نتائج تلاش

  1. شانی

    Captcha Entery ویب سائیٹس کیسے کماتی ہیں۔

    میں نے بہت سی Captcha Entery Jobکی ویب سائٹس دیکھی ہیں جو Captcha entery کرنے پر یوزر کو پیمنٹ کرتی ہیں لیکن اُن ویب سائیٹس کو کیا بچتا ہے اور وہ کیسے کماتی ہیں؟
  2. شانی

    تعارف میں ہوں کون؟

    اردو ویب کو جائن تو میں نے 2009 میں کیا تھا لیکن اپنا تعارف آج پیش کرنے جا رہا ہوں۔ میرا نام حمزہ ہے تعلق پنجاب کے شہر جھنگ سے ہے جس کا تاریخی پس منظر ہیر رانجھا کی داستان ہے۔
  3. شانی

    رائے مطلوب ہے

    ایک ایس ایم ایس کی ویب سائٹ کی ڈویلپمنٹ کے لیے ڈویلپرز کی رائے مطلوب ہے۔ http://www.yo0h.tk یہ ویب سائٹ کا لنک ہے جو ابھی شروعاتی مراحل میں ہے۔
Top