نتائج تلاش

  1. یونس عارف

    سید حسن نصر اللہ نے ایرانی صدر کو اسرائیلی چھینی ہو ئی بندوق پیش

    جمعہ, 15 اکتوبر 2010 حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے جمہوری اسلامی ایران کے صدر جناب ڈاکٹر محمود احمدی نژاد کو دو روزہ دورہ لبنان پر آمد پر شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کو سن 2006ء میں حزب اللہ اسرائیل جنگ میں اسرائیلی فوجوں سے چھینی گئی ایک رائفل پیش کی۔ جمعرات کی رات ایرانی صدر ڈاکٹر...
  2. یونس عارف

    ایران:فوجی پریڈ کے دوران دھماکا ۔

    http://www.jang.com.pk/jang/sep2010-daily/22-09-2010/u46641.htm
  3. یونس عارف

    سيلاب زدگان کے ليے ايران سے عوامي امداد کا سلسلہ جاری

    پیر, 20 ستمبر 2010 17:08 ايران کي انجمن ہلال احمر کے سربراہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے سيلاب زدگان کے لئے ايراني عوام کي جمع کردہ امداد کي پہلي کھيپ کل روانہ کر دي جائے گي http://urdutv.irib.ir/index.php?option=com_k2&view=item&id=2015:سيلاب-زدگان-کے-ليے-ايران-سے-عوامي-امداد-کا-سلسلہ-جاری...
  4. یونس عارف

    ایران نے سیلاب متاثرین کیلئے امدادبڑھاکر100ملین ڈالر کردی

    جنگ Tuesday, September 14, 2010, Shawwal 04, 1431 لاہور…ایرانی قونصل جنرل علی نیکان نے کہا ہے کہ ایران نے پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے امداد10 ملین ڈالر سے بڑھاکر100 ملین ڈالر کردی ہے ۔ لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کے دوران ایرانی قونصل جنرل علی نیکان نے کہا کہ ایران سیلاب...
  5. یونس عارف

    ایرانی شہید ڈاکٹر مصطفی چمران

    آج کا دن شہید ڈاکٹر چمران کی شہادت کا دن ہے ۔ ڈاکٹر مصطفی چمران میرا پسندیدہ شخصیت ہیں جن کی جتنی بھی تعریف کی جائے پھر بھی کم ہے شہید ڈاکٹر چمران کے مختصر حالات زندگی پیش نظر ہے پیدایش اور تعلیم ڈاکٹر مصطفی چمران کا شمار ایران کی چند معروف شخصیات میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی قوم کے لئے عظیم...
  6. یونس عارف

    تندی بادِ مخالف میں اڑان

    اسلام ٹائمز مظفر اعجاز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسلامی جمہوریہ ایران پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ایران وہ اسلامی ملک ہے جس پر گزشتہ چند برسوں میں چوتھی مرتبہ پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر 1929 کے ذریعے ممبر ممالک کو ایران سے آنے اور جانے والے بحری جہازوں کی تلاشی...
  7. یونس عارف

    جنگ ہوئی تو اسرائیلی بحری جہازوں کو نشانہ بنائیں گے،سید حسن نصراللہ

    Wednesday 26 May 2010 اسلام ٹائمز:حزب اللہ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ جارحیت یا سمندری ناکہ بندی ہوئی تو حزب اللہ بحیرہ روم سے گزر کر مقبوضہ فلسطینی حدود جانے والے اسرائیل کے تمام فوجی،سویلین اور کمرشل بحری جہازوں پر حملے کرے گی جنگ ہوئی تو اسرائیلی بحری جہازوں کو نشانہ بنائیں گے۔...
  8. یونس عارف

    ایٹمی پروگرام پر مغرب نے مسلم دنیا کو اعتماد میں نہیں لیا،ایرانی صدر

    نیویارک۔ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے کہاہے کہ ایٹمی پروگرام پر مغرب نے مسلم دنیا کو کبھی اعتماد میں نہیں لیا۔ ایران کو بھی جوہری پروگرام پر مغرب کو اعتماد میں لینے کی ضرورت نہیں۔اقوام متحدہ کے تحت ہونے والی کانفرنس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچنے پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ایرانی صدرنے کہا کہ...
  9. یونس عارف

    عرب دنیا اسرائیل سے تعلقات ختم کر دیں: قومی اسلامی کانفرنس

    بیروت۔۔۔ مرکز اطلاعات فلسطین بیروت میں قومی اسلامی کانفرنس نے آئندہ ہفتے لیبیا میں ہونے والے عرب وزراء خارجہ اجلاس کے شرکاء سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اجلاس میں اسرائیل سے ہرقسم کے سفارتی اور اقتصادی تعلقات کے خاتمے کا اعلان کریں۔ کانفرنس کی جانب سے بدھ کے روز بیروت سے جاری ایک بیان میں...
  10. یونس عارف

    نامور ایرانی فلمساز مجید ‌مجیدی رسول اللہ (ص) کی حیات طیبہ پر فلم بنائیں گے

    نامور ایرانی فلمساز مجید ‌مجیدی رسول اللہ (ص) کی حیات طیبہ پر فلم بنائیں گے مجید‌مجیدی رسول اللہ (ص) کی حیات طیبہ پر فلم بنائیں گے مجید‌مجیدی عالمی سطح پر نامور ایرانی فلمساز و ہدایتکار مجید مجیدی تین کروڑ ڈالر کے بجٹ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی حیات طیبہ پر فلم بنا رہے...
  11. یونس عارف

    مشہد ایک چھوٹے گاؤں سے ایران کےدوسرے بڑے شہر ہونے تک

    مشہد ایک چھوٹے گاؤں سے ایران کےدوسرے بڑے شہر ہونے تک بارہ سو برس قبل مشہد ایک چھوٹا سا گاؤں تھا خراسان کے صوبے میں اس کے نزدیک ،20 کلومٹر کے فاصلے پر ایک بڑا شہر تھا جس کا نام طوس تھااب طوس اور مشہد تقریبا ایک ہی شہر بن چکے ہیں۔ تاریخی حوالے سے خراسان ایران کا ایک اہم اور قدیم صوبہ تھا۔ اس...
  12. یونس عارف

    جوہری اسلحے سے تمام دنیا کو تباہ کردیں گے

    اسرائیل:خطرے کی صورت میں جوہری اسلحے سے تمام دنیا کو تباہ کردیں گے صہیونی فوجی تاریخ دان پروفیسر مارٹن وین کار فیلڈ نے یورپ کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دی ہے پروفیسر مارٹن وین کار فیلڈ نے ایک عبرانی اخبار کو انٹرویو میں کہا کہ اسرائیل یورپ کو تباہ کرنے پر مجبور ہوسکتا ہے-...
  13. یونس عارف

    موساد کے ہیڈ کوارٹر میں جعلی پاسپورٹوں کی تیاری

    اسرائیل کی بد نام زمانہ خفیہ ایجنسی موساد کے ایک سابق ایجنٹ وکٹر آسٹروسکی نے انکشاف کیا ہے کہ موساد عرصہ دراز سے دنیا کے مختلف ممالک میں خفیہ کارروائیوں کیلئے جعلی آسٹریلوی پاسپورٹ استعما ل کر رہی ہے۔ وکٹر 1980ءتک موساد کے ایک اہم ایجنٹ کے طور پر کام کرتا رہا۔ اس کا کہنا ہے کہ موساد کے ہیڈ...
  14. یونس عارف

    عید نوروز کے بارے مں

    عید نوروز کے بارے میں نوروز فارسی کے اس لفظ کا لغوی معنی ہے ‘‘نیا دن‘‘ ۔ نوروز سال نو اور بہار کا ایک ساتھ استقبال ہے اور یہ دن مغربی چین سے ترکی تک کروڑوں لوگ 20 مارچ کو مناتے ہیں۔ نوروز شمسی سال کے آغاز اور بہار کی آمد کا جشن بھی ہے اور پورا ایران، افغانستان، تاجکستان،ازبکستان، پاکستان،...
  15. یونس عارف

    تعارف یونس عارف

    السلام و علیکم ! میں ایرانی ہوں اور میرا تعلق ہمدان سے ہے ۔ اب اردو میں بی اے کر رہا ہوں تہران یونیورسٹی میں۔ اور آگے ایم اے اردو کا ارادہ ہے۔ میں نے نئی نئی اردو بولنا سیکھا ہے اور گوگل پہ اردو فورمز کو تلاش کرتے کرتے اس فورم کالنک مل گیا۔ یہ فورم مجھے کافی اچھا لگا ہے ۔ میرے اردو پڑھنے...
  16. یونس عارف

    فارسی زبان

    فارسی زبان ہر زبان کا ایک خاص وطن اور علاقہ ہوتا ہے جہاں سے وہ جنم لیتی ہے اور نشونما پا کر سن بلوغ کو پہنچ جاتی ہے ۔ مثلا اردو زبان کی ابتداء کے بارے میں جب ہم تاریخ پر نظر ڈالتے ہیں تو ہمیں یہ پتہ چلتا ہے کہ جب مسلمانوں نے برصغیر پر قدم رکھا اور مسلمان فاتحین نے یہاں پر حکومت قائم کی تو...
Top