نتائج تلاش

  1. Z

    سی ایس ایس اور آپ کی پسند کا فانٹ

    اب اپنی ویب سائٹ پر اپنی پسند کا فانٹ استعمال کریں اور اپنی پسند کے فانٹ کو تصویری شکل میں ھیڈنگ بنانے کی ضرورت نہیں اب آپ یہ سب سی ایس ایس سے بھی کرسکتے ھیں۔ اور یہ آجکل کے سارے ویپ بروزر اسے سپورٹ کرتے ھیں۔ اس کو میں نے پہلے انگلش ٹیکسٹ کے لیے استعمال کیا اور آج اس کو اردو ٹیکسٹ کے ساتھ...
  2. Z

    بچوں کیلئے لنکس

    بچوں کیلئے لنکس ڈیسک ٹاپ اوپریٹنگ سسٹم جو کہ ابنٹو پر مشتمل ھے۔ قیمو جس میں پر انسٹال گیمز ھیں ۔ تین سال اور اس سے زیادہ عمر کے بچوں کیلئے قیمو لینکس
  3. Z

    کچھ پی ایچ پی کہ بارے میں۔

    کچھہ پی ایچ پی کہ بارے میں اردو میں محفل پر موجود ارگان جو یا جن کہ دوست پی ایچ پی سیکھنا چاھتے ھیں ان کیلئے یہ لنک http://umefarooq.blogspot.com/2009/04/blog-post.html
  4. Z

    میری پہلی اردوبلاگ تحریر۔

    میرے بلاگ پر پہلی اردو پوسٹ ، اس کا جائزہ لیں اور اپنے خیالات کا اظہار کریں اس پر کمونٹس کرکے ۔تاکہ میں اور زیادہ سے زیادہ بلاگنگ کرسکوں اور ویب اور آٹی سے متعلق تحریریں اردو میں آپ لوگوں تک پیش کرسکوں۔ میری پہلی تحریر ایس سی او ٹول بار
  5. Z

    ڈیولپرزکے لیئے پروگرامنگ چیٹ شیٹ

    ویب ڈیولپرز کے لیے ایک بہت اچھا لنک جہاں سے آپ اپنی پسند کی پروگرامنگ زبان ، جاواسکرپٹ فریم ورک ، مائی ایس کیول اور سی ایس ایس کی چیٹ شیٹ حاصل کرسکتے ھیں۔ جو کے کسی ڈیولپر کے لیے فائدے مند ثابت ھوسکتے ھیں ۔ یہ رھا لنک http://www.webappers.com/2008/11/05/best-cheat-sheets-for-web-developers/
  6. Z

    جاوا سیکھیں۔

    جاوا میں دلچسپی رکھنے والے محفل کے ارکان اور جو جاوا سیکھنا چاھتے ھیں ان کے لیے ایک بہترین سائیٹ جہاں آپ کو جاوا کے متعلق اسباق ملے گے اور ان اسباق کو پڑھنے کے بعداور لیب ورک کرنے کے بعد آپ ھوم ورک بھیجے گیں۔ اور نیئ کلاس 11 جنوری 2009 کو شروع ھو رھی ھے۔ جو افراد جا وا میں دلچسپی رکھتے ھیں وہ...
  7. Z

    اوپن سورس ریسورس ویب دیولپر کیلئے۔

    محفل پر موجود تمام ویب ڈیولپرز کیلئے ایک بہترین اوپن سورس ریسورس جہاں‌سے آپ مختلف پروگرامنگ سکرپٹس، سٹاک تصاویر، اوپن سورس سوفٹ ویرز ، فانٹس، آئی کانز، اور بہت کچھ کے بارے میں تفصیل اور ان کے لنکس حاصل کرسکتے ھیںِ۔ یہ رھا لنک۔ http://www.webappers.com/
  8. Z

    پی ایچ پی، سی ایس ایس اور فونٹ

    آج ایک بہت اچھا پی ایچ پی کا پروگرام ملا جو سی ایس ایس کے ساتھ مل کرآپ کے ٹیکسٹ کو داینامیک فونٹ سٹائل دیتا ھے۔ یہ فونٹ کسی بھی پی سی میں موجود نارمل فونٹ سے ھٹ کر بھی ھوسکتا ھے۔ اور یوزر کے پی سی میں فونٹ انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں ھے۔ اور ویب پیج میں ھیڈنگ بنانے کیلئے اچھا فونٹ، رنگ اور امیج...
  9. Z

    پی ایچ پی کے ویڈیو ٹیٹوریل

    پی ایچ پی سیکھنے کا شوق رکھنے والے افراد کے لیے پی ایچ پی کے ویڈیو اسباق۔ http://videos.code2design.com/ پی ایچ پی کے علاوہ اور بہت سے ھیں اسباق اس سا ئیٹ میِں۔
  10. Z

    فالودہ کی سوئیاں کیسے۔

    میں یہ جاننا چاھتا ھوں کہ فالودہ کی سوئیاں کیسے بناتے ھیں کسی کے پاس اس کی ترکیب ھو برائے مہربانی پوسٹ کرے۔:hatoff:
  11. Z

    ترجمہ درکار

    السلام علیکم مجھے کچھ الفاظ کا ترجمہ درکار ھے۔ explorer Backup Backup Files Restor From Backup install new app Refresh App Icons
  12. Z

    اردو ایے جے ایکس ممنجر

    السلام علیکم آپ سب کی خدمت میں اردو ایے جے ایکس میسنجر پیش خدمت ھے۔ ایک آن لائن میسنجر کو اردو سپورٹ ھے۔ یہ سب اردو محفل پر موجود اردو جاوا سکرپٹ کے زریعے ممکن ھوا ھے۔ پہلے بہت بہت شکریہ اردو جاوا سکرپٹ مہیا کرنے کا۔ یہ میسنجر کا پرانا ورژن ھے۔ نئے ورژن کیلئے اردو شامل کرنے کی کوشش...
  13. Z

    فائر فاکس ڈانلوڈ مینجر

    فائر فاکس کا ایک بہت مفید ایڈ ان ملا جو ایک ڈوانلوڈ مینجر کے کام کرسکتا ھے۔ اور بہت سپیڈ سے فائلز لوڈ کرتا ھے۔ اور فائر فاکس کے بند ھونے پر فائل کا بیک اپ رکھتا ھے۔ اگلی دفعہ ڈوانلوڈ کرنا وہی سے شروع کرتاھے جہاں‌ رکا تھا۔ یہ ھے اس کا لنک Download Them all
  14. Z

    آپ کی رائے

    السلام علیکم مجھے محفل کے ارکان سے ایک مشورہ کرنا ھے۔ یہ کے اگر جملہ کمپونٹس کا ترجمہ کیا جائے تو صرف فرنٹ اینڈکا ہی ترجمہ کیا جائے کہ ایڈمن کابھی ترجمہ کیا جائے۔ کیوں کہ میں نے دو کمپونٹس کا ترجمہ کیا ھے۔ جو جلد ھی اپ لوڈ کر دوں گا۔ مجھے آپ سب کی رائے کا انتظار رہے گا۔ دعاؤں میں...
  15. Z

    ترجمہ درکار ھے۔

    السلام علیکم تمام محفل کے ارکین کو سلام ۔ مجھے کچھ انگلش لفظوں کا ترجمہ درکار ھے۔ میں اس پوسٹ میں ان لفظوں کو پوسٹ کر رہا ہوں۔ Set Managers Set Description Set Viewers Set Deny Comments ویسے Comments کی میں تبصرہ دیکھی ھے۔ مجھے امید ھے کے جلد از جلد اس پوسٹ کا جواب مل جاے...
  16. Z

    محفل فیڈورا لینکس پر

    السلام علیکم میں نے فیڈورا لینکس پر اردو محفل کو بروز کی پر فونٹ اس پر ٹھیک نہیں تھا۔ الفاظ ایک دوسرے سے الگ تھے۔ بروزر فائرفاکس استعمال کر رھا ھوں فیڈورا پر۔ کیا مسئلہ ھو سکتا ھے۔ میں لینکس کے ما ہرین سے اس مسئلے کا حال چاہتا ھوں۔ دعاؤں میں یاد رکھیں۔ فاروق
  17. Z

    اوپن سورس پورٹ ایبل اپلیکیشنز۔

    السلام علیکم میں آپ لوگوں کی خدمت میں اوپن سورس پورٹ ایبل اپلیکیشنز کا لنک پیش کر رھا ھوں۔ آپ سب اوپن سورس اپلیکیشنز اپنی پورٹ ایبل ڈیوائس سے چلا سکتے ھیں۔ جیسا کہ آئی پوڈ، یوایس بی فلیش ڈرائیوز میں اپنے پی سی کو لے جا سکتے ھیں۔ اب آپ کا کمپیوٹر آپ کے ساتھ۔ اس لنک سے آپ اپنی پسند یدہ...
  18. Z

    جملہ سمپل ایڈمن۔۔۔

    السلام علیکم آپ سب کی مسائل کا حل میں پیش کر رہا ھوں۔ جملہ ایڈمن ھیک ہے۔ http://zerocard.siteburg.com/joomla.zip زیپ فائل کو ان زیپ کرکے فائلز جملہ ایڈمن کے ٹمپلٹ فولڈر میں اور موڈیول فولڈر میں رپلیس کردیں۔ سپر ایڈمن سے لاگ ان کرکے ایڈمن موڈیول میں qick icon پر کلک کریں۔ quick icons ٹیکسٹ...
  19. Z

    اردو فائر بورڈ

    السلام علیکم۔ میں آپ سب کی خدمت میں جملہ کا ایک مشہورفورم کمپونٹ فائربورڈ کا اردو ترجمہ پیش کر رہا ھوں۔ فل حال فائربورڈ کا اردو ترجمہ بیٹا ورژن میں ہے۔ میں آپ سب سے گزارش کرتا ھوں۔ اس فورم کے ترجمہ کو ٹیسٹ کریں اورترجمہ کو درست سےدرست کرنے اورجو جملے انگریزی میں ھیں ان کا ترجمہ اس فورم میں پوسٹ...
  20. Z

    لنیکس کے ترجمہ کیلئے مدد

    السلام علیکم۔ مجھےاس چیز کی خوشی ھے کے لینکس کا اردو ترجمہ کی پیش رفت ھورہی ہے۔ مگر اس ٹیم میں حصہ لینے والے زیادہ افراد پروفشنل ھیں اور نوکری پیشہ افراد ھوں کئے۔ آفس کے بعد لینکس کے ترجمہ پر زیادہ وقت نہیں دے سکتے۔ لینکس کے ترجمہ کیلئے ہم آئی ٹی طالب علموں کی مدد لے سکتے ھیں۔ جس طرح Google...
Top