نتائج تلاش

  1. ناز پری

    میری اردو محفل

    کوئی مجھے یاد نہیں کرتا، کوئی مجھے مس نہیں کرتا، میں ویسے ہی "میری اردو محفل' میری اردو محفل" کرتی رہتی ہوں۔ آپ کو تو یاد بھی نہیں ہو گا کہ کوئی ناز پری بھی تھی ۔نا کسی نے پوچھا میرے بارے میں اور نا ہی کوئی خیر خبر اور میں پھر میری اردو محفل کی رٹ لگائے رکھتی ہوں۔ میری مصروفیات پہلے سے زیادہ ہو...
  2. ناز پری

    بے ربط تحریریں از ناز پری

    کیا اندر ہی اندر کُڑھنے سے بہتر نہیں کہ آپ اپنی کڑواہٹ کو احاطہء تحریر میں لے آئیں۔۔۔۔۔۔۔ جب ہم جھُوٹے ہیں تو دوسروں کو وضاحتیں دینے کی کوشش کیوں کرتے ہیں۔ جب کہ کوئی ہم سے وضاحت طلب کرنے پر مُصر بھی نہیں۔۔۔۔۔۔ آپ جتنے بھی مشکل حالات میں ہوں دوسروں پر تکیہ نہ کریں اور نا ہی ان سے زیادہ توقعات...
  3. ناز پری

    آملے کی کڑی

    ایک دن میں نے آملے کی کڑی بنائی۔ آملے کی کڑی بناننے کے لیے اناردانہ ، سونف، آملے، بادام، ریٹھے وغیرہ کو پیس کر ہاندی بنانے کے لیے تیار کر لیتے ہیں۔ میں نے بھی ان تمام چیزوں کو لنگری میں پیس لیا۔ اس کے بعد اللہ کا نام لے کر ہانڈی بنانا شروع کر دی بہت محنت کے ساتھ میں نے رات کو آملے کی کڑی...
  4. ناز پری

    باجو آپی سے ملاقات

    پتہ نہیں باجو آپی کو جہلم کا صرف کیسا لگا مگر میرا گجرانوالہ سے جہلم کا صرف بے حد مزے کا گزرا۔دل چا رہا تھا کہ اڑکر گھر پہنچ جاؤں بہت خوش تھی کہ ایک تو گھر واپس آن کی خوشی دوسرا باجو آپی سے ملاقات۔ میں نے جمعہ کے روز تقریباََ تین بجے کے قریب جناب کو کال کر کے باجو آپی کا پوچھا تو کہنے لگے کہ...
  5. ناز پری

    میری مصروفیات

    السلام علیکم میں آپ کو یہ بتانے آئی ہوں کہ آج کل میری کیا مضروفیات ہیں صبح فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد سیر کرنے کے لیے جاتی ہوں (بیمار ہوگی تھی ڈاکٹر نے کا تھا یہ بھی بتاو نا) واپس آ کر سکول جانے کی تیاری کرتی ہوں (ناشتہ نہیں کرتی کیا;) ) سکول پہنچ کر فور پیریڈ اٹینڈ کرتی ہوں سکول سے واپسی...
  6. ناز پری

    ناز از ایک بار پھر بیک

    باجو آپی سے تو میری ملاقات ہو گی ہے اس بارے میں تو تفصیل بعد میں لکھوں گی لیکن اس وقت میں آپ سب کو مبارک دینے آئی ہوں میرطرف سے سب کو بہت بہت مبارک ہو میرا کمپیوٹر پرستان سے ٹھیک ہو کر واپس آ گیا ہے اور اس پر خوشی کی بات یہ کہ نیٹ کا مسئلہ بھی حل ہو گیا ہے اب میں کوشش کروں کی روز چکر لگانے کی...
  7. ناز پری

    میں، اردو محفل اور میرا کمپیوٹر

    السلام علیکم امید کرتی ہوں کہ آپ زندگی خوش و خرم گزار رہے ہونگے۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو خوش رکھے آمین۔ یہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ میں اردو محفل پر آنے کے کچھ دنوں کے بعد ہی غائب ہوگئی۔ اس کی کچھ دو تین چار وجوہات ہیں۔ ایک تو میرے پاس وقت ہی کم ہوتا ہے یعنی چھوٹی سی جان اور کام ہزار۔ سکول، ٹویشن...
  8. ناز پری

    اصلاح فرمائیں

    السلام علیکم ایک تحریر لکھنے کی کوشش کی ہے اساتذء اکرام سے درخواست ہے اس کی اصلاح بھی فرمائیں اور اس کا عنوان بھی تجویز کریں شکریہ تحریر کھانے کے ٹیبل پر 12 سالہ عبداللہ اپنی ماں سے کہہ رہا تھا۔ "ماں میں نے رات بہت ہی شاندار خواب دیکھا۔" "بیٹے ابھی خاموشی سے ناشتہ کرو سکول بس آ جائے...
  9. ناز پری

    کیا یہ تعلیم ہے؟

    السلام علیکم پہلے تو معذرت بہت عرصہ غیر حاضر رہی اس کی بھی کچھ وجوہات ہیں وہ پھر کبھی لیکن آج جس موضوع پر میں بات کرنے آئیں ہوں وہ بہت اہم ہیں۔ میں خود ایک ٹیچر ہوں میرے پاس بچے ٹویشن پڑھنے بھی آتے ہیں۔ کل دو بچیوں نے مجھ سے کہا ” مس ہمارا آج کا پیپر آوٹ آف سلیبس آیا ہے۔ ہم بہت پرشان ہیں بڑی...
  10. ناز پری

    "کشف المحجوب" میں سے ایک قصّہ

    السلام علیکم آج "کشف المحجوب" کی ورق گردانی کرتے ہوئے ایک قصہ میری نظر سے گزرا، سوچا آپ سب کی خدمت میں بھی پیش کروں قصّہ کچھ یوں ہے۔ ایک درویش بیان کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں کوفہ سے مکہ مکرمہ کے ارادے سے چلا۔ راستہ میں حضرت ابراہیم خواص (رح) سے ملاقات ہوئی۔ میں نے ان سے صحبت میں رہنے کی...
  11. ناز پری

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    السلام علیکم یوں تو اردو محفل سے میرا تعلق بہت پہلے سے ہیں۔ لیکن اردو محفل پر میں پہلی دفعہ لکھ رہی ہوں۔ اردو محفل کے بہت سے اراکین ایسے ہیں جن کو میں بہت اچھی طرح جانتی ہوں۔ سب سے پہلے تو شمشاد بھائی جو محفل کی محفل ہے۔ شمشاد بھائی ان کوجانتی ہوں۔ سب کو تنگ کرنے والی فون کرنے والی باجو آپی کو...
Top