نتائج تلاش

  1. ل

    مدد درکار ہے

    میرا پہلی بار اِس ویب پر آنا ہوا بہت اچھا لگا ۔۔۔۔ مجھے یہ جاننا ہے کہ اردو ٹائپنگ میں انپیج کہ علاوہ اور کون کون سے سافٹ وئیر استعمال کیئے جاتے ہیں مجھے اُن کے متعلَق مکمل معلومات درکار ہیں ۔۔۔۔ شکریہ
Top