نتائج تلاش

  1. ز

    ایپل او اس ایکس 4۔8۔10 میں اردو لکھنے کے مسائل

    السلام علیکم میں ایپل میں آفس 2011 میں اردو لکھنا چاہتا ہوں لیکن الفاظ ٹوٹ جاتے ہیں۔ کوئی ساتھی میری رہنمائی کردے تو بڑا احسان ہوگا۔ نستعلیق فونٹ تو بالکل ہی الگ الگ ہوجاتا ہے ۔ میں نے آئی ورک بھی دیکھا، اوپن آفس بھی دیکھا کوئی فرق نہیں پڑا :( جواب کا شدت سے انتظار رہیگا۔ والسلام
  2. ز

    Blackberryپر وائس سپوٹ

    السلام علیکم دوستوں میں کافی دنوں سے Blackberry سے متعلق جاننا چاہتا ہوں کہ اس میں انٹر کالینگ کی سہولت ہے مثلا فرینگ،سکائپ،او و،نمبز یوزر نوکیا وغیرہ میں آپس میں انٹرنٹ کے ذریعہ کال کر سکتے ہیں کیا یہ سہولت بلک بیری میں بھی مل سکتی ہے؟
  3. ز

    گوگل انڈروایڈ میں اردو پڑھنے میں دشواری

    السلام علیکم دوستوں تمام کوششوں کی ناکامی کے بعد اردو ویب کی عدالت میں اپنا مقدمہ پیش کرنے کا خواہشمند ہوں۔ گزشتہ دنوں سامسونگ کمپنی کا گلیکسی ٹیب لےنے کا اتفاق ہوا جس میں اوایس گوگل انڈروآئڈ انسٹال ہے۔بہت ہی پر امید ہوکر یہ لیا تھا کہ گوگل کی پروڈکٹ ہے لازمی اردو عربی کی اس میں سپورٹ ہوگی خیر...
  4. ز

    جملہ ویب ساٹ میں اردو کیبورڈ چسپا کیسے کیا جائے

    السلام علیکم آپ اردو زبان کے محسنین سے معلوم یہ کرنا تھا کہ جملہ کی ویب سائٹ میں اردو کیبورڈ کیسے لگا سکتے ہیں؟ تاکہ اس کے ذریعہ یوزر اردو میں کچھ سرچ کر سکے۔
  5. ز

    جھوٹا وصیت نامہ

    اس وقت جو کتاب شیر کر رہا ہوں وہ بہت ہی اہمیت کے حامل ہے۔ اگر آپ حضرات کے علم میں ہو کہ ایس ایم اسی اور ای میل کے ذریعہ کسی شیخ احمد نامی شخص کا وصیت نامہ بہت چلتا رہا ہے کہ وہ مسجد نبوی میں خادم تھا اس نے خواب میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا اور آپ ﷺ نے اسے وصیت کی کے میری امت میں...
  6. ز

    رہنمائے اسلامی نام

    السلام علیکم آج میں آپ دوستوں کے ساتھ ایک بہت ہی مفید کتاب رہنمائے اسلامی نام متعارف کروانا چاہتا ہوں جس میں اسلام میں نام رکھنے کی اہمیت سے لے کر تمام انبیاء ،صحابہ کرام اور نیک لوگوں کے نام اپنی نسبت یا معنی کے ساتھ موجود ہیں اور یہ کتاب حضرت مولنامفتی عبدالشکور قاسمی رحمہ اللہ کی لکھی ہوئی...
  7. ز

    اسلامی معلوماتی ایس ایم ایس کی ویب سائٹ تبصرہ کے لئے

    السلام علیکم میرے ایک دوست نے جملہ اردو پر ایک ویب سائٹ تیار کی ہے جو مجھے تو بہت پسند آئی سوچہ آپ حضرات سے بھی رائے لے لوں۔ لنک یہاں ہے
  8. ز

    اردو ویب کے لٔیے جملہ کونسا استعمال کیا جا ئے؟

    السلام علیکم میں یہ جاننا چاہتا یوں کہ اردو کی ویب سائٹ بنانے کے لئے جملہ کا کونسا ورذن استعمال کیا جائے اور جملہ اردو کی ٹملٹس کہاں سے داؤن لوڈ کروں؟
  9. ز

    میں ایک مکمل ویب سائٹ بنوانا چاہتا ہوں

    السلام علیکم میں ایک مکمل اردو کی ویب سائٹ بنوانا چاہتا ہوں اڈوانس قسم کی اس سلسلہ میں وہ حضرات جو ویب سائٹ بنانا جانتے ہیں برائے مہر بانی مجھ سے ربطہ کریں
Top