نتائج تلاش

  1. س

    مبتدی :(

    آخر کب تک میرا اکاؤنٹ مبتدی ہی رہے گا ۔ یہاں پیغام بھیج بھیج کر اپنا کھاتا بھرتا ہوں ::grin:
  2. س

    دوران الأرض هل يخالف ظاهر القرآن بالصور ؟

    اردو ترجمے کی درخواست ہے: http://www.noreldonia.com/vb/showthread.php?t=15466
  3. س

    وارد میں کالر ٹیون کو کس طرح ختم کیا جا سکتا ہے

    کالر ٹیون کا مطلب ہے کہ جب کوئی آپ کو کال کرے تو اسے ایک مخصوف رنگ بیک ٹون آئے جیسے میوزک وغیرہ لیکن اس سروس کے چارجز بھی ہیں۔ اب اسے ختم کرنے کا طریقہ سمجھ نہیں آ رہا۔ آپ جانتے ہوں تو مہربانی کر کے بتا دیجئے
  4. س

    "زمین ساکن ہے" اعلی حضرت کی کتاب کہاں سے ملے گی

    اسلام و علیکم برادران اسلام! میں لاہور میں رہتا ہوں اور داتا دربار کے نزدیک واقع تمام دکانوں سے پتا کر چکا ہوں۔ یہی جواب ملا کہ کتاب آؤٹ آف پرنٹ ہے۔ کیا کوئی دوست مجھے اس سلسلے میں راہنمائی دے سکتے ہیں کہ یہ کتاب میں کہاں سے حاصل کر سکتا ہوں؟ اگر آپ کے پاس موجود ہو تو بھی بتائیے مجھے اس...
  5. س

    آف لائین اردو انگلش ڈکشنری (یونیکوڈ)

    اسلام و علیکم ! سٹار ڈکشنری انٹر نیٹ پر مفت میں دستیاب ایک بہت اچھا اوپن سورس ڈکشنری پروگرام ہے جو لینکس اور ونڈوز دونوں کے لئے قابل استعمال ہے۔ اسے ایک چینی دوست لی رے نے سی پلس پلس پروگرامنگ لینگوئج استعمال کرتے ہوئے تشکیل دیا ہے۔ پروگرام درحقیقت ایک ڈکشنری انٹرفیس ہے جسے کام کرنے کے لیے ایک...
  6. س

    آن لائین انگلش سے اردو ڈکشنری

    اسلام و علیکم دوستو! آج ہم اپنی دوسری ایجاد کے ساتھ حاضر ہوئے ہیں- اس لنک پر انگلش سے اردو ڈکشنری رکھی گئی ہے۔ یہ کمپیوٹر پر استعمال کی جائے گی۔ تاہم اس کو استعمال کرنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ آن لائین ہوں h**p://sites.google.com/site/ptcldirectory/online-dictionary
  7. س

    موبائل فون ڈائرکٹری

    اسلام و علیکم راقم الحروف نے موبائل فون کے لیے ایک سافٹ وئیر تشکیل دیا ہے جس سے پاکستان کے تمام شہروں کے ڈائلنگ کوڈ اور ایمرجنسی نمبر باآسانی چند کیز دبانے سے معلوم کئے جا سکتے ہیں۔ یہ سافٹ وئیر کسی بھی ایسے موبائل پر رن کیا جا سکتا ہے جس میں جاوا سپورٹ دستیاب ہو۔ ڈاؤن لوڈ کرنے اور مزید...
Top