نتائج تلاش

  1. م

    چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ایف 16 میں سے آپریشن میں حصہ لیا

    آپریشن کوئی بھی ہو۔ دہشت گردی میں ہوئی اموات سے کئی گنا زیادہ اموات آپریشن میں ہوئی ہیں کیوں کہ طاقت کا استعمال ہماری اپنی مشینری کو ناکارہ کر رہا ہے
  2. م

    خواتین مردوں اور بچوں پر پولیس ا ہلکاروں کا بد ترین تشدد

    خود کش دہشت گرد تو چھپ کر کاروائی کرتے ہیں لیکن ان دہشت گردوں سے کیسے نمٹا جائے جو کھلے عام دہشت گردی پھیلا رہے ہیں جبکہ ہماری خود مختار عدلیہ جب ایک بات میڈیا پر منظر عام آجائے تو تب ایکشن لیتی ہے۔
  3. م

    خواتین مردوں اور بچوں پر پولیس ا ہلکاروں کا بد ترین تشدد

    نہ جانے قیامت کے دن پولیس اور عدلیہ کے ساتھ کی سلوک کیا جائے گا۔ اللہ ہر بھائی بہن ماں بیٹی کو اس قسم کی اذیت اور حالات سے بچائے۔
  4. م

    مردوں کی بیٹھک

    یار یہ پھڈے بازی کیا ہوتی ہے؟
  5. م

    ریڈیو فضا ۔۔

    یہ بچوں کو ہمیشہ نانی کے پاس کیوں چھوڑا جاتا ہے
  6. م

    ایران صدارتی انتخابات میں دھاندلی

    یوٹیوب پر یہودیوں کے مذہبی پیشواوں نے میڈیا کے سامنے یہ اقرار کیا کہ ایرانی اسرائیلیوں کے بہت قریب ہیں اور میڈیا پر ہونے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں
  7. م

    ایران صدارتی انتخابات میں دھاندلی

    ایرانی حکومت بھی دو رخی پالیسی پر یقین رکھتی ہے۔ امریکہ اور اسرائیل کی مخالفت کے باوجود اس سال امریکہ سے خریدے گئے اسلحے کی مقدار بہت زیادہ لی اس کے علاوہ نیٹو کی سپلائی براستہ پشاور بند ہونے کے فورا بعد براسطہ ایران ہو رہی ہے۔ اس سے کیا ثابت ہوتا ہے؟
  8. م

    آج کی تصویر

    بشرطیکہ دوبئی میں حالات ساز گار نہ ہوئے تو
  9. م

    آج کی تصویر

    ملائشیا جانے کا شاید اتفاق ہوجائے
  10. م

    آج کی تصویر

    جلدی لگایئے گا
  11. م

    نور ہدایت - قرآن کریم و تفسیر عثمانی کا مکمل اور فری سافٹو

    power iso اس کا سائز بھی چھوٹا ہے جلدی ڈاونلوڈ ہوجاتا ہے۔
  12. م

    نور ہدایت - قرآن کریم و تفسیر عثمانی کا مکمل اور فری سافٹو

    سی دی کاپی کے لئے فری ویئر پروگرام پاور آئی ایس او کے نام سے ڈاونلوڈ کیا جاسکتا ہے
  13. م

    نور ہدایت - قرآن کریم و تفسیر عثمانی کا مکمل اور فری سافٹو

    اس قسم کی سودمند معلومات شیئر کرتے رہئے گا
  14. م

    مبارکباد اہل وطن کو مبارکباد

    دہشت لاہور سے نہیں بلکہ پاکستانی کھلاڑیوں کی محنت اور اللہ کا کرم تھا
  15. م

    موسم کا حال آور آپ کا من پسند موسم

    صبح 6 بجے بھی اے سی کے بغیر وقت نہیں گذرتا۔ شاید اب یورپ کا رخ کرنا پڑے
  16. م

    موسم کا حال آور آپ کا من پسند موسم

    دوبئی میں تو بہت برا حال ہے گرمی کی وجہ سے۔
  17. م

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    جلاد امریکہ سے ٹریننگ لینے چلا گیا ہوگا
  18. م

    لندن کے Ariel Views

    لندن میں ویسے گرافکس ڈیزائننگ فیلڈ کیسی ہے اور تنخواہ کی کیا صورتحال ہے۔ کسی دوست کو معلومات ہوں تو ضرور شیئر کریں۔ دوبئی ویسے بھی ڈاون جارہا ہے
Top