نتائج تلاش

  1. ابو یاسر

    ورڈپریس کا سلائڈر

    محترم محفلین مجھے ایک دوست کے توسط سے ایک پرائمرو نامی تھیم ملی جو کہ میرے مطلوبہ کام کے لیے موزوں تھی مگر اس میں سلائڈر نہیں چل رہا، صرف سلور رنگ کی اسکرین آتی ہے، یہ سلائڈر کا نام ریولیوشن سلائڈر ہے ، کافی گوگل کے بعد کچھ کو کہتے سنا کہ جے کیوری میں مسئلہ ہے جسے میں حل نہیں کرپا رہا ہوں۔...
  2. ابو یاسر

    ورڈپریس وجیٹ کیسے بنائیں؟

    محترم ماہرین ورڈ پریس میں خود سے نیا وجیٹ بنانے کا کیا طریقہ ہوتا ہے؟ مجھے اس بارے میں یہاں تفصیل سے جاننا ہے۔ میں نے ابھی تک اپنے سائڈ بار کے لیے ایک کوڈ ترتیب دیا ہے جو کہ اچھا چل رہا ہے مگر یہ سائڈ بار کے پی ایچ پی پر ڈائرکٹ لکھا گیا ہے جس کی وجہ سے ٹیمپلیٹ میں جہاں ضرورت نہ بھی وہاں دکھاتا...
  3. ابو یاسر

    شادی کارڈ کی شاعری

    معزز محفلین آج کل شادیوں کا موسم ہے روز نت نئے کارڈ اور ان پر چھپی شاعریاں پڑھنے کو مل رہی ہیں۔ اس میں سے کچھ اچھی ، کچھ بہت اچھی ، کچھ مزاحیہ بھی ہوتی ہیں اور کچھ تو الٹر کرکے بنائی ہوتی ہیں۔ آئیے ہم (اور جنھیں اشعار میں الٹ پھیر کرنا ہو وہ بھی) سب مل کر ایسی ہی شاعریاں یہاں شیئر کریں پہلے میں...
  4. ابو یاسر

    ورڈ پریس کے لیے ویڈیوپلگ ان درکار ہے۔

    محترم محفلین مجھے ورڈ پریس کے لیے ایک ایسا پلگ ان چاہیے جس سے اونلائن ویڈیو چلایا جا سکے، بعدہ لائیو ویڈیو بھی چلنے کے لائق ہو شاید یہ دو سوال ہے دراصل ایک جے کیوری کا باکس ہوگا جس میں سائڈ میں تین ٹیب ہیں پہلا لائیو ویڈیو (اگر لائیو پروگرام نہ چل رہا ہو تو ٹائم شو کرے کہ فلاں وقت لائیو چلے گا)...
  5. ابو یاسر

    موبائل کے لئے ویب سائٹ

    محترم قارئین! مجھے ایک ویب سائٹ کا موبائل ورژن بنانا ہے، میں نے اس سائٹ کو ایچ ٹی ایم ایل 4 اور سی ایس ایس 2 میں بنایا ہے جو کہ پی سی بیسڈ ویب سائٹ ہے ۔ موبائل کے لئے کیا کیا کرنا ہوگا اور کیسے بنے گا ؟ اسی طرح کہیں پر وڈتھ 320 پکسل بتائی جا رہی ہے اور کہیں 100 پرسنٹ۔ تو اگر کسی کو اس بارے میں...
  6. ابو یاسر

    بچے سوتے میں کیوں ہنستے (یا روتے ) ہیں؟

    یہ ایک عام مشاہدے کی بات ہے اس سوال کو محفل کے قارئین کی نظر کر رہا ہوں آپ بھی اپنے اندازے گنوائیں سوال یہ ہے کہ بچے سوتے میں کیوں ہنستے ہیں؟۔۔۔۔۔ ۔ ۔ میں بتاتاہوں گاؤں کے لوگ کہتے ہیں کہ فرشتے بچوں کو کہتے ہیں "تمہارے امی ابا زندہ ہیں" تو بچے ہنستے ہیں اور جب کہتے ہیں کہ "آپ کے والدین فوت ہوگئے...
  7. ابو یاسر

    قرانی عربی کے لیے مدد

    محترم قارئین! مجھے اپنے کلائنٹ کے لیے ایک ویب سائٹ تشکیل دینا ہے :eek: جس میں قرآنی آیات بھی ہیں مجھے اس کے لیے فونٹ کی ضرورت ہے۔ اور ہاں میں نے سن رکھا ہے کہ کوئی کنورٹر آتا ہے جس سے آیات پر خودبخود اعراب (زیر ، زبر، پیش وغیرہ) لگ جاتے ہیں۔ :atwitsend: اگر کسی(میل، فیمیل ،ممبر، ایکسپرٹ ،...
  8. ابو یاسر

    دی فری لانسر :ممبئی کا مشہور اردو میگزین

    قارئین کرام ! ممبئی سے نکلنے والے پرچے "دی فری لانسر ممبئی" دینی اور حالات حاضرہ پر بے لاگ تبصروں کے لیے بہت مشہور ہے ، ممبئی میں اس کی اشاعت کا شدت سے انتظار ہوا کرتا ہے۔مزید جاننے کے لیے آپ کو اس کے "ہمارے متعلق" صفحے پر جانا ہوگا۔ حال ہی میں اس کی ویب سائٹ کا اجراء ہوا ہے اہل خیر حضرات سے...
  9. ابو یاسر

    ملباری بات چیت

    محترم قارئین ٹینشن سے دور آپ کے لیے ایک ویڈیو لے کر حاضر ہوا ہوں امید ہے کہ آپ بھی اس سے محفوظ ہونگے اور نصیحت دینے سے باز رہیں گے۔ :laugh:
  10. ابو یاسر

    پوچھیا پران دے

    بارش ، یعنی کے جب ہندی مہینے کے اساڑھ میں کھیت میں جب پانی پانی ہوتا ہےاور کھیت ، گاوں میں جب سانپ زیادہ نکلتے ہیں تب گاوں کے بچے بلوں سے نکلنے والے سانپوں(جو کہ غیر زہرلیےہوتے ہیں) کوپونچھ سے پکڑ کر زمین پر پٹک دیتے ہیں اور معاینہ کرنے پر اگر پونچھ ذرا بھی ہلتی نظر آتی ہے تو سارے بچے ڈھیلہ مار...
  11. ابو یاسر

    ایچ ٹی ایم ایل 5 میں نیا کیا ہے ؟

    میں جانکار حضرات سے امید کرتا ہوں کہ ایچ ٹی ایم ایل 5 کے بارے معلومات فراہم کریں گے۔ پیشگی شکریہ!
  12. ابو یاسر

    ویپالائزر : ویب ڈیولپرس کے لیے ایک کارآمد پلگ ان

    محترم قارئین! اگر آپ کو کسی ویب سائٹ پر استعمال ہونے والے ٹکنالوجی کے بارے میں پتہ کرنا ہوتو کیسے کریں گے؟ کیسے معلوم ہوگا کہ سائٹ ورڈ پریس ، جوملہ ، ڈروپل پر چل رہی ہے؟ صفحہ پرکون کون سی اسکرپٹ رواں دواں ہے؟؟ کس سرور پر ہے؟؟؟ پیج کا مطالعہ یا فوٹر دیکھیں گے ؟ :unsure: سورس کوڈ دیکھیں گے؟؟ o_O...
  13. ابو یاسر

    اب دلی دور نہیں

    دیڑھ سال کے طویل انتظار کے بعد آج وہ موقع ہاتھ آیا سعود بھئیا خیر سے انڈیا ہی میں تھے اور میں بھی ، اس سے قبل جب ملنے کا سوچا تھا تو حضور کی چھٹیاں جلد ختم ہوگئیں اور میں جب ریاض سے آیا تو آپ جاچکے تھے۔ ملاقات اس بار بھی نہیں ہو پاتی مگر خیرسے اس بار میں نے فائنل ایکزٹ لگوارکھی تھی تو واپس جانے...
  14. ابو یاسر

    چوئنگ گم کا اشتہار

    آج مجھے یو ٹیوب پر یہ اشتہار دیکھنے کو ملا آپ کو کیسا لگا؟؟؟:battingeyelashes:
  15. ابو یاسر

    سب سے ہلکا لینکس کون سا ہے؟

    میں نے پرسنل یوز کے لیے ایک پی سی ارینج کیا ہے مجھے اس پر صرف لینکس سیکھنا ہے اور پی ایچ کی مشقیں ۔۔۔بس مشکل یہ ہے کہ یہ کافی پرانا ہے اس وجہ سے اوبنٹو وغیرہ نہیں چل رہا میں اس کی تفصیل لکھے دےرہا ہوں۔ پروسیسر --- پنٹئم 3 -- 333 میگا ہرٹز رام یا ریم --- 128 ایم بی ہارڈ ڈسک --- 40 جی بی یو...
  16. ابو یاسر

    فیس بک کے متعلق مدد درکار ہے

    بھائیوں اور بہنوں! اس کام کے لیے میں نیا تھریڈ نہیں کھولنا چاہتا، کیونکہ میں ابھی بھی فیس بک کو پسند نہیں کرتا۔ مگر میرے ساتھ اکثر ایسا ہی ہوتا ہے کہ جس سے میں جان چھڑاناچاہتا ہوں وہی کام کرنا پڑ جاتا ہے۔:rolleyes: المہم ، ہمارے اسکول نے ایک فیس بک اکاونٹ بنایا ہے اب وہ چاہتے ہیں کہ "وال"...
  17. ابو یاسر

    متعدد براوزر میں سائٹ چیک کرنا

    قارئین کرام مجھے اپنی ویب سائٹ جو کہ میں نے فائر فاکس اور انٹرنیٹ ایکسپلورر 6 کے حساب سے بنائی ہے دوسرے براوزر پر جیسے کہ آئی ای 7 یا8 جو بالترتیب وستا اور دینڈوز 7 پر چلتے ہیں ، چیک کرنا ہے۔ ایک ہی پی سی پر ایک ہی نظام (ونڈوز ایک پی ) پر ایک ہی پروگرام آئی ای کے دوسرے نسخے کیسے انسٹال کیا...
  18. ابو یاسر

    کیا حقیقت ہے "ای کوڈس" کی

    محترم قارئین مجھے ایک میل موصول ہوئی جس میں کھانے پینے کی عام اشیاء میں ایک عنصر جسے چیزوں کو زیادہ دن تک محفوظ رکھنے کے لیے شامل کیا جاتا ہے "ای کوڈ" سے موسوم کیا ہے۔ اس پر میں نے کئی سال پہلے بھی ممبئی کے روزنامہ اردوٹائمزمیں ایک آرٹیکل دیکھا تھا اور اس کے مطابق جب میں نے نام چین بسکٹ "پارلے...
  19. ابو یاسر

    گرافکس فوٹوشاپ میں پین ٹول کا استعمال

    میں نے ایک کی بورڈ کی تصویر کا انتخاب کیا اور اس کو پوٹوشاپ سی ایس پانچ میں کھول کر پہلے پین ٹول پھر پاتھس کا آپشن لیا (اوپر کی تصویر) پین ٹول سے بہت احتیاط کے ساتھ مطلوبہ حصہ کو سلیکٹ کرلیں اور اس میں یاد رکھیں کہ ایک کلک کرنے کے بعد جب آپ دوسرے پوائنٹ پر کلک کریں گے تو یہاں اسی پوائنٹ سے...
  20. ابو یاسر

    ٹیبل لیس ڈیزائن : ایک انٹرویو

    قارئین کرام اس بار جب میں انڈیا گیا تو پورا سوچ کر گیا تھا کہ اب دوبارہ سعودی نہیں جاونگا لیکن کچھ معاملات کی بنا پر واپس آگیا، انڈیا قیام کے دوران میں نے دو تین جگہ انٹرویوز دیے اور چونکہ میں پی ایچ پی میں بہت بنیادی معلومات رکھتا تھا اس لیے ایز اے فریشر ہی ٹرائے کیا، اس کے علاوہ ایک بار میں...
Top