نتائج تلاش

  1. جیہ

    دعاؤں کی درخواست

    آج ہمارے خاندان کے 9 افراد کا کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹیو آیا ہے، جن میں میں اور میرے والد صاحب بھی شامل ہیں آپ سب سے دعا کی درخواست ہے
  2. جیہ

    مکمل کلیاتِ غالب

    دیوانِ غالب سے کلیاتِ غالب تک پتا نہیں یہ نسخہ کلیات کہلانے کے قابل بھی ہے کہ نہیں؟ البتہ کوشش یہ گئی ہے کہ جو بھی کلام مستند حوالوں سے غالب کے ساتھ منسوب ہے، اس کو اس نسخے میں جمع کیا جائے۔ ہماری یہ کوشش کتنی قابلِ اعتنا ہے ، امید ہے کہ قتیلانِ غالب اپنی قیمتی رائے سے نوازیں گے۔...
  3. جیہ

    الوداع اے اردو محفل

    اب میرے لئے اس محفل میں رہنا مشکل ہو گیا ہے۔ ایک ایسی محفل جہاں میرے مذہبی عقیدے، میری مادری زبان، میری نسل اور علاقے کا مذاق اڑایا جائے اس محفل میں آکر میں خود کو اور اذیت نہیں دے سکتی الوداع الوداع
  4. جیہ

    دیوان غالب نقش چغتائی

    میری لائبریری میں سب سے نایاب کتاب کا نام دیوان غالب نقش چغتائی ہے۔ یہ دیوان مشہور مصور عبد الرحمان چغتائی کے فن پاروں سے مزئین ہے۔ میرے پاس جو نسخہ ہے اس سن اشاعت تو معلوم نہیں مگر یہ 1954 میں خریدا گیا تھا اور مجھے تحفتا ملا ہے۔ بہت عرصہ پہلے یہ فن پارے میں نے سکین کئے تھے۔ آج آپ کے ساتھ شریک...
  5. جیہ

    ریاست سوات کے حکم نامے

    آج کل فیس بک پر ریاست سوات کے حکم نامے پوسٹ ہو رہے ہیں۔ میں نے چند حکم نامے جمع کئے ہیں ۔ جو یہاں پیش خدمت ہیں۔ ریاست سوات کا سرکاری نام سوات کا جھنڈا القاب کسی افسر کو قبلہ و کعبہ لکھنا منع ہے صرف جناب اور صاحب لکھیں حکم 23 یہ میرا حکم ہے جو کوئی فاتحہ کے لئے جائے تو میت کے گھر...
  6. جیہ

    پیر و مرشد وارث صاحب کی ایک غزل کی مزاحیہ تشریح

    محمد وارث میرے پیر و مرشد ہیں۔ میں ان کی علم پروری کی دل سے قدر داں ہوں۔ وہ بہت اچھے شاعر بھی ہیں اسد تخلص کرتے ہیں۔ آج ہم نے ایک جسارت کی ہے ان کی ایک خوب صورت غزل کی مزاحیہ تشریح کی۔ میں ان سے پیشگی معافی مانگتی ہوں۔ تو پیش خدمت ہے ۔ مزاحیہ تشریح تازہ ہوا کا جھونکا بنایا گیا مجھے دنیائے بے...
  7. جیہ

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں۔ متفرق اوقات

    ایک نکاح کی تقریب کے بعد میوزک خوش گوار موڈ دوران سفر مطالعہ مطالعے کے بعد موسیقی
  8. جیہ

    گوگل کروم میں مسئلہ

    کئی دنوں سے کروم براوزر میں یہ میسیج بار بار آکر تنگ کر رہا ہے کہ ایف ایل وی پلیئر انسٹال کریں، انسٹال کیا تو اشتہار آنے لگے۔ اس سے چھٹکارا کیسے پاؤں؟
  9. جیہ

    تاسف فہیم کے والد صاحب فوت ہو گئے ہیں۔ دعا کی درخواست

    ابھی ابھی فیس بک سے پتا چلا ہے کہ فہیم کے والد صاحب انتقال کر گئے ہیں انا للہ وا انا الیہ راجعون اللہ مغفرت نصیب کرے اور فہیم کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
  10. جیہ

    میرا شہر منگورہ۔

    لئیق احمد اور حاتم راجپوت کے اصرار پر منگورہ پر ایک نظر منگورہ ضلع سوات کا سب سے بڑا ، مرکزی شہر۔ ضلعے کا صدر مقام دریائے سوات کے دائیں کنارے پر آباد صرف ۶ مربع کلومیٹر ایریا مگر آبادی چار لاکھ سے زاید چاروں طرف پہاڑوں سے گھرا ہوا۔ پہاڑ کبھی سرسبز جنگل تھے ۔ اب ایک تہائی آبادی ان پہاڑوں...
  11. جیہ

    وہ لب۔ پشتو کے مشہور شاعر عبد الباری جہانی کےایک نظم کا منثور ترجمہ

    عبد الباری جہانی کی یہ نظم میری پسندیدہ ہے۔ اس کا لفظی ترجمہ پیش خدمت ہے۔ ترجمہ معیاری نہیں مگر مفہوم کو جانے نہیں دیا گیا ہے پشتو نظم د شونډو تصوير عبدالباري جهاني زه د رود پرغاړه تلم را يادېدلې هغه شونډي چي وعدې به يې كولې هغه شونډي چي د ګل په شاني سرې وې چي شېريني د سبا باندي وعدې وې د...
  12. جیہ

    ریاست سوات (1914-1969) کا پہلا دور تصاویر کے آئنے میں

    ریاست سوات ایک تعارف 1857 سے لے کر 1914 تک سوات میں کوئی حکومت نہیں تھی۔ جس کی لاٹھی اس کی بھینس والی بات تھی۔ تنگ آ کر اہل سوات نے سید عبد الجبار شاہ کو ستھانہ سے بلا کر اپنا حکمران مقرر کیا مگر وہ سواتیوں کو سدھا نہ سکے اور 1916 میں بوریا بستر باندھ کر سوات سے کوچ کر گئے۔ 1917 میں بالآخر...
  13. جیہ

    مسجد محمود غزنوی کے آثار۔ اوڈی گرام سوات

    مسجدمحمود غزنوی اوڈی گرام سوات کل جمعہ تھا۔ حسب معمول عبداللہ کی فرمائش آئی کہ مما سیر کے لئے جانا ہے۔ اس کی فرمائش دو بجے دو پہر آئی ۔ سوچ میں پڑ گئی کہ کہا جائیں کیوں کہ 5 بجے تو مغرب کی اذان ہوتی ہے۔ آخر کہاں چلیں کہ مغرب سے پہلے واپسی بھی ہو جائے۔ اچانک ذہن میں اوڈی گرام کا نام آگیا...
  14. جیہ

    دو باتیں

    عرصہ ہوا ایک لطیفہ کہیں پڑھا تھا، سوچا آج آپ کے ساتھ شیئر کر دوں۔ میں نے۔۔۔۔ بڑھا دیا ہے کچھ زیبِ داستاں کے لئے۔ :) دو باتیں ایک نوجوان کے ماں باپ کی خواہش تھی کہ ان کا بیٹا فوج میں بھرتی ہو۔ آخر کار مجبور ہو کر وہ بھرتی کے آفس پہنچا۔ آفیسر کے سامنے پیش ہوا تو پوچھا گیا: آفیسر: اپنی مرضی...
  15. جیہ

    ہم بذات خود

    آج یہاں کئی دنوں کے ابر آلود موسم کےبعد خوب صورت دن تھا۔ خوب دھوپ نکلی۔ چونکہ آج محرم کا روزہ تھا تو میں فارغ رہی اور سارا دن دھوپ سینکنے اور کتاب پڑھنے میں گزرا یقین نہیں تو خود دیکھ لیں۔
  16. جیہ

    مختلف پی ڈیف ایف فائلز کو کیسے مرج کریں؟

    مختلف پی ڈی ایف فائلز سے ایک فائل کیسے بنا سکتے ہیں؟ کوئی طریقہ؟ کوئی سافٹ وئیر؟
  17. جیہ

    انڈرائڈ فون کے لئے مطلوب اطلاقیے

    کوئی بتائے گا کہ انڈرائڈ فون لے لئے کونسا اوپن آفس اور انگریزی÷ اردو ڈکشنری کے اطلاقیے بہتر ہیں اور کہاں سے ڈاونلوڈ کئے جاسکتے ہیں؟
  18. جیہ

    ملم جبہ کی سیر

    ملم جبہ کی سیر جویریہ مسعود جمعہ کا دن تھا۔ 11 بجے کے قریب عبد اللہ نیند سے جاگا۔ ابھی ناشتہ کیا بھی نہیں تھا کہ فرمائش داغ دی۔ مما ! یہ عید ہم نے گھر پر ہی گزار دی۔ آج باہر چلتے ہیں۔ میرا موڈ نہیں تھا گھر سے نکلے کو مگر بابا نے عبداللہ کی بھولی صورت دیکھ کر کہا۔ ہاں کیوں نہیں۔ چلو ملم جبہ...
  19. جیہ

    اے تازہ واردان بساط ہوائے دل۔ غالب کا ایک شاہ کار قطعہ

    غالب کا یہ قطعہ مجھے از حد پسند ہے۔ میں نے سوات کے ایک فن کار شمس سے، جو کہ بابا کے جاننے والوں میں سے ہیں، اس قطعے کی خطاطی کی فرمائش کی تھی۔ انہوں نے از راہ شفقت برج درخت کے چھال پر لکھ کر مجھے عنایت کیا تھا۔ آپ کے ذوق کے لئے یہاں آپ کے ساتھ شئیر کرتی ہوں۔
  20. جیہ

    کیا لکھوں؟ والد صاحب کا اولین کالم

    آپ سب نے میرے والد صاحب کا یہ کالم پسند کیا۔ تو سوچا کیوں نہ ان کا اولین کالم جو جولائی 2010 میں شایع ہوا تھا۔ ان دنوں سوات کا امن تازہ تازہ بہ حال ہوا تھا۔ یہ کالم اس تناظر میں پڑھا جائے۔ جویریہ۔ کیالکھوں؟ بے معنی باتیں/ریاض مسعود ہمارے مہربان دوست راہی صاحب کافی عرصے سے مُصرتھے کہ میں...
Top