نتائج تلاش

  1. ا

    فراز سائے کی طرح نہ خود سے رم کر - احمد فراز

    سائے کی طرح نہ خود سے رم کر دیوار کو اپنا ہم قدم کر اپنے ہی لیے بہا نہ دریا اوروں کے لیے بھی آنکھ نم کر تکمیل طلب نہیں ہے منزل طے راہ وفا قدم قدم کر اے پچھلی رتوں کو رونے والے آنے والے دنوں کا غم کر ممکن ہو تو تیشہء ہنر سے ہر پارہء سنگ کو صنم کر ہے چشم براہ ایک دنیا پتھر کی...
  2. ا

    محسن نقوی فن میں یہ معجزہ بھی پیدا کر - محسن نقوی

    فن میں یہ معجزہ بھی پیدا کر پتھروں سے بشر تراشا کر کب سے اپنی تلاش میں گم ہوں اے خدا مجھ کو مجھ پر افشا کر جس پہ اب انگلیاں اٹھاتا ہوں اس کو مانگا تھا ہاتھ پھیلا کر اے بچھڑ کر نہ لوٹنے والے! دکھ کی راتوں میں یاد آیا کر جل چکا شہر ، مر چکے باسی! اب بجھی راکھ ہی کریدا کر عمر...
  3. ا

    صدیوں کا بن باس لکھے گی اب کے برس بھی - ڈاکٹر فریاد آزر

    صدیوں کا بن باس لکھے گی اب کے برس بھی تنہائی اتہاس لکھے گی اب کے برس بھی اب کے برس بھی جھوٹ ہمارا پیٹ بھرے گا سچائی افلاس لکھے گی اب کے برس بھی اب کے برس بھی دنیا چھینی جائے گی ہم سے مجبوری سنیاس لکھے گی اب کے برس بھی آس کے سورج کو لمحہ لمحہ ڈھونڈیں گے اور تاریکی یاس لکھے گی اب کے...
  4. ا

    منیر نیازی کیسی ہے رہگزار وہ دیکھیں گے جا کے اب اسے - منیر نیازی

    کیسی ہے رہگزار وہ دیکھیں گے جا کے اب اسے بیت گئے برس بہت دیکھا تھا ہم نے جب اسے جاگے گا خواب ہجر سے آئے گا لوٹ کر یہیں دیکھیں گے خوف و شوق سے روزن و در سے سب اسے صحرا نہیں یہ شہر ہے اور بھی لوگ ہیں یہاں چاروں طرف مکان ہیں اتنا ہے ہوش کب اسے کہنے کو بات کچھ نہیں جانا ہے اس کو تجھ کو...
  5. ا

    ساغر صدیقی کوئی نالہ یہاں رسا نہ ہوا -ساغر صدیقی

    کوئی نالہ یہاں رسا نہ ہوا اشک بھی حرفِ مدعا نہ ہوا تلخی درد ہی مقدر تھی جامِ عشرت ہمیں عطا نہ ہوا ماپتابی نگاہ والوں سے دل کے داغوں کا سامنا نہ ہوا آپ رسمِ جفا کے قائل ہیں میں اسیرِ غمِ وفا نہ ہوا وہ شہنشہ نہیں بھکاری ہے جو فقیروں کا آسرا نہ ہوا رہزن عقل و ہوش دیوانہ عشق میں...
  6. ا

    محسن نقوی کس نے سنگِ خامشی پھینکا بھرے بازار پر - محسن نقوی

    کس نے سنگِ خامشی پھینکا بھرے بازار پر اک سکوتِ مرگ جاری ہے در و دیوار پر تو نے اپنی زلف کے سائے میں افسانے کہے مجھ کو زنجیریں ملی ہیں جراتِ اظہار پر شاخِ عریاں پر کھلا اک پھول اس انداز سے جس طرح تازہ لہو چمکے نئ تلوار پر سنگ دل احباب کے دامن میں رسوائی کے پھول میں نے دیکھا ہے نیا...
  7. ا

    منیر نیازی زندگی ۔ منیر نیازی

    زندگی شام کا سورج خود اپنے ہی لہو کی دھاریوں میں ڈوب کر دیکھتا ہے بجھتی آنکھوں سے سوادِ شہر کے سونے کھنڈر اس کو لے جائے گی پل بھر میں فنا کے گھاٹ پر رات کے بحرِ سیہ کی موج ہے گرمِ سفر دیکھتی آنکھوں افق کے سرد ساحل پر اندھیرا چھائے گا ڈوبتا سورج ابھی بھولے دنوں کی داستاں بن جائے گا...
  8. ا

    تعارف پہچان

    السلام علیکم بعد از سلام معذرت خواہ ہوں کہ شرفاء کے قاعدے سے ہٹ کر جان پہچان کے بغیر ایک موضوع ارسال کر بیٹھا ۔ یہ یقیناً ایک لغزش تھی ۔ اب باقی بات ہے تعارف کی تو یہ سب سے کٹھن مرحلہ ہوتا ہے آدمی کا کہ جب کہیں اس کو اپنا تعارف خود کروانا پڑے ۔ خیر اپنے بارے میں تو ویسے بھی کچھ خاص نہیں بس...
  9. ا

    فراز ہر آشنا میں کہاں خوئے محرمانہ وہ - احمد فراز

    غزل ہر آشنا میں کہاں خوئے محرمانہ وہ کہ بے وفا تھا مگر دوست تھا پرانا وہ کہاں سے لائیں اب آنکھیں اسے کہ رکھتا تھا عداوتوں میں بھی انداز مخلصانہ وہ جو ابر تھا تو اسے ٹوٹ کر برسنا تھا یہ کیا کہ آگ لگا کر ہوا روانہ وہ پکارتے ہیں مہ و سال منزلوں کی طرح لگا ہے تو سن ہستی کو تازیانہ...
Top