نتائج تلاش

  1. سویدا

    یہ کونسا فونٹ ہے ؟

    از راہ کرم رہنمائی فرمایے کہ ان تصاویر میں کونسا فونٹ استعمال کیا گیا ہے؟ اور کہاں سے ڈاون لوڈ ہوسکے گا؟
  2. سویدا

    عثمان طہ فونٹ ونڈوز 8 نئے اپیج میں

    السلام علیکم میرے سسٹم میں ونڈوز 8 انسٹال ھے عثمان طہ نسخ فونٹ میں جب ان پیج پر استعمال کررھا ھوں تو اس میں مسئلہ کررھا ھے ان پیج نیو ورژن ھے 20۔3 مسئلہ یہ ھے کہ جب واوین علامت اقتباس لگاتا ھوں تو سمبل بنے ھوئے آجاتے ھیں عجیب وغریب قسم کے حالانکہ ورڈ میں جب یھی عمل کرتا ھوں تو وھاں ایسا کوئی...
  3. سویدا

    ٹیڑھی لکیر عصمت چغتائی کا لنک درکار ھے

    عصمت چغتائی کے مشہور ناول ٹیڑھی لکیر کا پی ڈی ایف لنک درکار ہے اگر کسی کے علم میں ہو تو از راہ کرم مطلع فرمائیں شکریہ
  4. سویدا

    عماد نستعلیق فونٹ ڈاون لوڈ میں دشواری

    میں فونٹ سرور سے عماد نستعلیق فونٹ ڈاون لوڈ کرنا چاہ رہا ہوں لیکن نامعلوم وجوہات کی بنا پر وہ ڈاون لوڈ نہیں ہورہا اس سلسلے میں کوئی رہنمائی فرمائے شکریہ
  5. سویدا

    اینڈرائیڈ ایپلیکیشن کس طرح بنائی جائے ؟

    میں اینڈروئیڈ ایپلیکیشن بنانا چاہتا ہوں اس کے لیے آسان طریقہ کار کیا ہوگا گوگل پر سرچ کے دوران اردو میں ایک ٹیوٹوریل ایک بلاگ پر ملا لیکن وہ طریقہ کار مجھے کافی مشکل لگا کیا کسی کے علم میں کوئی آسان طریقہ کار ہے جس کے ذریعے اینڈرائیڈ ایپ بنائی جاسکے
  6. سویدا

    ونڈوز 8 میں ونڈوز سیون کس طرح چلائی جائے ؟

    میں نے ونڈوز ایٹ استعمال کرنا شروع کی ہے جس پر میرے بعض ضروری سوفٹ وئیر نہیں چل رہے جو اس سے قبل ونڈوز سیون پر بخوبی چل رہے تھے اب میں چاہ رہا ہوں کہ ونڈوز ایٹ کے ساتھ ساتھ ونڈوزسیون کو بھی انسٹال کرلیا جائے اس کا آسان ساطریقہ کیا ھوگا اس کی طرف رہنمائی فرمائیں میں نے سنا ہے کہ کوئی ورچوائل بکس...
  7. سویدا

    ونڈوز ۷ میں مسائل اورنئی انسٹالیشن کے بغیر اس کا آسان حل کیا ہے؟

    السلام علیکم میری ونڈوز سیون کافی دنوں سے مسئلہ کر رہی ہے ، سسٹم کی ریم چھ جی بی ہے اور آئی سیون ہے اور حال یہ ہے کہ ایسا لگ رہا ہے جیسے پینٹیم ون یا ٹو چل رہا ہے سردست کاموں کے ہجوم کی وجہ سے نئی ونڈوز فوری انسٹال بھی نھیں کرسکتا ہوں کچھ دن لگ جائیں گے فورمیٹ کرنے میں ،اس دوران کیا کیا جائے...
  8. سویدا

    کہیں ایسا تو نہیں کہ امریکہ جہاد کو اپنے مفاد کے لیے استعمال کررہا ہے !! خورشید ندیم

    افغانستان سے مالی براستہ وزیرستان کہیں ایسا تو نہیں کہ امریکہ جہاد جیسے مقدس تصورات کو اپنے مفاد کے لیے استعمال کررہا ہے !! خورشید ندیم http://www.dunya.com.pk/index.php/author/khursheed-nadeem/2013-01-21/1651/78387730#.UPzOSmc9nRo یقینا ایسا ہی ہے !!!!
  9. سویدا

    ونڈوز 8 پروفیشنل ٹچ پیڈ

    میں ایپل آئی پیڈ کے انداز میں ونڈوز 8 پروفیشنل ٹچ اسکرین پیڈ چاہ رہا ہوں مائیکروسوفٹ کا سرفیس ونڈوز 8 پروفیشنل پتہ نہیں کب لانچ ہوگا قیمت اور کمنگ سون تو ویب سائٹ پر لکھا آرہا ہے لیکن منظر عام پر کب آئے گا یہ پتہ نہیں ونڈوز 8 پروفیشنل میں کیا سرفیس کے علاوہ بھی ٹچ پیڈ موجود ہیں اس بارے میں...
  10. سویدا

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    سنہ دو ہزار تین میں پاکستان اور برطانیہ کی عدلیہ کے مابین ’باہمی تعاون‘ نامی ایک ایسا معاہدہ طے پایا تھا جس کے تحت بچوں کے اغوا کے معاملے کا حل نکالنے کی کوشش کی گئی تھی۔ اس معاہدے کی ضرورت اس لیے محسوس ہوئی تھی کہ کچھ پاکستانی نژاد برطانوی شہری اپنی دوہری شہریت کا فائدہ اٹھاتے عدالتوں کےدائرہ...
  11. سویدا

    پشاور حملہ : دہشت گرد طالبان کی کمر پر ٹیٹو

    پشاور ائیرپورٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کرنے کی کوشش کی لیکن ہماری سیکورٹی فورسز نے بروقت اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان تمام حملہ آور کو جہنم میں پہچادیا - اس دہشت گردی کی ذمہ داری تحریک طالبان کے ترجمان احسان الله احسان نے نہ صرف قبول کی بلکہ پاکستان کے معروف صحافی جناب سلیم صافی کو...
  12. سویدا

    سب برمی اور روہنگیا ہیں۔۔۔وسعت اللہ خان۔۔بی بی سی

    سب برمی اور روہنگیا ہیں وسعت اللہ خان ، بی بی سی اردو ڈاٹ کام ، کراچی گزشتہ ایک ماہ سے راتوں کی نیند حرام ہے۔ فیس بک کھولتا ہوں تو برما کے روہنگیا مسلمانوں کی لاشیں آنکھوں کے سامنے ناچنے لگتی ہیں۔ موبائل فون پر وصول ہونے والے ہر دس میں سے پانچ ایس ایم ایس مجھےشرم دلاتے ہیں کہ تم کیسے بے غیرت...
  13. سویدا

    معروف فنکارہ سارہ چوہدری نے شوبز ترک کردیا

    فیس گردی کے دوران معروف فنکارہ سارہ چوہدری کا یہ تازہ انٹر ویو نظر سے گذرا معروف ومشہور کھلاڑیوں گلوکاروں میں تو یہ وبا کافی عرصے سے چل ہی رہی تھی اور اب اس کا تازہ شکار سارہ چوہدری ہوگئیں جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے
  14. سویدا

    نفاذشریعت کے رہنما اصولوں کے حوالے سے 55 علمائے کرام کے 15 متفقہ نکات !!

    اگرچہ اس متفقہ نکات پر بہت سے لوگوں کو تحفظات ہوں گے لیکن افتراق واختلاف کے اس دور میں یہ خوش آئین ہے http://www.alsharia.org/mujalla/2012/feb/nikat.php
  15. سویدا

    دوہری خوشی

    سفر حج کی وجہ سے آج تقریبا پچیس دن کے بعد اردو محفل پر آنا ہوا اور محفل کے اس نئے رنگ وروپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اب آہستہ آہستہ استعمال سے ہی اس کے دیگر فوائد وخصوصیات سامنے آئیں گی بہرحال اس نئے انداز میں دیکھ کر اچھا لگا اور اس طویل غیر حاضری کے بعد ایک طرف اگر محفل پر آنے کی خوشی تو تھی ہی...
  16. سویدا

    امریکانے پاکستان میں حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی کی دھمکی دیدی

    واشنگٹن ... امریکی وزیردفاع نے حقانی نیٹ ورک کو کابل حملے کاذمہ دارٹھہراتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان اس کے کیخلاف کارروائی میں ناکام ہوگیاہے،اوراب امریکاحقانی کیخلاف کارروائی کرے گا۔ جبکہ افغانستان میں امریکی سفیر رائن سی کروکر کاکہناہے کہ کابل میں کونشانہ بنانے والے افرادنے پاکستان میں پناہ لی ہوئی...
  17. سویدا

    اسامہ کو مارنے والے دستے کے 25 اہلکاروں سمیت 31 امریکی ہلاک

    طالبان نے افغانستان میں ہیلی کاپٹر مارگرایا، اسامہ کو مارنے والے دستے کے 25 اہلکاروں سمیت 31 امریکی ہلاک پل عالم ( اے پی / اے ایف پی / جنگ نیوز) طالبان نے افغانستان کے صوبے وردک میں امریکی چنیوک ہیلی کاپٹر مارگرایا ہے جس کے نتیجے میں 31 امریکی اور 7 افغان فوجی ہلاک ہوگئے ، ہلاک ہونے والے...
  18. سویدا

    اسلام آباد کے امریکی سفارت خانے میں ہم جنس پرستوں کا اجتماع

    سلام آباد (رپورٹ…مہتاب حیدر) امریکی سفارت خانے نے پاکستان میں پہلی بار وفاقی دارالحکومت میں ہم جنس پرستوں کے جشن کی تقریب منعقد کی جس میں شرکاء کو پاکستان میں بھی امریکہ کی جانب سے اس مقصد کیلئے حمایت جاری رکھنے کا یقین دلایا گیا۔ امریکی سفارت خانے کی جانب سے گذشتہ 26 جون کو جاری پریس ریلیز میں...
  19. سویدا

    صحافیوں کا’گریبان‘ پروگرام بند

    اپنے گریبان میں جھانکنا کتنا مشکل ہے، یہ بات مطیع اللہ جان اچھی طرح جان گئے ہیں۔ ڈان نیوز کے اینکر پرسن نے اس عنوان سے اپنا پروگرام شروع کیا تھا جس میں کسی اور کی نہیں بلکہ اپنے ہی طبقے یعنی صحافیوں کا احتساب کیا گیا۔ لیکن یہ پروگرام زیادہ دیر نہیں چل سکا اور بقول مطیع اللہ جان کے اس کے ایک...
  20. سویدا

    النبی الخاتم کلک خطاطی

    کچھ روز قبل ایک دوست نے فرمائش کی کہ خط ثلث میں النبی الخاتم اسے لکھ کر دوں چنانچہ میں نے کلک کے ذریعے یہ شکل بنائی امید ہے کہ آپ کو بھی پسند آئے گی
Top