نتائج تلاش

  1. بشیر احمد

    ایک سمال ٹی وی چینل کیلئے کتنے اخراجات درکار ہوتے ہیں ؟

    پاکستان میں کیبل بیسڈ ٹی وی چینل کیلئے کتنے اخراجات کی ضرورت ہوتی ہے ؟ پیمرا کے لائنسزز کی فیس کیا ہے ؟ بیسک ٹولز کیا درکا ہوں گے ؟ امید ہے یہاں موجود ماہرین نیو ٹی چینل کے حوالے سے اپنے تجربات اور معلومات شیئر کریں گے
  2. بشیر احمد

    میک ایڈریس ؟

    جب ہم اپنےکمپیوٹر کا لین کارڈ یا وائی فائے میک نمبر انٹرنیٹ پرووائڈر کو دیتے ہیں تو اس سے ہمارے کمپیوٹرکے ہیک ہونے یا ہماری پرائیوسی متاثر ہونے کے کتنے چانسز ہوتے ہیں ۔ ؟
  3. بشیر احمد

    بلاگر کی میگزین ٹیمپلیٹ کیسے اردوائیں

    بلاگر ز کے حوالےسے کافی کچھ مواد محفل پر موجود ہے پر مجھے ایسی کوئی جاندار تحریر نہیں ملی جس کے ذریعے بلاگر کے کسی میگزین ٹیمپلیٹ کو اردوانے کیلئے مکمل طور پر وضاحت موجودہو۔ کیا اس حوالے سے کوئی ارکان یا انتظامیہ سے کوئی معاونت مل سکتی ہے ؟
  4. بشیر احمد

    موبائل سافٹویئر ایپلیکشنر قبول کرنی چاہئے یا نہیں ؟

    جب ہم اپنے موبائل کو پی سی سوٹ کرتے ہیں اور پی سی انٹرنیٹ سے کنیکٹڈ ہے تو اس وقت پی سوٹ سافٹویئر کو اپڈیٹ کرنے اور اسی طرح موبائل ڈوائس کے ساٍفٹویئر کو اپڈیٹ کرنے کے پیغام آتے ہیں ، مجھے یہ رہمنائی لینی ہے موبائل سافٹویئر کو اپڈیٹ کرنے کے ان پیغامات کا قبول کرنا چاہئے یا نہیں ۔
  5. بشیر احمد

    magic flare ، infy java ، swish max کے متعلق معلومات درکار ہے

    magic flare ، infy java ، swish max مجھے ماہرین سے مذکورہ بالا سافٹوئیرز کے متعلق معلومات لینی ہے کہ ان کی ویب ڈزائئنگ کی دنیا میں کیا اھمیت ہے اگر کوئی ساتھی infy java کے متعلق تفصیلا بتائے تو انتھائی مشکور رہوں گا ۔
  6. بشیر احمد

    ذاتی پیغام کا مسئلہ

    میں نے جب بھی کسی رکن کو ذاتی پیغام کرنے کی کوشش کی ہے تو یہ پیغام آتا ہے 1. خرابیاں پیغام ارسال کرتے وقت آپ سے حسب ذیل غلطیاں ہوئی ہیں * Your options are configured to accept private messages only from your contacts. Therefore the following users will be unable to reply...
  7. بشیر احمد

    ایم ایس ورڈ 2007 میں بک لے آئوٹ کیسے بنایا جائے ؟

    مجھے ایک اسلامک بک کیلئے بک لے آئوٹ بنانا ہے اس طرح کا کلک ھیئر اس طرح کے بارڈر وغیرہ کی سیٹنگ ھیڈر میں کس طرح کی جائے اور ہر صفحے کی سائیزنگ کس طرح کی جائے اسی طرح حوالہ جات فوٹر میں رائٹ سائیڈ پر دینے ہیں امید ہے کہ ماہرین رہنمائی فرمائیں گے ۔
  8. بشیر احمد

    ایکسل ٹو ایچ ٹی ایم ایل کنورٹر

    عرض ہے کہ میرے پاس کافی کتب کی دو کالمی فہرست (عناوین اور صفحہ نمبرز) ایکسل میں اور ورڈ میں ٹیبل کی صورت میں موجود ہیں۔ میں ان کو TinyMCE کے ذریعے ایک ویب سائٹ پر پبلش کرنا چاہتا ہوں۔ عام سافٹ ویئرز عموماً اور ایکسل و ورڈ خصوصاً ایچ ٹی ایم ایل بناتے وقت کافی سارا جنک کوڈ داخل کر دیتے ہیں۔ مجھے...
  9. بشیر احمد

    گوگل ٹاک اور یاھومیسینجر میں لاگ ان پرابلم

    میرے پاس گوگل ٹاک اور یاھو میسینجر میں لاگ ان ہونے پرابلم آرہا جبکہ برائوزر کے ذریعے لاگ ان ہورہا ہے اور اس طرح تمام سائیٹس بھی کھل رہی ہیں امید ہے ماہرین اس پرابلم کاحل بتائیں گے
  10. بشیر احمد

    صرف 9 ڈالر میں ویب ہوسٹنگ اور ڈومین حاصل کریں

    یہ کمپنی صرف 9 ڈالر 95 سینٹ میں ان لمیٹڈ ویب ہوسٹنگ اور ڈومیں نیم دے رہی میں اس آفر سےایک دفعہ فائدہ حاصل کرچکا ہوں کمپنی نے دوبارہ یہی پیکیج شروع کیا ہے لہذا ساتھی اس محدود مدت والے پیکیج سے بھرپورفائدہ حاصل کریں اپنی مستقل سائیٹ کے ذریعے اسلامی تعلیم کو عام کریں وزٹ
  11. بشیر احمد

    پرنٹنگ میں پرابلم کیوں ؟

    میں نے ایک فائل ایم ایس ورڈ میں کمپوز کی اس میں اسلامی سمبل( صلی اللہ علیہ وسلم اور رضی اللہ عنہ ، رحمۃ اللہ علیہ ) کیلئے دارالسلام اور جمیل نوری فونٹ کے سمبل استعمال کئے میں نے ایچ پی 2200 سے جب پرنٹ دیا تھا بالکل صحیح پرنٹ آئوٹ آتا ہے لیکن جب مرر(الٹا) پرنٹ دیتا ہوں توکتاب کا ایک پیج تو پرنٹ...
  12. بشیر احمد

    ماہنامہ الحدیث کے 50 شمارے برائے ڈآئون لوڈ

    ماہنامہ " الحدیث" ایک دینی اور اورتحقیقی مجلہ ہے اس کے پچاس شمارے ڈائون لوڈ کرنے کیلئے کلک ھیئر
  13. بشیر احمد

    سنڌي اسلامي ڪتاب

    السلام عليڪم ڀائرو سنڌي زبان ۾ اسلامي ڪتاب ڊائون لوڊ ڪرڻ لاء هن ويب سائٽ کي ڏسو ڪلڪ هيئر
  14. بشیر احمد

    فھم دین کورس ان ویڈیوز

    فھم دین بالخصوص عقیدے کے مسئلے پر سولہ ویڈیوز ڈائون لوڈ کرنے کیلئے ملاحظہ ہو کلک ھیئر
  15. بشیر احمد

    سندھی فونٹ کیلئے ملاحظہ کریں یہ ویب

    دوستو سندھی فونٹس اور سافٹویئر کیلئے مندرجہ ذیل ویب سائیٹ کی کیٹگاریس سے فونٹ آپشن سے ڈائوں لوڈ کریں کلک کریں
  16. بشیر احمد

    اس ویب سے احمد دیدات کے لیکچرس ڈآئون لوڈ کریں

    عظیم اسلامی اسکالر احمد دیدات کے لیکچرس ڈائون لوڈ کرنے کیلئے ملاحظہ ہو یہاں کلک کریں
  17. بشیر احمد

    کیا پی ڈی ایف سے انپیج میں کنورٹ کرسکتے ہیں ؟

    کیا پی ڈی ایف سے انپیج میں کنورٹ کرسکتے ہیں ؟
Top