نتائج تلاش

  1. ث

    کاش بدلے ملال کا موسم

    کچھ پچھلے سال میں اور کچھ نئے سال میں کہی ہوئی ایک غزل آپکے ذوق کی نذر۔ کاش بدلے ملال کا موسم سبز ہو اگلے سال کا موسم پھول ہی پھول ہو زمیں ساری دشت پہنے کمال کا موسم امن ہو ، آشتی ہو ہر جانب ختم ہو اب یہ قال کا موسم رنگ ہی رنگ ہوں جدھر دیکھوں پھر نہ آئے یہ حال کا موسم...
  2. ث

    تعارف سلام

    میں ہوں ثمرینہ جبین، ماسٹرز کیا ہے اور فارغ ہوں آجکل، تعلق جنت نظیر پاک وطن سے ہے۔ مجھے بہت خوشی ہوئی کہ میں یہاں آئی، مجھے جنھوں نے یہاں کی راہ دکھائی انکا شکریہ، نام ظاہر کرنے سے منع کیا ہے۔ امید ہیکہ آپ لوگوں کے ساتھ اچھا وقت گذرے گا۔ شکریہ۔
Top