نتائج تلاش

  1. ابو ثمامہ

    جمیل نوری نستعلیق میں بنی فائل سے پی ڈی ایف کس سوفٹ ویئر سے بنائی جائے؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم! ورڈ ۲۰۰۷ میں، میں نے ایک فائل بنائی ہے، جس پر جمیل نوری نستعلیق فونٹ اپلائی کیا گیا ہے، اب میں اس فائل کی پی ڈی ایف بنانا چاہتا ہوں، لیکن متعدد سوفٹ ویئر استعمال کرچکا ہوں، کوئی سوفٹ ویئر بھی اس فونٹ کو سپورٹ نہیں کر رہا۔ از راہ کرم میری راہنمائی کیجیے،...
  2. ابو ثمامہ

    خود کار لوگ آوٹ؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم میرا ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ میں ہر چند منٹ بعد محفل سے لاگ آوٹ ہو جاتا ہوں۔ اس مسئلہ کا کوئی حل ہو تو ضرور تجویز فرمائیں۔
  3. ابو ثمامہ

    چھٹا بین الاقوامی کراچی کتب میلہ

    چھٹا بین الاقوامی کراچی کتب میلہ کل (جمعہ )سے شروع ہو گا جس کا افتتاح وزیر تعلیم پیر مظہر الحق کریں گے۔ یہ بک فیئر پاکستان پبلشرز اینڈ بک سیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے چھٹی بین الاقوامی کراچی بک فیئر کا آغاز ہوگا۔ یہ بک فیئر 24 سے 28 دسمبر تک جاری رہے گی، اس بک فیئرمیں 250 بک اسٹالز لگائے جائیں...
  4. ابو ثمامہ

    خوابِ دیرینہ کو مولیٰ تو حقیقت کر دے ۔ خالد اقبال تائب

    خوابِ دیرینہ کو مولیٰ تو حقیقت کردے جناب خالد اقبال تائب خوابِ دیرینہ کو مولیٰ تو حقیقت کردے جائوں طیبہ تو وہیں سے مجھے رخصت کردے ترے محبوب کا یارب میں پڑوسی بن جائوں دور افتادہ کو تو صاحب قربت کردے مالکِ زیست ہے تو تیرے لیے کیا مشکل موت کو میرے لیے باعثِ برکت کردے کردے پیوند...
  5. ابو ثمامہ

    وینڈوز ایکس پی دیر سے بند ہوتی ہے

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کجھ عرصہ پہلے وینڈوز ایکس پی انسٹال کی، چند دن صحیح چلنے کے بعد اب مسئلہ یہ پیش آرہا ہے کہ شٹ ڈواؤن میں کم از کم دس منٹ لگتے ہیں، قابل احترام محفلین سے استدعا ہے کہ اس مشکل کا حل کسی پاس ہو تو یہاں شیئر کرے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
  6. ابو ثمامہ

    يوم سقوط ڈھاکہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم 16 دسمبر 1971ء کو ٹوٹ پڑنے والی قیامت۔۔۔ جسے سانحہ مشرقی پاکستان کے نام سے جانا جاتا ہے۔۔۔ آج اس سانحے پر 39 برس بیت گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون سؤال: کیا ہم نے ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھا؟ یا ماضی کا وہی عفریت حال کا آسیب بن کر اب تک ہم مسلط ہے؟ صلائے عام ہے...
  7. ابو ثمامہ

    جدید اردو کتابیات سیرت ﴿۲﴾ عربی کتب سیرت کے اردو میں ترجمے

    اردو تراجم عربی کتب سیرت حافظ محمد عارف گھانچی عربی اور دوسری زبانوں میں تحریر کی جانے والی کتب سیرت کو اردو میں منتقل کرنے کا کام عرصے سے جاری ہے، اس فہرست میں قدیم و جدید ہر طرح کی کتب سیرت شامل ہیں۔ ذیل کی فہرست اسی نوعیت کے ان کتب کا احاطہ کرتی ہے جو وقتاً فوقتاً عربی سے اردو میں منتقل...
  8. ابو ثمامہ

    المکتبۃ الشاملۃ کے رسمی نسخے کی اشاعت

    بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی رسول اللہ محمد وآلہ وصحبہ ومن واﻻہ، تجرباتی نسخے پر چھ سال گذرنے کے بعد اب مکتبہ شاملہ کی ٹیم نے رسمی نسخہ شائقین کتب علوم اسلامیہ کی خدمت میں پیش کیا ہے یہ نسخہ مختلف اسلامی علوم وفنون کی ۵۳ سو کتابوں پر مشتمل ہے، حجم ۸ جی بی سے متجاوز...
  9. ابو ثمامہ

    جو در پہ آئے گدا اس کو شاہ کرتے ہيں ۔ عتیق احمد چشتی

    نعت پير عتيق احمد چشتی حضور صلى اللہ عليہ وسلم جب بھی ثنا کا خراج ديتے ہيں شعور کا ميرے دل کو اناج ديتے ہيں جو در پہ آئے گدا اس کو شاہ کرتے ہيں حضور صلى اللہ عليہ وسلم بيش تر از احتياج ديتے ہيں غم و الم کا مداوا شہ انام صلى اللہ عليہ وسلم کی ذات وہ قلب غم زدہ...
  10. ابو ثمامہ

    جدید اردو کتابیات سیرت

    جدیدکتب سیرت ۲۰۰۰ء تا ۲۰۰۷ء حافظ محمد عارف گھانچی (ماخوذ از رسالہ جہان سیرت) یہ فہرست صرف ان کتب کا احاطہ کرتی ہے جو پاکستان سے ۲۰۰۰ء سے ۲۰۰۷ء تک کے عرصے میں شائع ہوئی ہیں، اس لئے اس میں بعض وہ کتب بھی شامل ہیں جو اس سے قبل انڈیا سے شائع ہوچکی ہیں، مگر پاکستانی ایڈیشن اس عرصے میں شائع ہوا...
  11. ابو ثمامہ

    مبارکباد ميرا ايك سواں پیغام

    الحمد للہ والصلاة والسلام علی رسول اللہ اللہ کے فضل سے آج میں ایک سو پیغامات کا ہدف پورا کر رہا ہوں۔۔۔۔۔۔ جن احباب کو یہ ہدف پورا کرنے میں مشکلات درپیش ہوں وہ مجھے مبارکباد دے کر اپنی مشکلات میں کمی کا سامان کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔ ویسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک لاکھ کے پہلو میں ایک سو کا عنوان آپ کو عجیب...
  12. ابو ثمامہ

    جہالت کے فیصلے از انصار عباسی

    "][/URL]
  13. ابو ثمامہ

    فوری مدد درکار ہے

    السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ میرے پاس ایک پی ڈی ایف فائل جو ان پیج سے کنورٹ کی ہوئی ہے۔ کیا اسے دوبارہ ان پیج میں کنورٹ کیا جا سکتا ہے؟؟؟؟ از راہ کرم میری مدد فرمائیں، بہت ضروری فائل ہے۔
  14. ابو ثمامہ

    عربى كھانوں كے ذائقے چكہئے

    ليجئے جناب، مشرق وسطائى كھانوں كى تراكيب حاضر ہيں، 396 رنگين صفحوں پر مشتمل يہ لا جواب كتاب درج ذيل ربط سى ڈاؤنلوڈ كريں اور بندہ كو دعاؤں ميں ضرور ياد ركھيں. ”کتاب کاپی رائٹ کے تحت محفوظ ہے لہٰذا روابط حذف کر دیے گئے۔“
  15. ابو ثمامہ

    تعارف عكس حيات

    ميرا ركنيتى نام ابو ثمامہ ہے، اسلاميات ميں ايم اے كياہے. اسلام اور اسلامى علوم سے گہرا لگاؤ ہے. عربى اردو كى بامقصد ادبى كتابيں پڑھنے كا دلداہ ہوں. ايك مؤقر ادارے ميں گريجويٹ طلبہ كو عربى سكہانے كا معلم رہ چکا ہوں. اخبارات ميں كالم نگارى پر بھي چاند مارى كى ہے. اردو محفل ميں اردوزبان كى...
  16. ابو ثمامہ

    یہ ناروا پابندى كيوں؟؟؟

    اردو محفل كى مخصوص حصوں تك "مبتدى" كو رسائى كيون حاصل نہيں؟ اور يہ 100 پوسٹون كى پابندى تو زمانہ ما قبل از تاريخ كى كہانى ہے۔ بندہ ناچيز عربى انكلش كے بے شمار فورموں كى نوردى كر چكا ليكن يہ رويہ كہيں ديكہا نہ سنا........... اگر كوئى صاحب ان پابنديوں كے اسباب وعلل يا حكمتوں پر روشنى ڈال ديں...
  17. ابو ثمامہ

    مقابلہ مضمون نويسى برائے سيرت طيبہ

    رابطہ عالم اسلامى كى جانب سے سيرت طيبہ کے مختلف موضوعات پر مختصر مضمون نويسى كا مقابلہ منعقد كيا جارہا ہے. يہ مضمون عربى زبان مين لكہنا ہے. دلچسپى ركہنے والے حضرات درج ذيل ربط ملاحظہ فرمائيں: http://mercyprophet.org/mul/ar/node/1122
  18. ابو ثمامہ

    مدد درکار ہےِِِِ

    تمام بہائيوں كو سلام........... پوچہنا یہ ہیکہ پروگرامنگ سے نابلد افراد بھی کیا لینکس کے مزے اٹھا سکتے ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Top