نتائج تلاش

  1. انتہا

    رحلت پا جانے والے محفلین کے اسٹیٹس کے بارے میں رائے

    ایک رائے کئی دنوں سے ذہن میں یہ آ رہی ہے کہ کچھ احباب جو اردو محفل کا حصہ تھے اور اب دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں، ان کے اوتار میں ان کا اسٹیٹس ابھی بھی ویسے ہی لکھا چلا آ رہا ہے، مثلاً نایاب بھائی مرحوم کے ساتھ لائبریرین، محمد یعقوب آسی مرحوم کے ساتھ محفلین، اسی طرح دیگر مرحومین کا اسٹیٹس ویسے ہی...
  2. انتہا

    نئے عالمی ریکارڈ کے لیے پاکستان کا انتخاب کیوں کیا؟

    نئے عالمی ریکارڈ کے لیے پاکستان کا انتخاب کیوں کیا؟
  3. انتہا

    دوسری شادی کا حق

    دوسری شادی کا حق ہر مردعموماً دوسری عورت کا بھی طلبگار ہوتا ہے۔ خدا کی طرف سے دوسری شادی کی اجازت تو مرد ہی کو ہے۔ مغرب میں تو دس سال ایک شخص کے ساتھ گزار لینے کے بعد اس پر لعنت ڈال کر نیا بوائے فرینڈ تلاش کر لیا جاتاہے۔ یہ الگ بات کہ ہمارے دیسی لبرلز کو اس میں بھی حکمت و دانائی کے مینار نظر...
  4. انتہا

    سندھ: عوام کے 8 بجے کے بعد غیر ضروری باہر نکلنے پر پابندی عائد

    کراچی: سندھ حکومت نے کورونا کی پابندیوں میں مزید سختی کرتے ہوئے رات 8 بجے کے بعد عوام کی غیر ضروری نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں کراچی سمیت صوبے بھر میں کورونا کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ آج سے کاروبار 6 بجے بند...
  5. انتہا

    صدمے سے دوچار فلسطینی بچے کی دل دہلا دینے والی ویڈیو

    صدمے سے دوچار فلسطینی بچے کی دل دہلا دینے والی ویڈیو فلسطین کے خلاف اسرائیل کی بربریت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے اور گزشتہ روز بھی اسرائیل کے طیاروں نے غزہ پر بمباری کی۔ اسرائیل کے شدید حملوں میں جہاں کئی افراد شہید ہوئے وہیں اسرائیلی دہشتگردی نے بچوں کے ذہنوں کو بھی بری طرح متاثر...
  6. انتہا

    کراچی میں پڑنے والی گرمی طوفان کے اثرات ہیں: محکمہ موسمیات

    کراچی میں پڑنے والی گرمی طوفان کے اثرات ہیں: محکمہ موسمیات ویب ڈیسک 14 مئی ، 2021 کراچی: ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ کراچی میں 15 سے 17 مئی کے دوران ہونے والی گرمی طوفان کے اثرات ہیں۔ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان سے فی الحال پاکستان کے ساحلوں کو...
  7. انتہا

    پاکستان میں کورونا کیسز نقطہ عروج سے 61 فیصد نیچے آگئے

    پاکستان میں کورونا کیسز نقطہ عروج سے 61 فیصد نیچے آگئے ویب ڈیسک 14 مئی ، 2021 پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے اور کورونا کیسز نقطہ عروج سے 61 فیصد نیچےآگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ تین ہفتوں میں پاکستان میں نئے کیسز کی اوسط تعداد 1900 سےکم...
  8. انتہا

    12 مئی کو شوال کا چاند نظر آ سکتا تھا یا نہیں؟ معاملہ مزید الجھ گیا

    12 مئی کو شوال کا چاند نظر آ سکتا تھا یا نہیں؟ معاملہ مزید الجھ گیا انیبہ ضمیر شاہ 14 مئی ، 2021 فوٹو: فائل شوال کے چاند پر تنازع اور بحث کا سلسلہ تاحال نہ تھم سکا اور شوال کے چاند کے حوالے سے اب ایک نیا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ ڈائریکٹر اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر...
  9. انتہا

    ابھی تک چاند کی شہادت نہیں ملی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

    ویب ڈیسک 12 مئی ، 2021 شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی و زونل ہلال کمیٹیوں کے اجلاس شروع ہوگیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہورہا ہے جس میں شوال کے چاند سے متعلق شہادتیں اکھٹی کی جائیں گی اور پھر باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں مرکزی رویت...
  10. انتہا

    پشاور میں زونل کمیٹی کو چاند دیکھنے کی شہادتیں موصول، تصدیق جاری

    پشاور میں زونل رویت ہلال کمیٹی کو چاند دیکھنے کی شہادتیں موصول ہوگئیں ہیں۔ پشاور میں اوقاف ہال میں زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مولانا احسان الحق کی زیر صدارت جاری ہے ہیں۔ زونل کمیٹی کو اب تک 7 شہادتیں موصول ہوچکی ہیں جن کی شرعی حیثیت جانچنے کے بعد زونل کمیٹی، مرکزی کمیٹی کو کو آگاہ کرے...
  11. انتہا

    وزیرستان کے مقامی علماء کا چاند نظر آنے کا دعویٰ، کل عید منانے کا اعلان

    وزیرستان کے مقامی علماء کا چاند نظر آنے کا دعویٰ، کل عید منانے کا اعلان ویب ڈیسک 11 مئی ، 2021 شمالی وزیر ستان کے علاقے حیدر خیل میں 20 افراد نے چاند دیکھنے کا دعویٰ کیا ہے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے مقامی علماء نے چاند نظر آنے کا دعویٰ کردیا۔ شمالی وزیرستان سے قومی...
  12. انتہا

    کل شوال کا چاند نظر آئے گا یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

    کل شوال کا چاند نظر آئے گا یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا ویب ڈیسک 11 مئی ، 2021 اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا سید عبدالخبیر آزاد کریں گے— فوٹو:فائل ماہ شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بدھ 29 رمضان المبارک کو اسلام آباد میں ہوگا۔...
  13. انتہا

    وزیرِاعظم عمران خان کا پمز ہسپتال میں ’ہائی رسک والے کورونا وارڈ کا یوں دورہ کرنا مناسب ہے؟‘

    وزیرِاعظم عمران خان کا پمز ہسپتال میں ’ہائی رسک والے کورونا وارڈ کا یوں دورہ کرنا مناسب ہے؟‘ عمر دراز ننگیانہ بی بی سی اردو لاہور 2 گھنٹے قبل ،تصویر کا ذریعہAPP PAKISTAN پاکستان کے وزیرِاعظم عمران خان پیر کی شب دارالحکومت اسلام آباد کے ایک سرکاری ہسپتال پمز میں پہنچ گئے جہاں انھوں نے کورونا...
  14. انتہا

    کمبھ میلے میں شریک زائرین انڈیا میں کورونا کے وسیع پیمانے پر پھیلاؤ کا سبب کیسے بنے

    کووڈ 19: کمبھ میلے میں شریک زائرین انڈیا میں کورونا کے وسیع پیمانے پر پھیلاؤ کا سبب کیسے بنے 10 مئ 2021 ،تصویر کا ذریعہANADOLU AGENCY گذشتہ ماہ انڈیا کے ہمالیائی شہر ہریدوار میں منعقدہ کمبھ میلے میں جب لاکھوں ہندو عقیدت مند جمع ہوئے تو انڈیا کے مختلف حصے کووڈ کی دوسری تباہ کُن لہر کا سامنا کر...
  15. انتہا

    اعلیٰ سرکاری افسران کو کتنی تنخواہ اور مراعات ملتی ہے؟ پائیڈ کی رپورٹ جاری

    انسٹیوٹ فار ڈویلپمنٹ آف اکنامکس (پائیڈ) کی رپورٹ میں انکشاف کیاگیا ہےکہ سیکرٹری تعینات ہونےکے بعد گریڈ 22 کے افسر کی تنخواہ اقوام متحدہ کے افسر سے بھی زیادہ ہو جاتی ہے جبکہ سرکاری ملازمین کو گھر، ملازمین اور الاؤنس تنخواہ کا حصہ شمار نہیں ہوتے۔ انسٹیوٹ فار ڈویلپمنٹ آف اکنامکس کی رپورٹ کے مطابق...
  16. انتہا

    گِدھوں کا ’اعلانِ جنگ‘: ’میری چھوٹی سی امی دگنے سائز کے پرندے اڑانے کی کوشش کرتی رہیں‘

    کیلیفورنیا میں امریکی گِدھوں کی ایک قسم کینڈور ایک گھر کے بن بلائے مہمان بن گئے ہیں اور مکینوں کی بے شمار کوششوں کے باوجود وہ وہاں سے جانے کے لیے تیار نہیں ہو رہے۔ گھر کی مالکن نے کہا ہے کہ ان گدھوں نے ان کے خلاف ’اعلان جنگ‘ کر رکھا ہے۔ گدھوں کی یہ قسم معدومیت کے خطرے سے دوچار ہے۔ گھر کی مالکن...
  17. انتہا

    قدرتی مناظر کا کہہ کر چینی بزرگوں کو قبرستان کی سیر کروا دی

    چین میں حکام نے اس ٹور آپریٹر کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں جس نے کچھ سینیئر شہریوں کو قدرتی مقامات کی سیر کرانے کے لیے بکنگ کی لیکن انھیں ایک قبرستان کی سیر کرانے لے گیا۔ سینیئر شہریوں کے ایک گروپ نے اس ٹور آپریٹر کے ساتھ اٹھارہ یوان (دو پاؤنڈ) فی کس بکنگ کی تھی۔ مقامی ٹورازم کمیشن کا کہنا...
  18. انتہا

    سویڈن میں رمضان

    سلام ہے سویڈن والوں کو
  19. انتہا

    پاکستان: اسپتالوں میں آکسیجن کی کمی کا خدشہ، کمپنیوں نے خبردار کردیا

    پاکستان: اسپتالوں میں آکسیجن کی کمی کا خدشہ، کمپنیوں نے خبردار کردیا پاکستان میں آکسیجن بنانے والی کمپنیوں نے خبردار کیا ہےکہ کورونا کی موجودہ لہر کے دوران اگر آکسیجن کی صنعتی شعبےکو فراہمی نا روکی گئی تو اسپتالوں میں شدید کمی ہو سکتی ہے۔ حکام نے یہ خطرہ بھی ظاہر کیا ہے کہ اگر اسپتالوں کو...
  20. انتہا

    ملیریا کی پہلی انتہائی مؤثر ویکسین بنا لی گئی

    ملیریا کی پہلی انتہائی مؤثر ویکسین بنا لی گئی فلیپا روکسبی ہیلتھ رپورٹر 23 اپريل 2021 ،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES آکسفورڈ یونیورسٹی کی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اپنے ابتدائی مراحل میں 77 فیصد مؤثر ثابت ہونے والی میلیریا کی ایک ویکسین اس بیماری کے خلاف جنگ میں بہت بڑی کامیابی دے سکتی ہے۔ اس...
Top