نتائج تلاش

  1. اک انسان

    I Love U مالک۔۔۔!!

    بسم اللہ الرحمن الرحیم میں اس بات پر غور نہیں کرتا کہ اللہ کیوں ہے، کہاں ہے اور کیسا ہے۔ میں فقط اتنا جانتا ہوں کہ وہ کون ہے اور اتنا جاننا ہی ہمارے لئے کافی ہوتا ہے۔ میں اُس کے غفور و رحیم ہونے پر غور کرتا ہوں، پروردگار اور رزاق ہونے پر غور کرتا ہوں، میں اس کے رحمن ہونے کے بارے میں سوچتا ہوں،...
  2. اک انسان

    جو تو چاہے۔۔۔!!

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اے ابنِ آدم!! ایک تیری چاہت ہے.... اور ایک میری چاہت ہے مگر ہوگا وہی.... جو میری چاہت ہے!! اگر تو نے خود کو سپرد کردیا اُس کے.... جو میری چاہت ہے تو میں بخش دوں گا تجھ کو.... جو تیری چاہت ہے!! اور اگر تونے نافرمانی کی اُس کی.... جو میری چاہت ہے تو میں تھکا دوں گا...
  3. اک انسان

    ڈاکٹر صاحب۔۔۔

    ایک مرتبہ کسی پہلوان کی ایک ٹانگ نیلی پڑ گئی، ڈاکٹر کے پاس گئے تو اُنہوں‌ نے کہا کہ جناب ٹانگ کاٹنی پڑے گی ورنہ زہر پھیل جائےگا۔ صلاح مشورے کے بعد پہلوان صاحب کی ایک ٹانگ کاٹ دی گئی۔ کچھ عرصہ بعد پہلوان کی دوسری ٹانگ بھی نیلی پڑ گئی، پھر ڈاکٹر کے پاس گئے تو اُنہوں نے وہی بات کی کہ جناب ٹانگ...
  4. اک انسان

    نظروں کے نظارے۔۔۔!!

    بسم اللہ الرحمن الرحیم صبح سویرے بس اسٹاپ پر کھڑے ہونا بھی ایک دلچسپ تجربہ ہوتا ہے۔ طرح طرح کے کردار اپنی اپنی منزلوں پر پہنچنے کیلئے ایک مرکز پر جمع ہوتے ہیں۔ آج بھی ایسے ہی چند دلچسپ کرداروں کے ہمراہ میں اپنی بس کا انتظار کررہا تھا اور ساتھ ساتھ اُن لوگوں کو دلچسپی سے دیکھ کر انتظار کا کرب...
  5. اک انسان

    اک عبادت ایسی بھی۔۔۔!!

    بسم اللہ الرحمن الرحیم جب کسی ”ایک“ کے چاہنے والوں کی تعداد ایک سے زیادہ ہوجائے تو لازماً اُن چاہنے والوں کے درمیان بھی ایک رشتہ قائم ہو جاتا ہے.... رقابت‘ حسد‘جلن۔ ہر چاہنے والے کا گمان ہوتا ہے کہ بس اُس کی چاہت ہی اصل ہے‘ وہ ایسا ہر کام کرتا ہے جس سے محبوب کو اپنی طرف متوجہ کرسکے اور جب...
  6. اک انسان

    اک شعر۔۔

    السلام علیکم اُمید ہے اساتذہ کرام کے مزاج بخیر ہونگے، دراصل اس محفل میں ہم ایک شعر پیش کرنے کی جسارت کررہے ہیں‘ مسئلہ کچھ یوں ہے کہ ہم ڈرتے بہت ہیں :worried: ویسے تو یہ آداب محفل کے خلاف ہوگا لیکن ایک کہانی سنا دیں اگر اجازت ہو؟ انٹرنیٹ کی دنیا پر ایک فورم میں ہماری منہ بولی خالہ ہوتی...
  7. اک انسان

    گر ہم چاہیں۔۔۔!!

    بسم اللہ الرحمن الرحیم جانے کیسی خواب گاہ تھی.... نہ یہ جگہ کسی غریب کی جھونپڑی تھی نہ امیر زادوں کے محل کا کوئی کمرہ۔ تاحدِ نظر ہر نفس نیند میں گم.... زمین و آسمان ایک ہی رنگ کے نظر آرہے تھے‘ چاند تھا نہ سورج مگر ہر شخص کے گرد نور کا ہالا بنا ہوا تھا۔ جدھر نظر جائے اُدھر قطار میں پڑے خوابیدہ...
  8. اک انسان

    تعارف بس اک انسان۔۔۔!!

    السلام علیکم! سوچا تھا محفل میں فقط یہ ہی تعارف ہوگا کہ اک انسان ہوں، مگر شاید ’’مکمل‘‘‌نہیں اسلئے احباب معترض ہوئے کہ تعارف کرایا جائے سو حاضر ہے۔۔ میرا نام ایس۔ ایم۔ مظاہر حسین ہے، تعلق پاکستان کے شہر کراچی سے ہے، عمر 28 سال، غم روزگار میں صحافت حصے میں آئی۔ ’’علم‘‘ نہ ہونے کے برابر...
  9. اک انسان

    انسان بنو۔۔۔!!

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اقرا باسم ربک الذی خلق o خلق الانسان من علق پڑھ اپنے رب کے نام سے جس نے پیدا کیا۔ پیدا کیا اِنسان کو جمے ہوئے خون سے جب اِنسان اپنے رب کے سامنے سر بسجود ہوتا ہے تو اپنے جسم کا سب سے بلند حصہ خاک پر رکھ کر خدا کی واحدانیت اور حمد و ثناء کے ساتھ دو باتوں کا بھی اقرار...
  10. اک انسان

    جا چیلنج ہے۔۔۔!!

    بسم اللہ الرحمن الرحیم آدمؑ کا جسدِ خاکی پڑا ہوا ہے‘ فرشتے دیکھ دیکھ کر گزرتے ہیں اور منتظر ہیں کہ یہی ہے وہ جسے اللہ زمین پر اپنا خلیفہ بنانے والا ہے‘ مگر نوری مخلوق کا ناری معلم اُسے دیکھ کر مضحکہ اُڑاتا ہوا گزر رہا ہے تو یہ ہے وہ خاکی! جسے زمین پر نائب بنایا جارہا ہے.... روح پھونک دی...
Top