نتائج تلاش

  1. م

    انٹرنیٹ ایکسپلورر میں براؤزنگ کا مسئلہ

    میںLow System Configurationکی وجہ سے ونڈوز ایکس پی استعمال کر رہا ہوں، اور انٹرنیٹ ایکسپلورر کا ورژن 8 زیر استعمال ہے۔ کروم اور فائر فاکس بھی سسٹم پر انسٹال ہیں۔ یو بی ایل اومنی ایجنٹ سائٹ صرف ایکسپلورر کے ورژ ن7اور اس کے بعد والے ورژن میں کھلتی ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ ایکسپلورر میں کوئی بھی سائٹ...
  2. م

    بیگم وژن 1۔0۔1- ٹیکنکل سپورٹ

    محترم جناب ٹیکنیکل ایکسپرٹ صاحب آج سے کچھ عرصہ پہلے میں نے گرل فرینڈ وژن 0۔7 کو اپ گریڈ کروا کر بیگم وژن 1۔0۔1 لیا تھا۔لیکن کچھ عرصہ بعد ہی پراگروم نے unexpected error دینا کرنی شروع کردیں۔ اور ہر سال ایک عدد نیا سوفٹ ویر بے بی کیوٹ جنریٹ کرنا شروع کردیا۔ اسکے ساتھ بیگم 1۔0۔1 نامی اس پروگرام نے...
  3. م

    Dell D620کے ڈرائیورز درکار ہیں

    میرے پاس Dell D620نوٹ بک ہے جس کے ڈرائیور درکار ہیں۔ تصویر منسلک کر رہا ہوں اس میں جن ڈرائیورز کے ساتھ پیلا نشان موجود ہے مجھے ان کے ساتھ مطابقت رکھنے والے ڈرائیور چاہئیں۔ ڈیل کی سائٹ سے دیکھا تھا لیکن کچھ سمجھ نہیں آیا کہ ان ڈیوائسز کو کونسا ڈرائیور لگے گا۔ راہنمائی درکار ہے
  4. م

    ایسا ٹیوٹوریل کیسے بناؤں

    میں ایسا ٹیوٹوریل کیسے بنا سکتا ہوں مطلب یہ کہ اس کے لئے کونسا سافٹ ویئر استعمال ہواہے. میں نے اس طرز کی بنی ہوئی ایک ویڈیو فائل یو ٹیوب پر بھی دیکھی تھی. http://www.mediafire.com/imageview.php?quickkey=xtajqmvf0yd
  5. م

    عشق کے امتحان اور بھی ہیں

    ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں پڑوسن کی دو لڑکیاں اور بھی ہیں قناعت نہ کر تو بھی دو بیویوں پر شریعت میں دو بیویاں اور بھی ہیں
  6. م

    اپنے مراسلات تک رسائی

    میں اپنے مراسلے کیسے دیکھوں؟ اکثر فورمز پر کوئیک لنک میں ایسا لنک بی ہوتا ہے جہاں سے ہر ممبر اپنے مراسلات تک تیزی سے رسائی حاصل کر سکتا ہے۔ اردو محفل پر ایسا کیسے ہو سکتا ہے۔
Top