نتائج تلاش

  1. سرفراز احمد

    اردو وائس ریکوگنیشن پراجیکٹ

    وائس ریکوگنیشن کو بہتر بنانے کے لیے موزیلا نے ایک پراجیکٹ شروع کیا ہے ۔ جہاں کوئی بھی اپنی زبان کے لیے پراجیکٹ شروع کر سکتا ہے۔ ابھی کچھ لمحہ قبل مجھے اس کی جانکاری ملی اور اکاؤنٹ بنانے کے بعد اپنی زبان اردو تلاش کیا، لیکن اب تک اس پر کام کا آغاز نہیں ہوا۔ میں نے اردو زبان کو شامل کرنے کی...
  2. سرفراز احمد

    وائس ریکوگنیشن کے لیے مفت آن لائن سروس

    اسپیچ ٹو ٹیکسٹ کے لیے ایک آن لائن سروس کا علم ہوا ، سوچا کہ یہاں شئیر کردوں شاید ماہرین کے کام کا ہو۔ چونکہ میرے ڈیسک ٹاپ میں مائیکروفون نہیں ہے اس لیے میں یہ جانچ نہیں سکا کہ اس کا نتیجہ کیسا ہے، آپ حضرات اسے چیک کریں اور بتائیں کہ اردو زبان کے لیے یہ کتنا مناسب ہے۔ Voice Dictation -...
  3. سرفراز احمد

    اردو میں تذکیر و تانیث کو سمجھنا

    محترم محفلین میرے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ لکھنے اور بولنے میں تذکیر و تانیث کی غلطی کر جاتا ہوں۔میں کئی مہینوں سے اس کا آسان حل تلاش کر رہا ہوں کہ کس طرح میں اپنی اردو درست کروں۔ تذکیر و تانیث کو سمجھنے کے لیے کلیدی اصول کیا ہو سکتا ہے؟ اور وہ کیا طریقۂ کار ہے جس کے ذریعہ ہم کسی لفظ کی جنس کی...
  4. سرفراز احمد

    پیغام رسانی کا ایپلی کیشن ٹیلی گرام کا اردو ترجمہ مکمل

    کافی محنتوں کے بعد ٹیلی گرام کو اردو میں ترجمہ کرنے کا کام مکمل ہوا۔ گزشتہ دو سال سے یہ کام جاری تھا دن رات کی مشقتوں کے بعد 10؍اکتوبر 2019ء کو یہ کام پایۂ تکمیل کو پہنچا۔۔۔۔۔۔ اب اردو سے محبت کرنے والوں کی انتظار کی گھڑی ختم۔ اب ہر فرد ٹیلی گرام کو اردو میں استعمال کر پائے گا۔ نیچے ایک لنک درج...
  5. سرفراز احمد

    پیامی نستعلیق میں اردو محفل فورم

    محترم قارئین السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ آج ہی میں نے اپنے کمپیوٹر کے رجسٹری فائل میں تبدیلی کر کے پیامی نستعلیق سیٹ کیا ہے۔ کل تک مجھے اردو محفل کی تحریریں اتنی اچھی نظر نہیں آرہی تھیں جتنی کہ ابھی، میں یہ نہیں سمجھ پا رہا ہوں کہ آیا تبدیلی کے بعد میرے کمپیوٹر میں ایسا نظر آ رہا ہے...
  6. سرفراز احمد

    انڈیزائن کے تمام ابتدائی اسباق کی پی ڈی ایف فائل

    محترم عارف کریم صاحب نے کافی محنت سے ہم لوگوں کے لیے ان ڈیزائن سے متعلق 7 اسباق کو اردو محفل فورم پر شئیر کیا تھا۔ جس کے ذریعہ کافی لوگوں کو ایڈوب انڈیزائن سے متعلق جانکاریاں حاصل ہوئیں۔ میں بھی ان کا احسان مند ہوں۔ میں نے ایک چھوٹی سی کوشش کر کے ان تمام اسباق کو پی ڈی ایف شکل دے دی ہے تاکہ اسے...
  7. سرفراز احمد

    سورج گرہن کے وقت پڑھی جانے والی نمازِ کسوف کے متعلق اہم مسائل

    اطلاعات کے مطابق ہند و پاک کے کئی علاقوں میں 26 دسمبر بروز جمعرات صبح سات بجے سے دس بجے تک (کہیں کم کہیں زیادہ) سورج گرہن ہوگا۔ سورج گرہن کے متعلق مولانا محمد منظور نعمانی رحمہ اللہ معارف الحدیث میں تحریر فرماتے ہیں: ’’سورج یا چاند کا گہن میں آ جانا اللہ تعالیٰ کی قدرت قاہرہ اور اس کے جلال و...
  8. سرفراز احمد

    محفل فورم میں مکالمہ اور پیغامات کو کیسے حذف کریں؟

    محفل فورم میں مکالمہ اور پیغامات کو کیسے حذف کریں؟
  9. سرفراز احمد

    ان پیج پروفیشنل (یونیکوڈ) کرپٹیڈ فائل کی عبارتوں کو بآسانی حاصل کرنے کا طریقہ

    محترم قارئین کرام السلام علیکم و رحمۃ اللہ میں گذشتہ کل سے ان پیج پروفیشنل کی ایک کرپٹیڈ فائل کی وجہ سے پریشان تھا۔ نیٹ پر کافی خاک چھاننے کے بعد آج ایک آسان جگاڑ ہاتھ آ گیا۔ معلوم ہوتے ہی فوراً سے پیشتر میں نے اس جانکاری کو یہاں شئیر کردینا بہتر سمجھا تاکہ دوسرے پریشان افراد بھی اس کے...
  10. سرفراز احمد

    ٹیلی گرام بحر ہے، نلکا ہے واٹس ایپ

    موازنہ ٹیلی گرام و واٹس ایپ ٹیلی گرام بحر ہے، نلکا ہے واٹس ایپ راہی حجازی ”ٹیلی گرام“ واٹس ایپ کے مانند تیزی سے ابھرتی ہوئی ایک ایپلی کیشن ہے جس میں واٹس ایپ کی طرح ہی موبائل نمبر درج کرتے ہوئے اکاؤنٹ بنایا جاتا ہے، اس ایپلی کیشن کی خاص بات فیچرز اور سہولیات کا تنوع ہے کہ اس میں بھانت...
  11. سرفراز احمد

    ٹیلی گرام اینڈروائیڈ اپلیکیشن کو اردو میں مقامیانے کے لیے مترجم کی ضرورت

    میں پچھلے ایک سال سے ٹیلی گرام اپلیکیشن کو اردو میں ترجمہ کرنے کا کام کر رہا ہوں۔ زیادہ مصروفیت ہونے کی وجہ سے یہ کام اب تک مکمل نہیں ہو پایا ہے۔ تقریبا ۶۷% کام ہو چکا ہے۔ اب تک جو ترجمہ کیا جا چکا ہے اس کی جانچ کرنے اور مزید بقیہ کام کو مکمل کرنے کے لیے چند مترجم حضرات کی ضرورت ہے۔ اب محض ۹۵۰...
  12. سرفراز احمد

    حبیب جالب ایک پسندیدہ غزل

    کٹی اب کٹی منزلِ شامِ غم بڑھائے چلو پافگارو قدم ہمیں سے فروزاں ہے شمعِ وفا ہمیں نے بھرا ہے محبت کا دم کہیں یاس کے حوصلے بڑھ نہ جائیں کہیں آس کے رک نہ جائیں قدم پڑھے گا زمانہ بڑے شوق سے کیے جاؤں دل کی کہانی رقم بدل جائے گا دیکھتے دیکھتے یہ عہدِ خرابی، یہ عہدِ ستم نکلنے کو ہے آفتابِ سحر شبِ...
  13. سرفراز احمد

    ان پیج پروفیشنل کا فانٹ Urdu Symbol 1 دکار ہے

    مجھے ان پیج پروفیشنل کا ایک فانٹ Urdu Symbol 1 کی تلاش ہے جسے میں ایم ایس ورڈ میں استعمال کرنا چاہتا ہوں۔اس کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں اردو عدد دائرہ کے اندر نظر آتا ہے۔ اگر اردو محفل کے کوئی فرد میرا یہ کام کر دیں تو ممنون و مشکور ہوں گا۔
  14. سرفراز احمد

    تعارف میرا تعارف

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ میرا نام: سرفراز احمد سکونت: کلکتہ‘ مغربی بنگال‘ انڈیا جائے پیدائش: کلکتہ تعلیمی لیاقت: بی ۔ کام‘ کلکتہ یونیورسٹی سے پسندیدہ کھیل: کرکٹ‘ فٹ بال کرکٹ میں پاکستانی ٹیم کو پسند کرتا ہوں (پسندیدہ کھلاڑیاں سعید انور‘ وقار یونس‘ انضمام الحق‘ محمد عامر‘ شعیب اختر‘ وسیم اکرم)...
Top