نتائج تلاش

  1. س

    بہت ضروری

    محفل میں علمی باتوں کا فقدان نظر آتا ہے۔احباب توجہ دیں۔
  2. س

    نعت

    یا رب ! مری نگاہ کو وہ روشنائی دے مجھ کو ہر ایک شے میں مدینہ دکھائی دے ہونٹوں پہ گیت ہو ں تو محمد کے حسن کے کانوں کو صرف نعتِ محمد سنائی دے کوئی سبیل ، شہرِ مدینہ جو لے چلے ایسا سبب جو کوئے نبی تک رسائی دے...
  3. س

    تعارف رابطہ

    نام :سید نصرت بخاری ولدیت:لعل شاہ تاریخ پیدائش :22 جون 1968 (اٹک میں) تعلیم :پنجاب یونی ورسٹی سے ایم اے اردو کی سند لی۔علامہ اقبال اوپن یونی ورسٹی سے “مکاتیبِ مشاہیر بنام حق نواز خاں“کے موضوع پر ایم فل کے لیے مقالہ لکھا۔...
  4. س

    ضلع اٹک کے چند رسائل

    سید نصرت بخاری ضلع اٹک کے چندرسائل رسائل کسی بھی علاقے کا آئینہ یا تصویر ہوتے ہیں۔ان رسائل میں ایک پورا عہد اور ایک پوری تہذیب سانس لے رہی ہوتی ہے۔قومی سطح کے رسائل تو قومی اوربین الاقوامی سطح کی خبریں اور موضوعات کا احاطہ کرتے ہیں۔علاقائی سطح کے مسائل اورمقامی نوعیت کی معمولی خبریں ان کی...
  5. س

    غزل

    ہم شہرِ محبت سے جو غم لائے کما کر رکھیں گے سدا ان کو کلیجے سے لگا کر میں ٹوٹ کے جس وقت بکھر جائوں غموں سے تو اپنے تبسم سے مجھے جوڑ دیا کر ہر شخص کہاں ہوتا ہے معیار مطابق ہر ایک سے اک جیسی توقع نہ رکھا کر معراج مری یہ ہے کہ یہ سات فلک بھی اک نقطہ سا بن جائیں مری آنکھ میں آ کر
  6. س

    اعتبار

    جھوٹ کے درختوں پر اعتبار کی چڑیا...
  7. س

    ظالم پانی (سیلاب کے حوالے سے نظم)

    اے پانی اے ظالم پانی آنکھ نے پہلے دیکھی نہ تھی اب جو دیکھی ہے ویرانی تو نے ہر بستی کو لوٹا شہروں کو...
  8. س

    بہ نوک ِ خارِ مغیلاں ہے زندگی اپنی ( غزل ۔ از سید نصرت بخاری)

    اسیرِ حلقہ پیکاں ہے زندگی اپنی رہینِ گردشِ دوراں ہے زندگی اپنی مجھے تو ہجر کا معلوم اب ہوا معنی بہ نوک ِ خارِ مغیلاں ہے زندگی اپنی مثال ابر گریزاں ہیں ان دنوں احباب بہ رنگ دیدہ حیراں ہے زندگی اپنی کسی زلیخا کے مطلق نہیں ہوئے مقروض مثالِ یوسفِ کنعاں ہے زندگی اپنی حیات وقف کشاکش...
Top