نتائج تلاش

  1. م

    جَد آؤندے ساہ وی رُک جاندے

    جَد آؤندے ساہ وی رُک جاندے ایہہ درد وچھوڑے مُک جاندے اینہاں پھَٹاں دے دند نکورے نیں جندڑی دیاں تاراں ٹُک جاندے جد تیریاں یاداں ڈھنگدیاں نیں اساں جا درداں وچ لُک جاندے کیہ رمز اے وسدیاں راتاں دی تیرے وچاراں ول ڈھُک جاندے جد وس نہ چلے محرماں وے لیکھاں دے اگے جھُک جاندے دیوے بال رکھدا...
  2. م

    محبت کا سفر

    محبت کا سفر اُجالوں کے پیکر والو سنو ! چاندنی اوڑھ کر جب تم ستاروں کو دیکھنے نکلو۔ تو جان لینا کرنوں کے سراب میں سلگتی تمنائیں زخمی خواب اور تاریک منزلیں منتظر ملیں گی
  3. م

    تلاش

    برف کا کاسہ ہے موم کا لباس ہے دھوپ کے شہر میں امید ہے، آس ہے پاؤں میرے برہنہ کانٹے ہیں،ببول ہے صحرا ہے یا دھول ہے قدم قدم پر آگ ہے اور تیری تلاش ہے
  4. م

    عمران خان 25 دسمبر کو کراچی میں جلسہ کر پائیں گے؟

    عمران خان 25 دسمبر کو کراچی میں جلسہ کر پائیں گے؟ تحریک انصاف نے اعلان کیا ہے کہ یوم قائد اعظم کے موقع پر عمران خان مزار قائد پر ایک بڑا جلسہ کریں گے،کراچی کے حالات کو دیکھتے ہوئے بادی النظر میں ایسا ممکن نظر نہیں آ رہا،وہاں کی ایک پارٹی جس نے پہلے بھی اپنے گورنر کے زریعے عمران خان کے سندھ میں...
  5. م

    عمران خان کا کامیاب جلسہ

    عمران خان کا کامیاب جلسہ عمران خان نے کل لاہور میں لاکھوں لوگوں کا کامیاب جلسہ کیا،مینار پاکستان کے سائے میں ہونے والے اس جلسے نے ملک میں موجودہ سیاست دانوں نی نیندیں اڑا دی ہیں،اس جلسے میں اتنی شرکاء کی بڑی تعداد کو دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ملک میں تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے،عمران خان...
  6. م

    کاما

    کاما کھانا تقسیم کر دیا گیا تھا _ گاؤں کا ہر شخص ملک رحمت کی تعریف کر رہا تھا _وہ ملک رحمت کو گاؤں کے لیے رحمت قرار دے رہے تھے _ پیشتر اس کے کہ لوگ اپنے گھروں کو واپس جاتے ملک رحمت اٹھا اور کرم دین کے سوئم میں آئے ہوئے لوگوں سے مخاطب ہوا _ جیسا کہ آپ سب لوگ جانتے ہیں کہ کرم دین میرا نہایت ہی...
  7. م

    نظم - ان کہی - حمایت علی شاعر

    ان کہی حمایت علی شاعر تجھ کو معلوم نہیں تجھ کو بھلا کیا معلوم تیرے چہرے کے سادہ سے اچھوتے سے نقوش میرے تخیل کو کیا رنگ عطا کرتے ہیں تیری ذلفیں تیری آنکھیں تیرے عارض تیرے ہونٹ کیسی معصوم انجانی سی خطا کرتے ہیں تیرے قامت کا لچکتا ہوا مغرور تناؤ جیسے پھولوں سے لدی شاخ...
  8. م

    انتخابِ کلام شفیع حیدر دانش

    نواؤں میں طرب باقی نہیں ہے اداسی بے سبب باقی نہیں ہے مسل ڈالا کسی نے دل کو لے کر کوئی ارمان اب باقی نہیں ہے بڑی شوخی سے آئے میکدے میں مگر مے کی طلب باقی نہیں ہے کہوں کیسے کہ ہو گا پھر سویرا بظاہر تو سبب باقی نہیں ہے نگاہ شوق میں دانش تری اب وہ پہلا سا ادب باقی نہیں ہے
  9. م

    ہائے یہ سیاست،اف یہ سیاستدان

    السلام علیکم یہاں میں مختلف تھریڈز میں دیکھ رھا ھوں کہ سیاست اور سیاستدانوں کے نام پر ھم سب ایک دوسرے سے الجھ رھے ھیں _ کوئی نواز شریف کو اچھا کہتا ھے تو کوئی زرداری کو _ کوئی الطاف حسین کا بات کرتا ھے تو کوئی اسفند یار ولی کی _ کسی کی نظر میں مشرف اچھا ھے تو کسی کو ضیاء الحق یا ایوب خان بھاتا...
  10. م

    کرکٹ ۔ عجیب اتفاق

    سچن ٹینڈلکر اپنے پہلے دورے مین 1989 میں پاکستان آئے تھے اس وقت بھارت کی ٹیم کے کپتان سری کانت تھے،چار ون ڈے میچوں کی سیریز تھی ۔ وسیم اکرم اپنے عروج پر تھے اور بھارت کے اس دورے کے دوران تمام میچوں میں سری کانت ان کا ٹارگٹ بنے رھے ۔ ون ڈے سیریز کا ایک میچ لاھور میں کھیلا جا رھا تھا ، وقار یونس نے...
  11. م

    زندہ لوگ _ مظہر اقبال سمر

    ظلم ہر روز ہوتا تھا ظلم ہر روز ہوتا ہے لوگ کل بھی چپ تھے لوگ آج بھی چپ ہیں پس اپنی جان بچاتے تھے بس اپنی جان بچاتے ہیں کل بھی جان بچا کر لوگ خدا کا شکر کرتے تھے آج بھی جان بچا کر لوگ خدا کا شکر کرتے ہیں کیا وہ لوگ زندہ تھے کیا یہ لوگ زندہ ہیں
  12. م

    بہت آئیں گے لوگ سمجھانے نہ رونا _ مظہر اقبال سمر

    بہت آئیں گے لوگ سمجھانے نہ رونا بناتے ہیں سب ہی افسانے نہ رونا وہ آزما کر بھی راضی نہیں ہے جو ہم بھی لگے آزمانے نہ رونا بہت بیتاب ہونگے آنکھوں میں آنسو مگر تم کسی بھی بہانے نہ رونا پی کر جام فرقت ہم جا رہے ہیں ساقی تم نہ رونا مے خانے نہ رونا بہت ہنس لئے تم اب جا رہا ہوں ہمیں...
  13. م

    اختر شیرانی وہ کہتے ہيں رنجش کی باتيں بھلا ديں _ اختر شیرانی

    وہ کہتے ہيں رنجش کی باتيں بھلا ديں محبت کريں خوش رہيں مسکرا ديں غرور اور ہمارا غرور محبت مہ و مہر کو ان کے در پر جھکا ديں جوانی ھو گر جاودانی تو يا رب تری سادہ دنيا کو جنت بنا ديں شب وصل کی بےخودی چھا رہی ہے کہو تو ستاروں کی شمعيں بجھا ديں بہاريں سمٹ آئيں کِھل جائيں کلياں جو ہم...
  14. م

    میراث فصل گل ھے تیرا بانکپن تمام ۔ شفیع حیدر دانش

    میراث فصل گل ھے تیرا بانکپن تمام افشا یہ راز کر گئی موج ھوائے شام کس بےرخی سےیار نے شانے جھٹک دئیے دوران گفتگو بھی جو آیا تمھارا نام اک ربط مُستمر سے یہ پہچان تو ھوئی خنداں ھے ھار کے بھی عشق نیک نام محو طواف تھیں نظریں رقیب کی وہ پھر بھی لے گئے مری آنکھوں کا پیام لیلائے شب کو...
  15. م

    فراز اِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری - فراز

    اِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری وہ قیامت ہی غنیمت تھی جو یکجا گزری آ گلے تجھ کو لگا لوں میرے پیارے دشمن اک مری بات نہیں تجھ پہ بھی کیا کیا گزری میں تو صحرا کی تپش، تشنہ لبی بھول گیا جو مرے ہم نفسوں پر لب ِدریا گزری آج کیا دیکھ کے بھر آئی ہیں تیری آنکھیں ہم پہ اے دوست یہ...
  16. م

    ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور سیاسی جماعتیں

    ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکہ کی قید میں گئے ہوئے کئی سال ھو چکے ہیں گو امریکہ اس کی گرفتاری کا عرصہ بہت کم بتاتا ہے لیکن حالات اور واقعات کہانی کا دوسرا رخ سامنے لا رہے ہیں _ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی قید کے دوران پاکستان کی بہت سی سیاسی پارٹیوں نے عملی طور پر خاموشی اختیار کی بہت سی پارٹیوں نے...
  17. م

    وہ آنسوؤں کی جھیل میں کھِلتے ھوئے کنول - شفیع حیدر دانش

    وہ آنسوؤں کی جھیل میں کھِلتے ھوئے کنول تجھ پر نظر جمائے ھیں اے دِل ذرا سنبھل ھم جستجوئے یار میں مفلوج کیا ھوئے اب پیکرِ خیال بھی ھونے لگا ھے شل آ جا کہ تیرے نام کروں یارِ خوش دیار گنجینہء خیال میں اُبھری ھے جو غزل دیکھو ذرا سنبھال کے اے دستِ ناشناس اس شیشہء حیات کا کوئی نہیں بدل ڈھونڈوں...
  18. م

    اکھیاں وانگوں وس وے بدّلا

    اکھیاں وانگوں وس وے بدّلا جِندڑی نوں دے چسّ وے بدّلا دل دا بھانبڑ کیویں بجھائیے کدی تے سانوں دس وے بدّلا وچھوڑے دی اگ نے ساڑ مکایا ہو گئی ایہہ اج بس وے بدّلا دل ہے گھر دا بنجر ویہڑہ رسیاں نوں لے کس وے بدّلا چانن نوں تو ڈک نئیں سکدا ایویں نہ پئیا ھس وے بدّلا سدھراں دا پھل...
  19. م

    قطرہ قطرہ اکھیاں دے وچ ہنجو جوڑ کے رکھدا جا

    آساں دے سُکے رُکھاں تُوں پھُل پھَل توڑ کے رکھدا جا قطرہ قطرہ اکھیاں دے وچ ہنجو جوڑ کے رکھدا جا چن دی لو نہ پھیکی پیہہ جائے پَینڈے بڑے نیں اوکھے پیار دے دیوے جلدے بلدے راہ وچ دوڑ کے رکھدا جا
  20. م

    طارق عزیز کون مناوے سوگ

    بند مکان اینہاں شہراں دے ڈرے ھوئے نیں لوگ آیا میرے قتل دا ویلا کون مناوے سوگ طارق عزیز
Top