نتائج تلاش

  1. مدرس

    اردو کے حروف تہجی مختصر مضمون میں ،اس کو مزید مختصر کریں

    اللہ کی عبادت کرو ،جوانی میں اور بڑھاپے میں بھی ،وہ چین و سکون،ثواب و عذاب ،عزت اور ذلت نفع اور ضرر کا مالک ہے۔صدقہ خیرات بانٹو ،شیطان غربت اور افلاس سے ڈراتاہے ،طاقت ور بنو ، ظلم حسد سے بچو ،پژمردگی مسلم کے شایاں نہیں ہے
  2. مدرس

    یہ کونسا عربی قرآنی فونٹ ہے

    مجھے اس نیک کام میں مدد کی ضرورت ہے کوئی بھائی اگر مدد کرسکتا ہے تویہ مہربانی کردے مجھے ایک تو یہ معلوم کرنا ہے کہ اس تصویر میں جو عربی فونٹ نظر آرہاہے یہ کونسا فونٹ ہے یہ فونٹ میرے کمپیوٹر میں انسٹال نہیں تھا لیکن اس کے باجود بھی جب اس ویب سائٹ پر میں جاتا ہوں تو مجھے یہ فونٹ اسی شکل میں نظر...
  3. مدرس

    پی ایچ پی کی سائٹ کو ویب سرور پر کیسےمنتقل کروں ؟

    میں نے زامپ پر پی ایچ کی ویب سائٹ بنائی ہے ڈیٹا بیس مائی ایس کیو ایل وغیرہ سب صحیح کام کررہے ہیں چیک کرچکا ہوں اس کو ویب سائٹ کے سرور پر منتقل کرنے کا کیا طریقہ ہے کوئی تفصیل سے بتادے ڈیٹا بیس سے کنیکٹ کرنے میں مشکل ہورہی ہے
  4. مدرس

    ورڈ پریس میں کیٹگری کے تمام لنک کام نہیں کررہے ،پرائم لنکس کا مسئلہ

    میں نے اپنی ورڈ پریس سائٹ کو اپڈیٹ کیا تھا تقریبا تین ماہ پہلے جس کے بعد تمام کیٹگری کے لنک خراب ہو گئے ہیں ۔ 404 Error, Since Update to 3.7.1 کسی بھی کیٹگری پر کلک کرنے سے ایرر آجاتا ہے پرائم سیٹنگ کو اگر Default حالت میں رکھتا ہوں تو ایرر نہیں آتا لیکن اگر Post name پر سیٹ کرتا ہوں یا کسی...
  5. مدرس

    ورڈپریس میں میڈیا لائبریری میں مسئلہ

    میں فائل اپ لوڈکرتا ہوں لیکن یہ میسیج آرہا ہے کوئی بھائی مسئلہ حل کردے
  6. مدرس

    ورڈ پریس میں add to cart کا بٹن کیسے لگاوں

    مجھے آن لائن شاپنگ کی ویب سائٹ بنانی ہے میں نے اس کے لئے ورڈ پریس انسٹال کرلیا ہے کوئی بھائی مجھے بتادے کہ میں اس میں add to cart کا بٹن کیسے لگاوں کونسا پلگ ان اچھا ہے جو فوری میل بھی کردے
  7. مدرس

    ورڈپریس میں اردو عربی سپورت کا مسئلہ

    میں نے ایک سائٹ پر ورڈپریس انسٹال کیا ہے اور عربک تھیم بھی استعمال کی ہے مگر معلوم نہی کیا وجہ ہے کہ ایسا آرہا ہے ۔ تھیم بھی عربک ہے کوئی بھائی مجھے بتادے کہ میں کیا کروں؟
  8. مدرس

    اخبار کی ویب سائٹ کےلئےکیا مناسب ھے ؟

    مجھے اخبار کی سائت بنانی ہے ورڈپریس مناسب ہے یا کچھ اور اردو استعمال کی جائے یا انگلش ؟ اخبار کا لنک یہ ہے لنک احباب اس سلسلہ میں مشورہ دیں مہربانی ھوگی
  9. مدرس

    ورڈپریس کی تھیم کس طرح بنائی جاتی ہے ؟

    محفلین میں ایک ورڈپریس کی نئی تھیم بنانا چا ہتا ہوں ۔ کوئی صاحب اس سلسلہ میں رہنمائی کر سکتے ہوں تو برائے مہربانی میری مدد کریں۔
  10. مدرس

    ورڈ پریس اپ گریڈ کرنے سے خراب ہو گیا ؟

    میں نے ورڈ پریس اردو میں بلاگ بنایا تھا اور اج جب میں نے اسے نئے ورزن پر اپ گریڈ کیا تو وہ خراب ھو گیا اور یہ میسج ارہا ہے ۔اس میں میں کیا کروں ؟
  11. مدرس

    میری ویب سائٹ پر گوگل ایڈز کیسے آگئے؟

    میری ویب سائٹ پر گوگل ایڈز کیسے آگئے؟ میں حیران ہوں کہ میں نے گوگل ایڈ سینس کے لئے اپلائی کیا تھا تقریبا تین ماہ پہلے لیکن اب تک گوگل کا جواب نہیں آیا اور اس سے زیادہ عجیب بات یہ ہے کہ اپلائی کرنے بعد گوگل کے ایڈ آئے دن نظر اآتے ہیں میری سائٹ پر اور ایک بار کلک کرنے کے بعد ختم ہو جاتے ہیں ۔...
  12. مدرس

    ورڈ پریس کی ایک تھیم کو اردوانا ہے

    http://www.aquoid.com/news/2010/12/suffusion-version-3-7-3/ کیا اس تھیم کو کوئی ارود میں کرسکتا ہے مجھے خاص طور پر جو در کار ہے وہ بائیں سے دائیں تحریرکا رخ موڑنا ہے کو ئی مہربان میری مشکل آسان کردے مزید یہ کہ اس کا عربی ترجمہ اسی سائٹ پر موجود ہے یقینا اس میں دائیں سے بائیں ہی سیٹنگ ہو گی...
  13. مدرس

    پی ایچ پی بی بی میں فورم میں ایک مسئلہ

    میں نے ایک تجرباتی فورم بنایا ہے دوچار دن پہلے اور کچھ فورم بھی تشکیل دئے لیکن ابھی تک اس فورم کو میں نے اوپن یا عام نہیں بنایا لیکن اس کے باوجود میں ایک مسئلہ سے دوچار ہوں کہ کچھ پو سٹس آرہی ہے تشہیری فورم ان کو بطور رجسٹرڈ یوزر کے پیش کررہا ہے لیکن ان کا کوئی میل ایڈریس نہیں آرہا اور وہ...
  14. مدرس

    پی ایچ پی بی بی میں فورم کا عنوان ٹیکسٹ کی بجائے تصویر کی شکل میں ؟

    کیا یہ ممکن ہے کہ پی ایچ پی بی بی میں فورم کا عنوان ٹیکسٹ کی بجائے تصویر کی شکل میں آجائے جیساکہ بعض فورمز پر عنوان کے ساتھ امیج بھی لگا ہوتا ہے اگر کسی صاحب کو اس کا طریقہ معلوم ہوتو براہ کرم بتادیں ۔
  15. مدرس

    ویب براوزر کا محفوظ کیاہوا پاس ورڈ کیسے حاصل کیا جاسکتا ہے ؟

    میں اپنی ویب سائٹ کا پاس ورڈ تبدیل کرکے بھول گیا ہوں لیکن سی پینل پر جاسکتا ہوں کیوں کہ میرا پاس ورڈ میرے براوزر نے محفوظ کرلیاہے اور میرا براوزر گوگل کروم ہے کیا میں پاس ورڈ تبدیل کرسکتا ہوں کیونکہ تبدیلی پر پرانا پاسورڈ مانگتا ہے ؟ مہربانی فرماکر میری مدد کریں
  16. مدرس

    ورڈپریس ابتدا سے

    میں نے ورڈ پریس پر darseislam کے نام سے بلاگ قائم کیا ہے لیکن ایڈمن سے میں کچھ بھی نہیں کر پا رہا کو ئی دوست بتا دے کس طرح میں اپنے بلاگز کو ترتیب دوں اگر کو ئی ٹوٹوریل ہو تو بتادیں لیکن صرف اردو میں
  17. مدرس

    کمپیوٹر میں‌وائرس

    میرے کمپیوٹر میں‌وائرس ہے اس کا پتہ مجھے نیرو کا استعمال کرنے سے لگا نیرو کے ذریعہ سی ڈی برن کرنا تھی اپنی Dجب میں نے براؤز کیا تو نیرو نے ایک فولڈر شو کیا RECYCLERکے نام سے یہ کسی بھی طرح ڈیلیٹ نہیں‌ہو رہا ہے پلیز کو ئی مدد کرے :idontknow::blushing::confused:
  18. مدرس

    ایف ٹی پی کو کس طرح سکین کیا جائے

    ایف ٹی پی کو کس طرح سکین کیا جائے ویب سائٹ پر وائرس آگیا ہے کیا کروں ؟:mad::confused::(
  19. مدرس

    Ai cs فائل کیا ہو تی ہے ؟

    مجھے معلوم کرنا ہے کہ ai cs فائل کیا ہو تی ہے ؟ اور کس سافٹ ویر میں کھلتی ہے براہ مہربانی جواب دیں‌
  20. مدرس

    کراچی: کالعدم تنظیم کے رہ نما مولانا عبدالغفور فائرنگ سے زخمی

    کراچی…کراچی کے علاقے ناظم آباد میں نا معلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے کالعدم تنظیم کے رہ نما مولانا عبدالغفور شدید زخمی ہو گئے جبکہ انکا بیٹا جاں بحق اور دیگر دو ساتھی زخمی ہوئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق مولانا عبد الغفور کے پیٹ اور ہاتھ میں گولیاں لگی ہیں اور وہ شدید زخمی ہیں۔ پولیس کا...
Top