نتائج تلاش

  1. محمد اسلم

    اردو متن خواں اور اردو تقریر شناخت

    السلام علیکم. اردو محفل پر فی الحال دو کورسز چل رہے ہیں.... اور بہت سے پروگرامر بھی موجود ہونگے. سبھی حضرات سے گزارش یا مناسب سمجھیں تو چیلنج ہے کہ اس عنوان کے تحت کوئی نئی ڈولپمنٹ شروع کی جائے.
  2. محمد اسلم

    قران تفسیر اطلاقیہ

    انڈرائیڈ کے لئے ایک اطلاقیہ ہے ،،، بالکل ایسا ہی اردو میں بنانا ہے،،، کوئی صاحب اس سلسلے میں مدد فرمائیں۔
  3. محمد اسلم

    اینڈرائیڈ میں اردو تقریر شناخت

    آج ایسے ہی "جگاڑ" کے چکر میں ایک نئی چیز پتہ چلی۔ مجھے تو کافی اچھا لگا، اب باقی ماہرین اور ڈیولپر صاحبان پر منحصر ہے ڈیجاوائس نامی اطلاقیہ آپ کی ضرورت کو تقریبآ پورا کر سکتا ہے
  4. محمد اسلم

    ایک درخواست

    کیا کوئی مسکیولر ڈیستھراپی کے بارے میں بتا سکتا ہے کہ اس کے علاج یا متبادل علاج یا کسی کے ذاتی تجربہ میں آئی ہوئی بات یا اور بھی کچھ۔۔۔۔ مجھے ذاتی طور پر اشد ضرورت ہے ،،، میرے بھانجے کو اس بیماری نے جکڑ رکھا ہے،،، پلیز ہیلپ۔ زیک عارف کریم
  5. محمد اسلم

    سبھی قارئین سے درخواست

    کیا کوئی مسکیولر ڈیستھراپی کے بارے میں بتا سکتا ہے کہ اس کے علاج یا متبادل علاج یا کسی کے ذاتی تجربہ میں آئی ہوئی بات یا اور بھی کچھ۔۔۔۔ مجھے ذاتی طور پر اشد ضرورت ہے ،،، میرے بھانجے کو اس بیماری نے جکڑ رکھا ہے،،، پلیز ہیلپ۔ زیک عارف کریم
  6. محمد اسلم

    ڈریگن نیچرلی اسپیکَنگ-----

    کیا کسی نے اسکین سوفٹ کا پرانا والا ڈریگن 8 پرو استعمال کر کے دیکھا ہے۔۔ میرے ساتھ تو عجیب ہوا،،، وہ اردو تو شامل کر پاتا ہے مگر ورڈ لسٹ کو امپورٹ نہیں کر پاتا ہے،،،، اور پروفیشنل کا مزہ بھی اور اسپیڈ بھی بہت ہی اچھی ہے کوئی بھائی ذرا اس معاملے کو دیکھے۔
  7. محمد اسلم

    کامن گراؤنڈ نیوز سروسیز

    http://www.commongroundnews.org/about.php?lan=ur تنازعات کے تصفیےکے بین الاقوامی ادارے سرچ فار کامن گراؤنڈ کی ویب سائٹ سی جی نیوز کی طرف سے ان تمام لکھنے والوں کو خوش آمدید کہا جاتا ہے جو مسلم مغربی تعلقات پر اثر انداز ہونے والے مسائل پر اپنے نقطہ نظر کا اظہار کرنا چاہیں۔ سی جی نیوز کے مضامین...
  8. محمد اسلم

    اور (اردو ویب)محفل کا تعارف

    سبھی "بڑے " لوگوں سے درخواست ہے کہ اردو ویب محفل کا بھی مفصل تعارف کر وایا جائے،،،، شروعات سے لے کر ،،،، اہم واقعات،،،، اور خواب۔وغیرہ
  9. محمد اسلم

    معیشت و تجارت

    خیر سے اِس زمرہ کا نام تو اچھا ہے مگر اس میں بہت سی لڑیاں کچھ زیادہ متعلق نہیں ہیں میری تجویز تھی کہ واقعی معاشی و تجارتی باتوں کو ہی یہاں اولیت دی جاتی۔یعنی کہ تجارتی و معاشی دنیا میں مبتدی (میرے جیسے)حضرات کے لئے رہنمائی۔ منتظم ہی بہتر سمجھ سکتے ہیں۔۔۔ اب یہ فورم نرا انڈیا یا پاکستان کا تو...
  10. محمد اسلم

    اردو گرامر چیکر

    کیا کوئی اردو کا گرامر چیکر سافٹویئر موجود ہے اگر ہے تو بتائیں اور اگر نہیں ہے تو بھی بتائیں کہ کیوں نہیں ہے۔
  11. محمد اسلم

    ورڈ فائل سے متعلق مدد درکار ہے

    عزیزی محفلین مجھے ایک ورڈ فائل میں سے بریکیٹس (ٹیکسٹ) اور ان میں موجود ٹیکسٹ کو ڈیلیٹ کرنا ہے کیا کوئی بتا سکتا ہے
  12. محمد اسلم

    کتاب کی تلاش،،،، کوشش کریں

    عزیز قارئین! برسوں پہلے ایک کتاب نظروں سے گزری تھی،،، نفسیات کے موضوع پر تھی،،(غالباً فلسفہ بھی رہا ہو)۔مسئلہ یہ ہے کہ مجھے اس کتاب کا نا تو نام یاد رہ پایا اور نا ہی مصنف کا۔اصل میں شاید وہ شعوری پختگی کا دور نہیں تھا(گو کہ آج بھی نہیں ہے!) اس لئے اس قدر اہمیت نہیں تھی،،مگر برسوں بعد کچھ ذہن...
  13. محمد اسلم

    تعارف ۔۔۔۔اور مجھے کوئی خوش آمدید نہیں کہے گا۔

    عزیزی و محترم محفلین ! السلام علیکم و رحمہ۔۔۔۔ جی ہاں میں شاید کچھ ایسا ہی ہوں! میں نہیں چاہونگا کہ کوئی ان رسمی باتوں میں کم از کم میرے لئے اپنا وقت خراب کرے۔ جہاں تک تعارف کی بات ہے تو یہ بھی ایک"رسم " ہی ہے،،،،مگر یہاں "ضروری رسم " سی ہے میں محمد اسلم ،،،، انڈیا سے "حلال" کی کھاتا...
  14. محمد اسلم

    آئیے افواہ "اُڑائیں"

    http://sohailahmad.wordpress.com/%D9%85%D8%AA%D9%81%D8%B1%D9%82-%D8%AA%D8%AD%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%B1/%D8%A7%D9%81%D9%88%D8%A7%DB%81/ افواہ—مضمون اخبارات ، ریڈیو اور ٹی وی خبروں کی ترسیل کا بہترین ذریعہ ہیں۔ کچھ خبریں ایک فرد سے دوسرے فرد تک زبانی بھی پہنچتی ہیں۔ گلی محلوں میں اکثر مردوں اور...
  15. محمد اسلم

    اردو محفل میسینجر

    السلام علیکم و رحمہ میری درخواست ہے عزیزی عبدالحفیط صاحب سے کہ اگر اردو محفل کا فیس بک میسینجر کی طرح کچھ بن سکے تو ضرور بنائیں اور محفل کے "بڑوں" سے بھی درخوات ہے کہ کچھ ہو سکتا ہے اس ضمن میں تو کریں ،،،، اور اگر میں کچھ غلط کہہ رہا ہوں تو اس دھاگے کو کاٹ دیں۔
  16. محمد اسلم

    بنیادی کمپیوٹرات

    http://www.nla.gov.pk/ebooks/UrduInformatics_I.rar
  17. محمد اسلم

    اکاؤنٹنگ کے بارے میں

    السلام علیکم و رحمہ کیا کوئی بتاسکتا ہے کے حسابداری کا سب سے اچھا اطلاقیہ کونسا ہوگا اور کونسا ایسا اطلاقیہ ہوگا جس میں ہم موبائل سے ڈیٹا اس میں اپلوڈ کر سکتے ہیں یعنی موبائل میں سیلس آردڑ وغیرہ بنا کر بعد میں اس سافٹویئر میں اپلوڈ کرسکیں،،، لیکن بغیر انٹرنیٹ کے
Top