نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ٹائپنگ مکمل جنگلی جانور اور ان کے طور طریقے

    سر سیموئل بیکر کی دو کتب Wild Beasts and Their Ways دو جلدوں میں چھاپی گئی تھی۔ چونکہ یہ کتاب بہت قدیم ہے، سو اس کے کاپی رائٹ عرصہ دراز سے ختم ہو چکے ہیں۔ اس کا ترجمہ کیے عرصہ ہوا، مگر آج پوسٹ کرنا شروع کر رہا ہوں۔
  2. قیصرانی

    Temple Tiger and Other Maneaters of Kumaon

    کئی برس پہلے جم کاربٹ کی کتاب Temple Tiger and Other Maneaters of Kumaon کا ترجمہ کیا تھا اور یہ سوچ کر کہ محفل پر پوسٹ کر چکا ہوں گا، اسے گم کر دیا تھا۔ ابھی کچھ دن قبل ڈیسک ٹاپ پر کام کرتے ہوئے ورڈ کی کچھ فائلز تلاش کر رہا تھا کہ اس فائل پر نظر پڑ گئی۔ سو شیئر کر رہا ہوں
  3. قیصرانی

    ہوگرالی کا آدم خور

    ملایا کے جنگلوں میں یہ ذکر ہے ملایا کے شمال مشرقی جنگلوں کا۔ اُس زمانے میں بصیغۂ ملازمت میں ریاست ترنگا میں تعینات تھا۔۔۔ موجودہ تہذیب و تمدّن اور جدید ترین آسائشوں سے ناآشنا اِس ریاست میں زمانۂ قدیم کی رسمیں اور رواج رائج تھے، باشندے اگرچہ مسلمان تھے۔ اکثر قرآن کے حافظ اور صوم و صلوٰۃ کے پابند...
  4. قیصرانی

    سیوانی پلی کا سیاہ تیندوا از کینیتھ اینڈرسن

    سیوانی پلی کا سیاہ تیندوا از کینتھ اینڈرسن ترجمہ: قیصرانی تعارف اس کتاب کے پہلے پانچ ابواب تیندوں کے بارے ہیں۔ آپ شاید اس بات پر حیران ہوں کہ میں تیندوؤں پر اتنا وقت کیوں صرف کر رہا ہوں جبکہ جنگل کے دیگر بہت سارے جانور بھی توجہ کے لائق ہیں۔ اول تو یہ کہ تیندوے انڈیا میں ابھی بھی بڑی تعداد میں...
  5. قیصرانی

    آدم خور اور جنگلی قاتل از کینیتھ اینڈرسن

    تعارف وقت اور تہذیب ہمیشہ آگے کو بڑھتے ہیں اور اپنے ساتھ صنعتی انقلاب، بہتر معیارِ زندگی اور آسائشیں بھی لاتے ہیں مگر اس کی قیمت بھی ادا کرنی پڑتی ہے جو بتدریج کم ہوتی ہوئی فطرت ہوتی ہے۔ انسانی تخلیقات اور تعمیرات سے فطرت کا چہرہ داغدار ہوتا جاتا ہے۔ ہر روز، ہر منٹ بعد جنگل کے دیو، کئی کئی سو...
  6. قیصرانی

    ٹائپنگ مکمل مائی انڈیا

    میرا ہندوستان جم کاربٹ 1952 میں پہلی بار شائع ہوئی
  7. قیصرانی

    ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

    کافی دنوں سے ایک بات پریشان کر رہی ہے کہ کئی اراکین جذباتیت کی رو میں بہہ کر اختلاف رائے کی بنا پر کسی فرد کو اپنی ریٹنگ کا نشانہ بنانا شروع کر دیتے ہیں۔ مجھے ذاتی طور پر تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ میں نے خود ریٹنگ کا استعمال چھوڑ دیا ہے۔ مگر عام رحجان بن جانا اور پھر اس کی سر عام تشہیر کرنا...
  8. قیصرانی

    ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے قربانی نہیں کی

    یہ خبر نظر سے گزری۔ ذاتی طور پر تو مجھے نہیں لگتا کہ یہ سچ ہو، یعنی خبر سچ ہوگی مگر کہنے والے نے جھوٹ بولا ہوگا۔ ویسے کہنے کو بہت کچھ ہے، مگر ان کے فینز سے لڑائی شروع ہو جائے گی محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان قربانی پر جانور ذبح کیوں نہ کرسکے؟ جواب ایسا کہ کوئی پاکستانی تصور بھی نہیں کرسکتا،...
  9. قیصرانی

    وائس آف جرمنی کی اردو سروس سے مایوسی

    یہ خبر دیکھی ہے۔ وائس آف جرمنی کی اردو سروس سے رہا سہا بھی اعتبار اٹھ چلا ہے۔ ان کی جانبدارانہ رپورٹنگ جو کہ شام میں جاری بین الاقوامی دہشت گردی سے متعلق ہے، پر پہلے ہی تحفظات ہیں
  10. قیصرانی

    نیٹ پر ایڈورٹائزمنٹ

    کیا کسی دوست کے پاس ایسا کوئی حل ہے کہ جب آپ کوئی پراڈکٹ نیٹ پر سرچ کرتے ہیں تو ہر جگہ اسی سے متعلق اشتہارات دکھائی دینا شروع ہو جاتے ہیں۔ جب آپ نے وہ پراڈکٹ خرید بھی لی، پھر بھی اشتہارات چلتے رہتے ہیں اور بہت الجھن پیدا کرتے ہیں۔ کیا ایسا کوئی حل ہے کہ اس سے نجات مل سکے؟
  11. قیصرانی

    Worlds in collision

    Immanuel Velikovsky کی کتاب Worlds in Collision کے بارے بہت کچھ مثبت اور منفی سنا تھا۔ کچھ عرصے سے سوچ رہا تھا کہ اس کا ترجمہ کروں۔ سو اب اس کا ترجمہ شروع کر دیا ہے
  12. قیصرانی

    فریدہ خانم وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا

    وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا اب اس کا حال بتائیں کیا کوئی مہر نہیں کوئی قہر نہیں پھر سچا شعر سنائیں کیا وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا اک ہجر جو ہم کو لاحق ہے تادیر اسے دہرائیں کیا وہ زہر جو دل میں اتار لیا پھر اس کے ناز اٹھائیں کیا کوئی مہر نہیں کوئی قہر نہیں پھر سچا شعر سنائیں کیا وہ عشق جو ہم سے روٹھ...
  13. قیصرانی

    مختلف ممالک کا "حقیقی نقشہ"

    یہ ایک دلچسپ وڈیو ملی ہے
  14. قیصرانی

    نصرت فتح علی میرے رشک قمر

    میرے رشکِ قمر تو نے پہلی نظر جب نظر سے ملائی مزہ آ گیا برف سی گر گئی کام ہی کر گئی آگ ایسی لگائی مزہ آ گیا جام میں گھول کر حسن کی مستیاں چاندنی مسکرائی مزہ آ گیا چاند کے سائے میں اے میرے ساقیا تو نے ایسی پلائی مزہ آ گیا نشہ شیشے میں انگڑائی لینے لگا بزمِ رندان میں ساغر کھنکنے لگے مے کدے پہ...
  15. قیصرانی

    اے بریف ہسٹری آف نیئرلی ایوری تھنگ

    اس لڑی میں میں Bill Bryson کی کتاب A brief history of nearly everything کا ترجمہ پوسٹ کر رہا ہوں جو میں نے خود ترجمہ کیا ہے
  16. قیصرانی

    آنائی کے شیر انسان

    اس لڑی میں میں Tigermen of Anai کا ترجمہ پیش کر رہا ہوں جو چند ماہ قبل کیا تھا۔ اس کتاب کے مصنف ٹان شچلنگ ہیں اور کتاب کاپی رائٹ سے آزاد ہو چکی ہے، سو ترجمہ کر ڈالا
  17. قیصرانی

    جگجیت تم سے بچھڑ کر تم کو بھلانا

    تم سے بچھڑ کر تم کو بھلانا ممکن ہے آسان نہیں تم سے بچھڑ کر تم کو بھلانا ممکن ہے آسان نہیں صدیوں سے یہ آنسو ہیں جاری جرم ہے دنیا میں دلداری ایسی دنیا سے ٹکرانا ممکن ہے آسان نہیں صدیوں سے یہ آنسو ہیں جاری جرم ہے دنیا میں دلداری چاہت پر پابندی کیوں ہے دنیا اتنی اندھی کیوں ہے چاہت پر پابندی کیوں ہے...
  18. قیصرانی

    جگجیت سنتے ہیں کہ مل جاتی ہے ہر چیز دعا سے

    سنتے ہیں کہ مل جاتی ہے ہر چیز دعا سے سنتے ہیں کہ مل جاتی ہے ہر چیز دعا سے سنتے ہیں کہ مل جاتی ہے ہر چیز دعا سے اک روز تمہیں مانگ کے دیکھیں گےخدا سے سنتے ہیں کہ مل جاتی ہے ہر چیز دعا سے اک روز تمہیں مانگ کے دیکھیں گے خدا سے سنتے ہیں۔۔۔ جب کچھ نہ ملا ہاتھ دعاؤں کو اٹھا کر جب کچھ نہ ملا جب کچھ نہ...
  19. قیصرانی

    کار انشورنس

    کیا کسی دوست کو لندن شہر میں کار کی انشورنس لینے کا اتفاق ہوا؟ خصوصاً اگر لائسنس کہیں باہر کا ہو؟ میرے پاس فننش لائسنس ہے جو 2048 تک ویلڈ ہے۔ اس لائسنس کو بنے ساڑھے نو سال ہوئے اور اس دوران کبھی کوئی حادثہ نہیں ہوا اور نہ ہی کوئی کلیم لیا پچھلے پانچ سال سے۔ اس کے باوجود جب کمپیریزن سائٹ پر کوشش...
  20. قیصرانی

    سام سنگ کے نوٹ چھ کے غائب ہونے اور اس کی جگہ براہ راست نوٹ سیون آنے کی وجہ؟

    اس بارے کوئی دوست روشنی ڈال سکیں گے کہ سام سنگ کے نوٹ چھ کو چھوڑ کر براہ نوٹ سات پیش کیا جا رہا ہے؟
Top