نتائج تلاش

  1. F@rzana

    اس کو بھی میری طرح نیند کدھر آتی ہے

    اس کو بھی میری طرح نیند کدھر آتی ہے رات بھر روشنی کھڑکی سے نظر آتی ہے بے خیالی میں جو دیوار پہ رک جائے نظر بات کرتی ہوئی تصویر ابھر آتی ہے کوٹ کی جیب میں کھل جاتے ہیں رومال کے رنگ اس کے کالر پہ کلی خوب نکھر آتی ہے مجھ کو آتا ہے کسی دل کے سلگنے کا خیال جب شرر اڑتے ہیں جب آگ نظر آتی...
  2. F@rzana

    تونے او رنگیلے کیسا جادو کیا-قدرت

    موسیقی کے شعبے میں محفل والوں کی پسند دیکھ کرخوشی ہوئی کہ ایک سے ایک اچھی غزل اور معیاری گیت پوسٹ کیا ہوا ہے، میں جو گیت پوسٹ کرنا چاہ رہی تھی سوچا کہ پہلے چیک کرلوں کہ ہوسکتا ہے کسی اور نے لگادیا ہو محفل پر، کچھ صفحات پلٹے اس کے بعد ہار گئی لہذا اپنی پسند کے کچھ گیت یہاں پوسٹ کر رہی ہوں اگر...
  3. F@rzana

    نو مولود بچوں کے نام

    ہمارے رشتے داروں میں کسی کے یہاں بےبی گرل پیدا ہوئی ہے اب وہ سبھی سے اچھے اچھے نئے نام پوچھ رہے ہیں۔ ۔ ۔ مجھے خاص طور پر کہا جارہا ہے کہ ریڈیو ٹی و ی مشاعروں کے حوالے سے آپ کی معلومات زیادہ ہوگی:rolleyes: حالانکہ میں اس معاملے میں قطعی طور پر کوری ہوں :( کیا کوئی اس سلسلے میں مدد کرسکتا...
  4. F@rzana

    ساون بیتو جائے-کلاسک گیت مزاحیہ اداکاری

    ساون بیتو جائے ۔ ۔ ۔ یہ ایک بہت پیارا گیت ہے جس میں کلاسیکی موسیقی کے سر تال بڑے معیاری ہیں اس سے دلچسپی رکھنے والوں کے دل کو یقینا یہ گیت پسند آتا ہے لیکن اتنے سنجیدہ گیت کے ہمراہ مزاحیہ اداکاری دیکھنے سے بہتر ہے کہ اس کو آنکھیں بند کر کے سنا جائے۔۔۔ بلیک اینڈ وہائٹ فلموں کے دور میں ہیرو...
  5. F@rzana

    سندھی زبان کے قدیم و جدید شعراء

    اکادمی ادبیات پاکستان کے تعاون سے ’محترم نیاز ہمایونی‘ (نگران اردو سائنس بورڈ،حیدرآباد) نے سندھی زبان کے قدیم و جدید شعراء کے ادبی سرمائے کا ترجمہ کتابی صورت میں تشکیل دیا ، جسے میں اردو محفل کی لائبریری میں شامل کررہی ہوں تاکہ شاعری سے دلچسپی رکھنے والے قارئین کو کچھ تو افادہ حاصل ہو۔ جناب...
  6. F@rzana

    چمکتے چاند ستارے ۔ فرزانہ نیناں

    چمکتے چاند ستارے ملول کرتے ہیں یہ تحفے ہجر کے ہم خود قبول کرتے ہیں مجھے خبر ہی نہیں کب خیال کے جگنو شجر پہ ذہن کے کس دم نزول کرتے ہیں میں تھوڑی دیر چمکنے دوں گھاس پر بوندیں خراج غم یہی تنکے وصول کرتے ہیں یہ زندگی تو حقیقت میں ایک نعمت ہے جو اس کو جبر سمجھتے ہیں بھول کرتے ہیں تلاش...
  7. F@rzana

    فرزانہ نیناں - نیا کلام

    شمشاد صاحب کی گذارش پر ایک کلام پیش خدمت ہے، حالات کے تحت یہی لکھا جاسکا ہے، آپ سب کی رائے کی منتظر رہوں گی۔ نام اسلام کا لو کفر کے سب کام کرو وہ جو ہے رحمت عالم اسے بدنام کرو دینی بھائی تمہیں کہتے ہوئے شرم آتی ہے سوچتے سوچتے چھاتی یہ پھٹی جاتی ہے قتل معصوموں کا جس نے...
  8. F@rzana

    ن م راشد ن م راشد کی ایک نظم ۔ اظہار اور رسائی

    اظہار اور رسائی مو قلم، ساز، گل تازہ، تھرکتے پاؤں بات کہنے کے بہانے ہیں بہت آدمی کس سے مگر بات کرئے بات جب حیلہء تقریب ملاقات نہ ہو اور رسائی کہ ھمیشہ سے ھے کوتاہ کمند بات کی غایت غایات نہ ہو! ایک ذرّہ کف خاکستر کا شرر جستہ کے مانند کبھی کسی انجانی تمنّا کی خلش سے مسرور اپنے...
  9. F@rzana

    رقعہ بمقابلہ ٹیکسٹ

    شمشاد بھائی سلام کے جواب میں "وعلیکم السلام" آپ جلدی سے رقعہ لکھئے، میں نے کونسا خط لکھنے کی فرمائش کر دی ہے جو :( آج میں نے شمشاد بھائی کو سچ مچ تاؤ دلا دیا، انہوں نے میری 2000 والی پوسٹ میں لکھا کہ مجھے بلوانے کے لیئے رقعہ بھیجنا پڑے گا، جوابا میں نے رقعہ نہ ملنے کا شکوہ کیا۔۔۔۔۔ میرے...
  10. F@rzana

    اردو کی سب سے بڑی ناول نگار"قرۃالعین حیدر"

    محترمہ قرۃالعین حیدر کی وفات پر یہ مضمون جناب ساحر شیوی کی فرمائش پر لکھا گیا جو کہ خراج عقیدت کے طور پر ان کے تذکرہ جات کی خصوصی کتاب میں شائع ہوا ہے، مجھے امید ہے کہ اردو ادب سے دلچسپی رکھنے والے اس کو پڑھ کر اپنی گرانقدر رائے سے ضرور نوازیں گے۔شکریہ
  11. F@rzana

    تیس دنوں کی دعائیں-برائے رمضان شریف

    Ramadan Dua: DAY 1 ALLAH, on this day make my fasts the fasts of those who fast (sincerely), and my standing up in prayer of those who stand up in prayer (obediently), awaken me in it from the sleep of the heedless, and forgive me my sins , O God of the worlds, and forgive me, O one who...
  12. F@rzana

    ’اوراق پریشاں' کی رسم اجراء

  13. F@rzana

    جشن پاکستان پر تقریبات-1

    [CENTER][/CENTER]
  14. F@rzana

    مبارکباد نبیل زندہ باد

    محفل کے اپ گریڈ کے سلسلے میں یوں تو سبھی کی کاوشیں قابل تحسین ہیں لیکن نبیل صاحب نے جس محنت اور جانفشانی سے کام کیا وہ سب کو معلوم ہے، اس سلسلے میں شکایات کا ایک انبار بھی ان کے سر پر پڑا رہا، حالانکہ وہ سب کو صبر کی تلقین کر رہے تھے کہ رفتہ رفتہ سب کام ہوجائے گا:D ہائے ہم بے صبرے:rolleyes...
  15. F@rzana

    مبارکباد محفل میں ڈاکٹر عباس کی سالگرہ

    ڈاکٹر عباس آپ کو محفل پر سالگرہ کی تہہ دل سے مبارک باد قبول ہو۔ آپ یہاں کے ایک بہت اچھے رکن ہیں اور آپ کی شرکت باعث مسرت ہے،نجانے کیوں کسی نے یہ دھاگہ نہیں کھولا اور آپ کو شاکی ہونے کا موقعہ دیا، معذرت۔
  16. F@rzana

    مبارکباد 10,000 ماورا زندہ باد، مبارکباد

    ماورا اس زبردست سنگ میل پر تہہ دل سے مبارکباد قبول کیجئے، محفل میں آپ کی خدمات کسی تعارف کی محتاج نہیں، ویل ڈن (مجھ سے شمشاد بھائی کے آنے کا انتظار نہیں ہوتا
  17. F@rzana

    تم خوبصورت ہو

    گزشتہ دنوں میں نے اپنی ایک طویل نظم کا کچھ حصہ یہاں پر “تنہا مسافر“ کے عنوان سے پوسٹ کیا تھا، اسی نظم کو مکمل پوسٹ کررہی ہوں تاکہ مندرجہ ذیل تبصرہ کرنے والے کا الجھاؤ سلجھ جائے۔ :lol: “ آپ کی نظم کا مطالعہ کیا، ایک خاموش ندی کی طرح بہتی ہوئی نظم اور شاید جس سحر میں لکھی گئی اس کا بھی اثر...
  18. F@rzana

    تاج محل

    “تاج محل“ کو دنیا کے ساتویں عجوبہ کہلوانے کے لئے ووٹ ڈالئے ۔ بی بی سی کے اس لنک کو دیکھئے اور نیوز بھی پڑھ لیجئے، پھر فیصلہ کیجئے۔ http://news.bbc.co.uk/player/nol/newsid_4570000/newsid_4575000/4575068.stm?bw=bb&mp=rm
  19. F@rzana

    جھوم برابر جھوم

    میں جا رہی ہوں “جھوم برابر جھوم“ دیکھنے، کس کس نے چلنا ہے؟ پونے آٹھ بجے شو شروع ہوگ، ابھی وقت ہے، جلدی بتائیں تاکہ ہم پہلے سے جا کر ٹکٹ لے لیں اور ہاں پوپ کورن ، آئسکریم ، کوک بھی آرڈر کرنا۔۔۔۔۔۔۔۔جلدی بتائیں!
  20. F@rzana

    پائریٹس آف کریبین

    اس مووی کا کافی انتظار ہورہا تھا ، اب ریلیز ہوئی تو ہم بھی شوق سے دیکھنے گئے لیکن توقع کے معیار پر پوری نہیں اتری حالانکہ بے تحاشہ پیسہ خرچ کیاگیا ہے اس کی تیاری میں، جب بھی کسی مو وی کی سیریلز بنتی ہیں ایسا ہی ہوتا ہے نا۔ It could hve been worse, but that's no excuse. Pirates of the...
Top