانوں سے بہتر مہربانی کرنے واﻻ ہے [118]۔ And, [O Muhammad], say, "My Lord, forgive and have mercy, and You are the best of the merciful." Surah Muminoon 118...
  9. قربان

    عید میلاد النبی خطاطی

    جشن عید میلاد النبی کتابت خطاطی ڈاؤن لوڈ کریں
  10. قربان

    مبارکباد جشن آزادی مبارک

    ڈاؤنلوڈ كريں
  11. قربان

    عید الاضحی-خطاطی

    ڈاون لوڈ كريں
  12. قربان

    خوبصورت اردو خطاطي

    جشن عيد ميلاد النبي اردو خطاطي نستعليق اوپن فائل ڈاؤن لوڈ كريں جشن عيد ميلاد النبي اردو خطاطي ثلث اوپن فائل ڈاؤن لوڈ كريں
  13. قربان

    محی الدین نواب کے ناولوں سے اقتباس

    آئینے کے سامنے عورت ہو یا مرد سبھی خوش فہمی میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔ (دیوتا-1) جس طرح ٹافیوں کے پیکٹ کو الماری میں چھپاکر وقتاً فوقتاً ایک ایک ٹافی دیکر بہلایا جاتا ہے اسی طرح عورت دل کے پیکٹ سے محبت کی ایک ایک ٹافی نکال کر دیتی ہے باقی دوسرے وقت کے ل یے بچاکر رکھتی ہے۔ (دیوتا-1)
  14. قربان

    ميكدے ميں حضرت واعظ بھي جب آنے لگے-- نياز همدم

    رنج و غم كا دائره هو يا خوشي كا دائره پرسكوں رهتا هے اپني زندگي كا دائره هر طرف سيلاب كي صورت نظر آتے هيں لوگ اك سمندر سا لگے هے آدمي كا دائره هر گھڑي پندار ميں رهتے هو كيوں ڈوبے هوئے تم كو لے ڈوبے گا اك دن خودسري كا دائره وقت ِ پيري كيا بكھرتا جائے هے اپنا وجود روز گھٹتا جارها هے زندگي كا دائره...
  15. قربان

    اردو پر اسد اللہ ہمیشہ "غالب" رہے۔۔۔۔۔ابو اشعر فهيم

    اردو پر اسد اللہ ہمیشہ "غالب" رہے، =AZVzQvHiK5cNnegoqVkOfN8tg7eZWCiBDAYENvAhSHa3dedN2-v6RaOCyATh0xiOAv4JLGAth9iruSD9i-gLwC0OPzMVSDqNjOkr9K7uR9WAGud96D5SpGNAfzrqR1MITlg&__tn__=*NK-R']#اقبال" ہمیشہ بلند اقبال رہے اور...
  16. قربان

    كسى كو پالنے سے كوئى جنت ميں نهيں جاتا

    حدودِ حق سے باهر ميں عقيدت ميں نهيں جاتا نه جس ميں عدل هو ميں اُس عدالت ميں نهيں جاتا يهى سچ هے تو پھر فرعون كے موسٰى بھي پالے هيں كسى كو پالنے سے كوئى جنت ميں نهيں جاتا (تابش ريحان)
  17. قربان

    جمیل نوری نستعلیق میں ایک مسئلہ کے حل بتائیں

    السلام عليكم محفل كے ماهرين سے گزارش هے كه اس مسئله كا اگر كوئي حل هو تو بتائيں۔ جب بھي ميں جميل نستعليق يا ديگر كسي فونٹ سے ايسے الفاظ ٹائپ كرتا هوں جس ميں الف مكسوره (يعني كھڑا زبر ) هو تو الفاظ كچھ اس طرح نظر آتے هيں۔ اگر اس كا كوئي حل هو تو براه كرم شيئر كريں۔ جزاكم الله خيرا
Top