نتائج تلاش

  1. ذ

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں - تیسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ شارجہ میں کھیلا جا رہا ہے۔ آج پھر سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی۔ تیسرے اوور میں 2 کے مجموعی اسکور پر شرجیل خان کے آؤٹ ہونے کے بعد احمد شہزاد اور محمد حفیظ نے محتاط انداز میں اسکور کو آگے بڑھانا شروع کیا۔ اور اب بہتر...
  2. ذ

    موضوع کی تبدیلی

    میں یہ جاننا چھاہتا ہوں کہ دھاگے کا موضوع کیسے تبدیل کیا جاتا ہے اور کیا میں کسی پوسٹ میں کوئی فائل منسلک کر سکتا ہوں؟
  3. ذ

    ٹائپنگ مکمل عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

    فائل 000016 تا 000020 تک ٹائپ ہو چکی ہے۔ http://dl.dropbox.com/u/55998150/MirAzeem%20gif16-20.doc
  4. ذ

    وکی پیج

    محفل انتظامیہ! اوپر وکی کا ٹیب تو نظر آ رہا ہے لیکن وہاں کتابیں نہیں ہے۔ محفل پر کافی کتابوں کو ٹائپ کیا جاچکا ہے۔ برائے مہربانی ان کتابوں کو ترتیب کے ساتھ وہاں پوسٹ کیا جائے۔
  5. ذ

    ام الکتاب صفحہ 231-240

    یہ رہا صفحہ نمبر 231 تا 240 کا ربط http://dl.dropbox.com/u/55998150/%D8%B5.231-240.doc اس میں دو فونٹ استعمال کیے گئے ہیں۔ جمیل نوری نستعلیق اور القلم قرآن پبلشر
  6. ذ

    (عشم، اشم، ایشم یا عیشم) ۔ نام کا صحیح تلفظ اور ترجمہ درکار ہے

    السلامُ علیکم مجھے معلوم نہیں کہ یہ دھاگہ کھولنے کے لئے یہ مناسب سیکشن ہے یا نہیں، اس کے لئے معذرت۔ میرے ایک دوست کی بھتیجی ہوئی ہے جس کا نام انہوں نے عشم(اشم ایشم یا عیشم) رکھا ہے۔ مجھے اس نام کا درست تلفظ نہیں پتا۔ برائے مہربانی اس کا تلفظ اور املا درست کر دیں اور اس کا مطلب کیا ہوتا ہے یہ...
  7. ذ

    اردو کی آخری کتاب

    ابن انشا کی "اردو کی آخری کتاب" کی بہت تعریف سنی ہے۔ کیا محفل پر کسی نے اس کو برقیانے کا کام کیا ہے؟
Top