نتائج تلاش

  1. بزم خیال

    دانش کی روشنی، علم کا سمندر

    حکمت و دانائی ایک ایسی روشنی ہے جس کا پھیلاؤ وسیع ہے اور رکاوٹ ہونے سے وہیں جمع نہیں ہوتی بلکہ منعکس ہو کر راستہ بدل لیتی ہے جبکہ علم سیکھنا پڑھنے لکھنے سننے سے جڑا ہے جو پانی کے بہاؤ کی مانند ایک محدود راستہ میں سفر پر گامزن رہتا ہے جہاں رکاوٹ ہو تو اپنی طاقت کو وہیں پر جمع کر کے زور میں اسی...
  2. بزم خیال

    اَسمَآءُالحُسنٰی ۔اللہ کے ننانوے صفاتی نام

    اَللّٰہُ لَہ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ لَہُ الاَسمَآءُالحُسنٰی ترجمہ : "وہی اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں، بہترین نام اسی کے ہیں" گھروں میں آرٹ کے نمونوں سے سجاوٹ کی جاتی ہے اور میں اللہ سبحان و تعالی کے ناموں کو خوبصورت رنگوں کے امتزاج سےگرافکس میں ڈھال کر اللہ کے ننانوے ناموں سے گھر کو برکت بھری...
  3. بزم خیال

    منزل ایک- الگ الگ قطب ستارہ

    زندگی کے راستے فیصلوں کے محتاج نہیں ہوتے۔ بلکہ اسباب کی پگڈنڈیاں راستوں کی نشاندہی میں بدل جاتی ہیں ۔ عقل ، فہم اور شعور کا ادراک تقدیر سے جدا نہیں ہوتا ۔آنکھ جس منظر کو دیکھتی ہے۔ اسی کا عکس پردے پر نمودار ہوتا ہے ۔ ہوائیں تیز ہو جائیں تو آندھیوں کی پشین گوئی کرتی ہیں ۔ بادل بھاگتے بھاگتے...
  4. بزم خیال

    ماں تجھے سلام

    ماں ایک رشتہ ، ایک جذبہ ، قربانی کی مثال ، محبتوں کا گہوارہ ، خوشیوں کا پہناوہ ، غموں کے بادل سے اوپر صبر کے پہاڑ کی چوٹی ۔ گود اپنی میں سر سہلاتی ،پیار سے تھپتھپاتی ، آنکھوں سے جھولا جھولاتی ۔ راتوں میں تیری دھڑکنوں کا پہرہ ، انگلی ہی تیری میرا سہارا ، قدموں کا راستہ ،سانسوں سے...
  5. بزم خیال

    اردو محفل کے نثر نگار:: محمود الحق یا بزمِ خیال

    29 ستمبر 2018 کو میں نے بوڑھے کی لاٹھی (باپ کے بڑھاپے کی جب جوان بیٹا لاٹھی بنا۔ایک سچی کہانی) کو شئیر کیا تھا۔ لیکن سوا دو سال میں کسی ایک نے بھی اسے پسند نہیں کیا۔ شائد پڑھی نہیں گئی۔ جن کے بیٹے جوانی کی دہلیز پر قدم رکھ رہے ہیں میری ان والدین سے گزارش ہے کہ یہ کہانی انہیں ضرور پڑھائیں۔ اس...
  6. بزم خیال

    اردو محفل کے نثر نگار:: محمود الحق یا بزمِ خیال

    جزاک اللہ خیرا محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب آپ کی اس محبت کا مشکور ہوں جو آپ نے اتنی محنت شائقہ سے کام لیا۔ بلا شبہ دس سال سے اس محفل کا حصہ ہوں بہت کم کمنٹس کرتا ہوں۔ بہت شاندار اور جاندار لکھنے والے ہیں یہاں۔ ستائش نہیں کرپاتا کیونکہ یہاں اتنے زبردست کمنٹس پڑھنے کو ملتے ہیں کہ میری رائے...
  7. بزم خیال

    اسماء اللہ الحسنی (1۔26)

    اللہ سبحان تعالی کے ننانوے ناموں میں سے پہلے چھبیس ناموں کو ایسے ترتیب و تشکیل دیا گیا ہے کہ اس تصویر کی پہلی رو میں چھبیس نام دائیں سے بائیں ترتیب سے موجود ہیں۔ پھر ہر رو اور ہر کالم میں یہی چھبیس نام مختلف ترتیب سے موجود ہیں۔اس کے علاوہ ہر رنگ میں اللہ تعالی کے چھبیس نام دیکھے جا سکتے...
  8. بزم خیال

    سرِ آئینہ میرا عکس ہے

    جس نے حقیقت کو پہچان لیا اُس نے خود کو جان لیا۔ جس نے اِس نظام فطرت کو جان لیا اس نے اپنے رب کو پہچان لیا۔جتنی انسان پر مشکل پڑتی ہے اُتنی ہی اللہ کی اُس پر توجہ بڑھتی ہے۔ لیکن انسان تو خسارے میں رہنے والا ہے جو صرف اُن پر توجہ مرکوز رکھتا ہے جنہوں نے دولت شہرت عزت کو سمیٹا ہو۔اُن کو نہیں جنہیں...
  9. بزم خیال

    طوطی اور سوداگر

    سندر خانی انگور ذائقہ اور مٹھاس میں اپنا ثانی نہیں رکھتے۔ انورٹول آم خوشبو اور ذائقہ میں کسی سے کم نہیں۔اگر آم پھلوں میں بادشاہ کہلاتا ہے تو انگور بھی کسی رانی سے کم نہیں۔لیکن اعلان وفا سے پہلے دونوں ہی کسی دشمن سے کم نہیں ہوتے۔ایسے دانت کٹھے کرتے ہیں کہ کسی جلاد سے کم نہیں ہوتے۔ اعلان وفا چند...
  10. بزم خیال

    قانون فطرت

    آج کوئی خاص بات ضرور ہے۔ ہر ایک تیز قدموں کے ساتھ کھلے میدان کی طرف بھاگا چلا جا رہا ہے ۔آپس میں چہ مگوئیاں کر رہے ہیں ۔ کہ ایسی بھی کیا آفت آ گئی ۔ بادشاہ کا بلاوا تھا کس کی مجال کہ حکم سے روگردانی کرسکے۔کافی عرصہ سے دانا اور بزرگ اس اہم مسئلہ کی طرف توجہ دلانے کی کوشش کر رہے تھے ۔ آخر کار...
  11. بزم خیال

    ادھورے سفر

    بچپن گزر جاتا ہے ، کھلونے ٹوٹ جاتے ہیں اور لوگ بڑے ہو جاتے ہیں۔ لیکن ماضی سے جدا نہیں ہو پاتے۔ مگربعض لوگ زندگی میں طوفان کی طرح آتے ہیں اور ایک جھونکے کی طرح گزر جاتے ہیں۔ نہ تو راہ و رسم رہتی ہے ، نہ ہی تعلق قائم رہتا ہے اور نہ اپنائیت و وابستگی۔ بس یادداشت کے کینوس پر گرد و غبار کی مانند بس...
  12. بزم خیال

    غبارِ عشق

    زندگی جینے کے ڈھنگ نرالے ہیں کسی کو کہیں کہ آ لوٹ چلیں تو کہتے کہ بیٹھ جاؤ اتنی بھی کیا جلدی کچھ دیر تو ٹھہرو۔ اگر بیٹھ جائیں تو کہتے کہ جانے کا وقت نہیں ہوا ، وقت بھی کبھی کسی کا ہوا ہے۔ جو پوچھ لے اسے پتہ چل جاتا ہے جو نہ سمجھے تو گزر جاتا ہے۔قلب بس سے باہر ، دل میں ایک پیاس جو بہاؤ کی طالب...
  13. بزم خیال

    آن لائن ڈائری لکھیں!!!

    زندگی ایک گھورکھ دھندہ ہے لفظوں کی بناوٹ کا، پلکوں کی جنبش کا، زبان کی حلاوٹ کا، آنکھوں کے انتظار کا،سوچ کے غبار کا، بھوک و پیاس کے اوقات کا اور سانس سے گردش خون کی روانی کا۔ کسی کے لئے بند آنکھوں کے بعد دنیا ختم ہوتی ہے اور کسی کے لئے کھلی آنکھوں میں۔
  14. بزم خیال

    چراغِ شب بجھا دو

    ایمان کا تقاضا کیا ہے ؟ رضا کا مقام کیا ہے؟ ثواب کی جزا کیا ہے؟ گناہ کی سزا کیا ہے؟ صبر کی انتہا کیا ہے؟ مشکل کی انتہا کیا ہے؟ پریشانی کا حل کیا ہے؟ جستجو کا انجام کیا ہے؟ مدد کی طلب کیا ہے؟ اور حاصل کا وجود کیا ہے؟ ان میں سے کچھ لازم ہیں باقی ملزوم ہیں ۔لیکن شائبہ کی گنجائش نہیں۔شک کا احتمال...
  15. بزم خیال

    کبھی آہ دل سے گزرے

    ڈیلنگ کی دنیا میں سمجھ بوجھ سےتحقیق کی بہت گنجائش ہوتی ہے لیکن فیلنگ کی دنیا دل سےجدا نہیں کی جا سکتی- اس تحریر میں جزئیات سے پرہیز اسی لئے برتا گیا کہ ماننا مشکل ہی نہیں ناقابل یقین ہو جاتا- یہ سو فیصد ایک سچی کہانی ہے ——— اللہ آپ کو خوبصورت نام کی نسبت سے اعلی مرتبی عطا فرمائے
  16. بزم خیال

    کیفیتِ اظہار

    میرا یہ یقین ہے کہ دنیا میں ہمیں ہمارا حصہ چاہے وہ دعاؤں کی صورت میں ہو کسی نہ کسی سبب مل کر رہتا ہے۔امید کرتا ہوں کہ ایک بہن کی دعاؤں میں ہمیشہ رہوں گا۔ سدا خوش رہیں۔۔
  17. بزم خیال

    کیفیتِ اظہار

    اللہ تبارک تعالی ہماری بہن کو لمبی خوشیوں سے بھرپور حیاتی دے۔ معلوم کچھ ایسا ہوتا ہے کہ بزم خیال نام سے کچھ غلط فہمی ہو گئی ہے آپ کے اس پیغام کے بعد تلاش کرنے پر نیرنگ خیال صاحب نین بھائی کے نام سے پائے گئے- چاہے وجہ کوئی بھی ہو اسی بہانے آپ جیسی بہن کا بھائی ہونے پر فخر ہے۔ جب سے آپ نے شہزادے...
  18. بزم خیال

    بند کلیاں کھلتے گلاب

    اس نام سے کہیں کچھ غلط فہمی پیدا ہو رہی تھی آج سیما بہن کے ایک جواب میں یقین ہو گیا۔
  19. بزم خیال

    کیفیتِ اظہار

    اوپر خانماں خدا ہے تو نیچے جاوداں جدا ہے محل عروس وہاں تو اٹکی جسم و جاں یہاں اللہ تبارک تعالی ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے سلامت رہیں
Top