نتائج تلاش

  1. S

    خدا کی چاہت

    خدا فرماتاہے ایک تیری چاہت ہے ایک میری چاہت ہےہو گا وہ ہی جو میری چاہت ہے اور انسان کے واسطے مشکلات تب ہی پیدا ہوتی ہیں جب وہ اپنی چاہت کو خدا کی چاہت پے مقدم سمجھتا ہے اور نہیں مانتا اس کی چاہت کو تو پھر انسان تذبذب کا شکار ہو جاتا ہے۔ اور پھر اپنی کم ضرفی اور کم عقلی کی بنیاد پر کوشش پہ پے...
  2. S

    زندگی۔ ۔ ۔ اپنا تسلسل نھین تورتی۔

    زندگی اپنا تسلسل کبھی بھی نھین توڑتی۔ چلتی ھی جاتی ھی اک گمنام راستے کی مانند ۔ ایک ایسے انسان کی طرح کے جس کو نا اپنی منزل کا پتہ ھوتا ھے نا اپنا۔جیسے پانی کے ایک ذخیرے مین سے اگر ایک کوذہ پانی نکال بھی لیا جاے تو دیکھتے ھی دیکھتے پانی اپنی اصلی حالت مین آ جاتا ھی کہ جیسے کچھ ھوا ھی نا تھا اسی...
  3. S

    English talk

    all those which feel difficulty in urdu writting can come here to joine me hahahah hahahah hahahah . what's up tell me about yourself. i am sajjad & i am the student of Plant pathology M.phill frome university of Agriculture Faisalabad. ia m also a teacher.:noxxx::noxxx:
  4. S

    تعارف ا داسی

    یار اداسی کا کیا علاج ھے :cool2: پتا ھے تو بتاو مجھ کو۔ عجیب سا من ھو رھا ھے۔ دیکھا وقت کے ساتھ سا تھ مجھ کو بھی لکھنا آ گیا ھے نا۔ ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا مزا مزا مزا۔ یار مجھ کو تو بہت خوشی ھو رھی ھے۔ :grin::grin:
  5. S

    تعارف warm thankful

    naima i am very much thankful to you and all the other persons who welcomed me here in this forum. i am feeling much bettter here amoung you people. again thanx:notworthy:
Top