نتائج تلاش

  1. آ

    کراچی محصور ہے۔

    السلام علیکم ایک لمبے عرصہ کے بعد پھر اس فورم کی یاد آئی ہے،آج کل کراچی پاکستان آئی ہوئی ہوں،یہاں تو حالات پہلے سے بھی زیادہ خراب ہو چکے ہیں،پہلے ایک ایم کیو ایم تھی اب تو اس جیسی کئی پارٹیاں ہیں جو حالات خراب کر رہی ہیں۔ جمعہ کے دن ایم کیو ایم کے غنڈوں نے جس طرح رات کو مارکیٹین بند کروائیں اور...
  2. آ

    ایجنسیاں، ایم کیو ایم اور کراچی

    پچھلے کئی مہینوں سے جاری کراچی میں ٹارگٹ کلنگ میں کون ملوث ہے یہ کراچی والے اچھی طرح جانتے ہیں،پچھلے ہفتے میں ایم کیو ایم کے ایک ایم پی اے کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا اور پھر اس کے بعد ایم کیو ایم کے "غنڈوں" نے پورے کراچی میں خون کی ہولی کھیلنا شروع کی وہ حیدر رضا کے قتل کا بدلہ لینا...
  3. آ

    نواز شریف ۔جمہوریت کی زندہ مثال

    آج کل آئینی اصطلاحات کمیٹی آئین کی تشکیل نو میں مگن ہے ۔ صوبہ سرحد کی بڑی پارٹی اے این پی کا اصرار ہے کہ صوبہ سرحد کا نام تبدیل کر کے پختون خواہ رکھا جائے ۔ اس نام کے رکھنے پر صوبے کے بعض علاقوں کے رہنے والے لوگوں کو اعتراض ہے ۔ خاص طور پر ہزارہ ڈویژن اور ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن کے رہنے والے لوگ...
  4. آ

    آؤ دوستی کر لیں

    ایم کیو ایم کے غیر منتخب قائد الطاف حسین نے اسفند یار ولی کو ٹیلی فون کر کے کراچی میں "امن" کے لیے اے این پی سے دوستی کی خواہش ظاہر کی ہے ۔ سندھ کے وزیر داخلہ کے اس بیان نے جس میں زوالفقار مرزا نے کہا تھا کہ اگر مفاہمت آڑے نہ آتی تو کراچی کے ہر چوراہے ہر ایک بدمعاش سیاست دان کو الٹا لٹکا دیتے...
  5. آ

    غیرت مند بھائی

    ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی عدالت سے سزا کے بعد ملک گیر مظاہرے ہوئے ہیں ۔ حکومت کو ان ہونے والے مظاہروں پر خاموشی قفل کا توڑنا پڑا اور صدر زرداری نے ہدایت کی کہ کیس کا از سر نو جائزہ لے کر کورٹ میں اپیل کی جائے ۔ آج وزیر اعظم نے عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ اور والدہ کو فون کیا اور انہیں یقین دلایا کہ...
  6. آ

    ایم کیو ایم پیپلز پارٹی پیٹرول بم وار

    کل سندھ کے صوبائی وزیر داخلہ اور پیپلز پارٹی کے اہم رکن ذوالفقار مرزا نے سندھ اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے ایم کیو ایم کو آڑے ہاتھوں لیا اور ایم کیو ایم کو کراچی میں حالیہ دہشت گردی کا زمہ دار کہا جس پر ایم کیو ایم نے اسمبلی سے واک آؤٹ کیا ۔ بعد میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے پریس کانفرس میں...
  7. آ

    عافیہ صدیقی کی رہائی اور فاروق ستار

    راولپنڈی میں او پی ایف گرلز کالج میں تقسیم انعامات کی ایک تقریب کے دوران ایک طالبہ عاصمہ وحید نے فاروق ستار سے یہ کہتے ہوئے ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا کہ حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے سنجیدہ نہیں ہے ۔ بعد میں ایک اور طالبہ نے عاصمہ وحید کی پیروی کرتے ہوئے ایوارڈ لینے سے انکار کیا ۔...
  8. آ

    آج کی پیپلز پارٹی

    پیپلز پارٹی اس وقت پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی ہے لیکن آج پیپلز پارٹی ایشوز کی سیاست کرنے کی بجائے علاقائی سیاست کر رہی ہے ۔ آخر اس کے محرکات کیا ہیں ۔ ایک زمانہ تھا جب اس پارٹی کو ملک کے گوشے گوشے میں پزیرائی ملتی تھی لیکن حالیہ چند سرویز کے مطابق پیپلز پارٹی سمٹ کر سندھ تک محدود ہو گئی ہے ۔...
  9. آ

    ایم کیو ایم ۔ منافقت اور سیاست

    کافی دن ہوئے ایم کیو ایم کے ہمدردوں نے ایم کیو ایم کی شان میں قصیدہ گوئی کا کوئی نیا دھاگہ شروع نہیں کیا ۔ کہاں تو دن میں کئی کئی دھاگے شروع ہو رہے تھے اور اب کئی دنوں کی مکمل خاموشی ۔ چلیں ان کی طرف سے چپ کا قفل آج میں توڑ دیتی ہوں ۔ چند دن پہلے الطاف حسین نے این آر او کی مخالفت کا اعلان کرتے...
  10. آ

    گلگت و بلتستان قانون سازی کی راہ پر

    گلگت و بلتستان قانون سازی کی راہ پر بارہ نومبر کے دن گلگت و بلتستان میں پہلی بار قانون ساز اسمبلی کے لیے الیکشن ہو رہے ہیں _ یوں اس علاقہ کا ایک درینہ مطالبہ پورا ہو جائے گا کہ یہاں کے لوگ گلگت و بلتستان میں اپنے وزیر اعلٰی کا انتخاب کر سکیں گے _ تاریخی طور پر یہ علاقے کشمیر کا حصہ ہیں یہاں کی...
  11. آ

    رحمان ڈکیت پر ایک کالم

    امر جلیل سندھ سے تعلق رکھنے والے ایک نہائت معتبر صحافی ہیں میں یہاں ان کا ایک کالم پیش کر رہی ہوں ۔ http://ejang.jang.com.pk/11-3-2009/pic.asp?picname=07_04.gif
  12. آ

    بیچارے غریب سیاستدان

    بیچارے غریب سیاستدان http://ejang.jang.com.pk/10-19-2009/pic.asp?picname=03_09.gif
  13. آ

    ایم کیو ایم کی نئی قلابازی یا نئی سودے بازی کی چال

    ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر بابر خان غوری نے جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے ابھی تک قومی اسمبلی میں پیش ہونے والے این آر او کے بل کی حمایت یا مخالفت کا فیصلہ نہیں کیا ان کا کہنا ہے کہ وہ عوام کی امنگوں کے مطابق فیصلہ کریں گے ۔ این آر او سے فائدہ اٹھانے والوں...
  14. آ

    چیف جسٹس افتخار چوہدری کو بر طرف کر بڑی غلطی تھی

    ہوئے مر کے ہم جو رسوا ہوئے کیوں نہ غرق دریا نہ کوئی جنازہ اٹھتا نہ کوئی مزار ہوتا پرویز مشرف نے کہا ہے کہ چیف جسٹس افتخار چوہدری کو بر طرف کر ان کی بہت بڑی غلطی تھی -
Top