نتائج تلاش

  1. manjoo

    کرپٹو کرنسی

    السلام علیکم آپ میں سے کوئ کرپٹو کرنسی کے متعلق جانتا ھے تو یہاں شیئر کرے پلیز
  2. manjoo

    ویب سائٹ پر اپنی مرضی کا اردو فونٹ

    السلام علیکم! میں کافی عرصھ سے اس کوشش میں تھا کھ کسی طرح اپنی ویب سائٹ پر اردو کا اپنی مرضی کا فونٹ لگاؤں اور اگرچہ دیکھنے والے کے کمپیوٹر پر وہ فونٹ انسٹال نہ بھی ھو تب بھی ویب سائٹ پر لگایا گیا فونٹ نظر آئے۔ میری اس کوشش کو درج ذیل لنک پر دیکھیں۔ ویب سائٹ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں برائے...
  3. manjoo

    گولی کی طرح تیز اور مفت sms

    السلام علیکم گولی کی طرح تیز اور مفت sms بھیجنے کے لئے اس ویب سایٹ کو ضرور وزٹ کریں یہاں کلک کریں
  4. manjoo

    فری ایزی لوڈ جیتیں

    السلام علیکم دوستو اس ویب سائٹ کو وزٹ کریں اور فری میں EasyLoad حاصل کریں۔ ساتھ میں فری ایس ایم ایس بھیجیں اور وصول کریں۔ یہاں کلک کریں
  5. manjoo

    الیکٹریسٹی سیور - بجلی بچانے كا آلہ

    السلام علیكم محترم قارئین و ناظرین یقیناً آپ لوگوں نے بھی الیکٹریسٹی سیور - بجلی بچانے كا آلہ نام كی ڈیوائس كے بارے میں سنا ہو گا- اس كے بنانے والے كا دعویٰ ہے كہ اس كے استعمال سے بجلی كے بل میں كمی كی جا سكتی ہے جو كہ تقریبا 5 فیصد سے لے كر 40 فیصد تك ہو سكتی ہے- اس آلہ کو بنانے والوں کا...
  6. manjoo

    آپ کی صحت کا ضامن

  7. manjoo

    ویب سائٹ پر اپنی مرضی کا اردو فونٹ

    السلام و علیکم محترم ارباب دانش میں نے ایک ویب سائٹ اردو میں‌بنائی ہے جس میں نوری نستعلیق فونٹ مستعمل کیا ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا ایسا ممکن ہے کہ سامعین کے کمپیوٹر پر نوری نستعلیق فونٹ انسٹال نہ بھی ہو تب بھی میری ویب سائٹ نوری نستعلیق فونٹ میں ہی کھلے۔
  8. manjoo

    سرائیکی دوھڑا - عیدکارڈ سجن دا

    عیدکارڈ سجن دا receive کیتم وچ write ہائی عید مبارک بہوں تنگ ہاں loneliness کولوں except تمہارے اوکھی لنگ سی عیدمبارک تے تحریر کیتس my great ماہی شالا چنگی گزری عیدمبارک منظور ساکوں forget نہ کریں جب دن ہووی عیدمبارک
  9. manjoo

    برائے اصلاح ---------- اِس مطلبی جہاں کے سب یار ہیں عبث ---- از : manjoo

    اِس مطلبی جہاں کے سب یار ہیں عبث ایسی محبتوں کے یہ اقرار ہیں عبث ٭٭٭٭٭٭ ہے علم گر لحد میں اکیلے ہی جائیں گے وقتی رفاقتوں کے یہ مینار ہیں عبث ٭٭٭٭٭٭ اب دوستی ہے نام مطالب کا دوستو یہ زہر بانٹتے ہوئے اشجار ہیں عبث ٭٭٭٭٭٭ اندر کدورتیں ہیں تو باہر بشارتیں چہروں پہ کھلتے ہوئے یہ انوار ہیں...
  10. manjoo

    آج کا مسلمان

    آج کا مسلمان مسجد میں جب پہنچے تو بڑے نمازی ہوتے ہیں ہویدا ہوئے باہر تو شیطان کے قاضی ہوتے ہیں قرآن کو دیکھا تو عقیدت سے چوم لیا اٹھائی جب نظر تو بھولےہوئے ماضی ہوتے ہیں
  11. manjoo

    منافقت کے سوا دھر سے ملا کیا ہے

    منافقت کے سوا دھر سے ملا کیا ہے خلوص و مہرووفا کا یہاں صلا کیا ہے ........ میں اپنے مقصد ہستی کو بھول بیٹھا ہوں جلا تو میں ہوں یہاں پر تیرا جلا کیا ہے ........ زمانے والوں نے ہم کو دیئے ہیں غم اکثر! صدا تو سنتا ہوں میں تیر کی چلا کیا ہے ........ کبھی جو بزم میں ہم لوگ ان کی جا نکلے بڑی...
  12. manjoo

    محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم

    محمد ﷺ مواحد ہے جس کا زمانہ سارا، وہ دائے سبل ہے میری زندگی کا سہارا، وہ مولائے کل حشمت سے جس کی کانپتے تھے شاہِ عرب وعجم خم جس کے در پہ ہے زمانہ سارا، وہ ختم الرسل میزبان ہو جس کا خدا اور مہمان ہو وہ معطر ہیں جس کی بو سے دوسرا، وہ بوئے گل دیدار کے جس کی تمنا ہے اے منظور بلائے جو...
  13. manjoo

    حمد

    حمد تو ہے لاثانی، نہیں تیرا کوئی ہمسر سارے جہاں میں اعلیٰ، بزرگ و برتر تیرا کرم ہے ہر وقت جاری و ساری اٹھا رہے ہیں سب فیض خشک و تر قادرِ مطلق، منصف ہے نام تیرا بے شک تو ہے سارے جہاں کا جان پرور اک تنکا تک بھی حکمت سے خالی نہیں عادل و واحد تو ہی ہے اس کا کارگر سب مشکلیں تو...
  14. manjoo

    فرامین/ اقوال آئمہ علیہ السلام

    حضرت علی علیہ السلام نے ارشاد فرمایا: دوستوں کی دو قسمیں ہوتی ہیں: بھروسہ مند دوست اور ہنسی مذاق والے دوست۔ جہاں تک بھروسے مند دوستوں کی بات ہے تو یہ لوگ ہتھیلی، بازو، خاندان اور دولت کی طرح ہوتے ہیں لہذا اگر تم اپنے کسی دوست پر بھروسہ کرتے ہو تو اس پر اپنی دولت، طاقت سب نچھاور کردو۔ اسکے...
Top