نتائج تلاش

  1. ایلاف

    کب سوچا تھا

    ان چاہوں پر پھولوں کی برسات کروگے کب سوچاتھا اتنے پیارسے ہم سے بھی تم بات کروگے کب سوچا تھا لہر لہر ہے درد کا ساگر خوشبو خوشبو یاد تری ساتھ ہمارے پار سمندر سات کرو گے کب سوچا تھا ہرسوکالی گہری راتیں اور آنکھیں بےسدھ گم سم تم خوابوں کو آنکھوں پر بارات کروگے کب سوچاتھا جلتا...
  2. ایلاف

    ×× غزل ×× تیری یادوں سے کوئی سانس نہ خالی جائے

    غزل تیری یادوں سے کوئی سانس نہ خالی جائے زندگی اتنی حسیں کیوں بنا لی جائے اتنی شدت سے نہ کر ترکِ تعلق کا سوال یہ نہ ہو ہم سے تری بات نہ ٹالی جائے ان کی قسمت میں جو تاراج ہی ہونا ہے اگر پھر کسی شھر کی بنیاد نہ ڈالی جائے آج کچھ ٹھان کے نکلا ہے ہجومِ رنداں واعظِ شھر کی دستار...
  3. ایلاف

    درد یہ عمر بھر نہ ہو جائے

    غزل درد یہ عمر بھر نہ ہو جائے در ترا میرا گھر نہ ہو جائے یہ مرا اور ترا حسیں رشتہ میری سوچوں کا ڈر نہ ہو جائے میں جسےشارٹ کٹ سمجھتا ہوں مستقل رہگزر نہ ہو جائے اچھےوقتوں کی آس دل میں لیے عمر ساری بسر نہ ہو جائے یہ جو ہلکی...
Top