نتائج تلاش

  1. W

    بلاگر پر اردو ایڈیٹر ا آضافہ کرنے والوں کے لیے

    بلاگر پر اردو ایڈیٹر ا آضافہ کرنے والوں کے لیے میں انہں ایک مفید مشورہ دینا چاہوں گا کہ جب آپ کے بلاگ پر صرف ایک تبصرہ ہوتا ہے تو بھی انگلش میں لکھا ہوتا ہے اور جب کوئی تبصرہ نہیں ہوتا تو بھی انگلش میں لکھا آتا ہے یہاں تک کہ دو تبصرہ جات نہ ہو جاہئں اس کے لیے آپ اپنے بلاگ کے HTML میں مندرجہ...
  2. W

    بلاگر میں اُردو تبصرہ جات

    السلام و علیکم! میں محفل فورم کے تمام ممبران کا مشکور ہوں جو گاپے بگاہے سوالات کے جوابات دیتے رہتے ہیں۔ میں نے بھی ایک سوال اٹھانا تھا لین اس کا جواب پہلے سے موجود تھا لیکن دل کو تسلی نہیں ہوئی، بلاگر میں اُردو تبصرہ جات دینے کیلئے اپی پیسٹ کرنا پڑتا ہے۔ میں آپ سب لوگوں سے یہ پوچھنا چاہتا...
Top