آداب و تسلیمات !
جب کبھی کسی سے پوچھا جائے کہ غزل کیا ہے توجواب میں ہمیشہ غزل کے لغوی معانی اور اسکے اصولوں پر روشنی ڈالنا شروع کر دیتے ہیں ۔
میرے سوال ان سب سے ہٹ کر ہیں
غزل کا خیال کب ؟ کسے ؟ اور کیوں آیا ؟
غزل کو عروج کب ملا ؟
غزل میں ردیف قافیہ اور بحر ان سب کی پابندی شروع سے ہی تھی ؟ِ...