نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    اب سمجھ میں آتا ہے. شاعر نامعلوم

    اب سمجھ میں آتا ھے ________________ پیار کی کہانی میں کِس جگہ ٹھہرنا تھا ؟ کِس سے بات کرنا تھی ؟ کِس کے ساتھ چلنا تھا ؟ کون سے وہ وعدے تھے ؟ جِن پہ جان دینا تھی کِس جگہ بِکھرنا تھا ؟ کِس جگہ مُکرنا تھا ؟ کِس نے اِس کہانی میں کِتنی دور چلنا تھا ؟ کِس نے چڑھتے سورج کے ساتھ ساتھ ڈھلنا تھا...
  2. ناعمہ عزیز

    زینٹینگل آرٹ ( Zentangle Art)

    السلام علیکم امید ہے سب خیریت سے ہوں گے. خلیل الرحمٰن انکل کی فرمائش پرپوسٹ کر رہی ہوں یہ لاک ڈاؤن میں بنائی گئی چند تصاویر ہیں اس آرٹ کو zentangle art کہا جاتا ہے. میرا بھی اس سے تعارف کچھ عرصہ پہلے ہی ہوا. میں کوئی آرٹ کی طالبعلم نہیں ہوں. یہ صرف می ٹائم (Me Time) گزارنے کے لیے بنائے گئے چند...
  3. ناعمہ عزیز

    اندرون سندھ کا دورہ

    اندرون سندھ. یوں تو میں اندرون سندھ صرف دو مرتبہ ہی گئی ہوں گو کہ پوری طرح سے وہاں کی ثقافت و کلچر کو دیکھنے پرکھنے کا موقع نہیں مل سکا لیکن ایک اور صوبے میں جانا ان کی زبان وہاں بسنے والے لوگوں کا رہن سہن، عادات و اطوار میرے جیسی بندی کے لیے ایک ایڈونچر سے کم نہیں. ایک دفعہ اس ایڈونچر کا آغاز...
  4. ناعمہ عزیز

    بے اولاد. اظہر فراغ

    اظہر فراغ کی ایک خوبصورت نظم "بے اولاد..........." اسے معلوم ہے شاید ادھورے رنگ کی تصویر ہوتی ہے کہانی کیسے کرداروں کے کم پڑنے سے بے توقیر ہوتی ہے وہ جب بھی دیکھتی ہے خالی گہوارے میں رکھے آرزؤں سے بنے ننھے سویٹر کو گلہ کرتی ہے مجھ سے اس طرح جیسے مری مٹھی میں ہو تریاق اس زہرِ اذیت کا اسے میں...
  5. ناعمہ عزیز

    قندیل بلوچ

    قندیل بلوچ نام ہے ایک سچائی کا، ڈنکے کی چوٹ پر ایک منافقت بھرے معاشرے میں جینے کا، واقعتاً ایک کھلی کتاب کا، جی ہاں قندیل بلوچ یا فوزیہ عظیم نام ہے ایک باغی کا، مردوں کے معاشرے میں بےباک مرد بن کر جینے والی ایک عورت کا جو کہ مردوں سے برداشت نا ہو سکی. وہ بولتی تھی تو مردوں کی عزت تار تار کر...
  6. ناعمہ عزیز

    عورت پر ہلکا سا تشدد

    عنوان سے ہی ظاہر ہے کہ میں کیا کہوں گی ، سوشل میڈیا پر لوگوں نے مولانا شیرانی صاحب کے فتوے پر مذاق بھی اُڑایا ،طرح طرح کی باتیں کی، کچھ لوگوں نے ثبوت کے طور پر قرآن کی آیا ت بمعہ ترجمعہ پیش کیں جن کی رو سے عورت کو مارنا جائز ہے۔ میں یہاں مذہب کی بات نہیں کروں گی کیونکہ اپنے مفاد کی خاطر، اپنی...
  7. ناعمہ عزیز

    خواجہ سرا

    میری شادی ہونے والی تھی اور شاپنگ کے سلسلے میں روز مارکیٹ آنا جانا لگا رہتا تھا۔ ایک روز شاپنگ کے دوران ہم گزر رہے تھے کہ راستے میں مردوں کا ایک ٹولہ نظر آیا۔ ان سے چند ہی قدم دور ایک خواجہ سرا آرہا تھا۔ جب وہ قریب سے گزرا تو مردوں نے اپنی اوقات دکھاتے ہوئے فقرے کسے ، ایک صاحب تو اپنی اوقات سے...
  8. ناعمہ عزیز

    بول میری مچھلی کتنا ہے پانی

    فضا میں بہت نمی تھی ، گرمی ، حبس اور نمی سے بھرپور فضا کی وجہ سےسانس لینا مشکل ہو رہا تھا، مگر کراچی کا سمندر دیکھنے کی بے تابی الگ تھی۔ ابھی رات کو ہی تو میں ساحل سمندر پر واقع ایک ریستوران کو لاچی پر ڈنر کر کے گئی تھی، رات کے وقت سمندر کے پانی کا شور لوگوں کی آوازوں میں دب گیا تھا۔ مگر جہاں...
  9. ناعمہ عزیز

    بالوں میں سکری ختم کرنے کے لئے انتہائی آسان اور آزمودہ ٹوٹکا۔

    اگر آپ بالوں میں سکری کی وجہ سے پریشان ہیں تو ایک بار یہ ٹوٹکا ضرور آزما کر دیکھیں ۔ لسٹرین (ماوتھ واش) کسی بھی میڈیکل سٹور میں باآسانی مل جاتی ہے ، لیکن یاد رہے کہ لسٹرین (original) لیں ،جو کہ پیلے رنگ میں ہو۔ایک شاور بوتل میں لسٹرین ڈالیں ، نہانے سے آدھا گھنٹہ پہلے اپنے سر پر سپرے کریں ۔...
  10. ناعمہ عزیز

    آزمودہ ٹوٹکے

    السلام علیکم سب کو ۔ آج بیٹھے بیٹھے یونہی خیال آیا کہ اردو محفل پر ایک ایسی لڑی ضرور ہونی چاہیے جس میں ہم سب چھوٹے چھوٹے ٹوٹکے بتا سکیں۔ کھانا پکانے ، گھریلو صفائی ستھرائی اپنی سکن ، بالوں کی حفاطت کے متعلق ٹوٹکے وقتا فوقتا یہاں شئیر کرتی رہوں گی۔ آپ لوگوں سے بھی درخواست ہے کہ اگر آپ کو مفید...
  11. ناعمہ عزیز

    مجھے ڈر ہے ۔

    ڈر اور خوف د و ایسے احساسات ہیں جو کسی بھی انسان کو کسی بھی وقت پیش آسکتے ہیں ، مگر میرا ڈر بڑا عام سا ہے مگر میرے لئے یہ ڈر کسی بھی عذاب سے کم نہیں۔ اور اس ڈر کا ذمہ لوگوں کے سر جاتا ہے کہ لوگ کیا کہیں گے ! لوگوں کے کہنے کے ڈر سے ہم وہ نہیں کر سکتے جو ہم کرنا چاہتے ہیں ، وہ کہہ نہیں سکتے...
  12. ناعمہ عزیز

    فیس بکی فین ۔

    یہ پنکھے والا فین نہیں میں دوسرے فین کی بات کر رہی ہوں ، اففف یہ فین بھی نا کیا چیز ہو تے ہیں ، مجھے پتا ہی نہیں تھا کہ میرے اتنے فین ہیں فیس بک پر۔ لوگوں کی خالص دودھ کی طرح گاڑھی شاعر ی دیکھ کر میں سوچا کرتی تھی کہ میں تو کبھی بھی مشہور نہیں ہو سکتی ، میں نے کبھی بھی اوکھے اوکھے لفظ استعمال...
  13. ناعمہ عزیز

    افتخار عارف عذاب یہ بھی کسی اور پر نہیں آیا۔

    عذاب یہ بھی کسی اور پر نہیں آیا کہ ایک عمر چلے اور گھر نہیں آیا اس ایک خواب کی حسرت میں جل بجھی آنکھیں وہ ایک خواب کہ اب تک نظر نہیں آیا کریں تو کس سے کریں نارسائیوں کا گلہ سفر تمام...
  14. ناعمہ عزیز

    دھی ۔ناعمہ عزیز

    لوکیں مینو کی کی سمجھن اونہاں دی میں لگدی کی آں میرے ماپیاں کولوں پچھو جنہاں دی میں چنگی دھی آں ماپیاں مینوں جم کے دتا پالیا، پوسیا ، وڈا کیتا ہسیا ، کھیڈیا ، کھاد ا ، پیتا کپڑا ، لتا اونہاں سیتا گلیاں گلیاں پیر کسائے راتاں لائیاں دن وی لائے کھول مقدراں دا اے تالا رب دے بہہ کے ترلے پائے...
  15. ناعمہ عزیز

    پیزہ بنانے کی آسان ترکیب

    مجھے پیزہ بہت زیادہ پسند ہے ، کب اور کیونکر پسندہوا یہ تو علم نہیں مگر ہر روز دل کرتاہے کہ پیزا کھاؤں۔ پہلے تو میں پورا کا پورا یعنی سالم پیزہ باہر سے لا کر کھا لیا کرتی تھی ، پھر یوں ہوا کہ مجھے پیزہ بریڈ مل گئی تو میں نے ٹاپنگ خود کر کے پیزہ بنانا شروع کر دیا ، اور اب ہوا کہ میں پیزہ کی بریڈ...
  16. ناعمہ عزیز

    باؤلا کتا

    وہ نسلی کتا تھا ، بس چند ہی دن کا کہ اسے اس کی ماں سے الگ کر دیا گیا ،اس کی نسل کون سی تھی یہ مجھے یاد نہیں ، مگر یہ یاد ہے کہ امی کے کزن کے کے پاس بڑے عرصے سے اس نسل کا کتا اور کتیا موجود تھے۔ ماموں جان کی فرمائش تھی کہ انہیں کتا چاہئے ۔ زمینوں کے کام کے سلسلے میں اکثر وہ راتوں کو جایا...
  17. ناعمہ عزیز

    خزاں زدہ درخت

    یہی کوئی ایک مہینہ پہلے کی بات ہے میرے گھر کے باہر لگے درخت کے پتے پیلے ہو ہو کر گر رہے تھے ، میں نے یونہی ڈرائنگ روم میں کھڑے کھڑے اس کی ایک تصویر بنا لی ، پھر میں نے غور کیا کہ میرے لاؤنج میں پڑے ان ڈورپلانٹس کے پتے بھی جھڑنا شروع ہو گئے۔ میں روز پتے اکھٹے کرتی ، گملوں کو صاف رکھتی ، انہیں...
  18. ناعمہ عزیز

    خواب کا دریا۔ناعمہ عزیز

    یہ دنیا خواب کا دریا نہیں لڑکی جسے تعبیر پانے کی ہوس میں پار کر لو تم یہ دنیا اک تماشائی مسلسل آبلہ پائی کہ جس پر چلتے پاؤں درد کی جنت کو چھوتے ہیں یقین و بے یقینی ہی کچل دیتی ہے سر ان کے یہاں پر آنکھ میں جن کی بہت سے خواب ہوتے ہیں محبت درد دیتی ہے تو نفرت سیج ہے ایسی کہ جس کی رہ گزر میں ہر قدم...
  19. ناعمہ عزیز

    تنقید

    جیسے کہ عنوان سے ہی ظاہر ہے کہ میں تنقید کا ذکر کرنے والی ہوں ، نہیں آپ لوگ یہ مت سمجھیے کہ میں کسی پر تنقید کرنے کا سوچ بھی رہی ہوں ، دراصل میں بہت دنوں سے الجھی ہوئی ہوں کہ لوگ تنقید کرتے کیوں ہیں ، مجھےیاد ہے کہ میں نے تنقید کی دو اقسام تو پڑھ رکھی ہیں ، ایک تو "تنقید برائے اصلاح" اور دوسری...
  20. ناعمہ عزیز

    یہ نیا سال مبارک ہو تمھیں

    یہ نیا سال مبارک ہو تمہیں عین ممکن ہے کہ کھوئی ہوئی منزل مل جائے اور کمزور سفینوں کو بھی ساحل مل جائے شائد اس سال ہی کچھ چین دلوں کو ہو نصیب شائد اس سال تمہیں زیست کا حاصل مل جائے یہ نیا سال مبارک ہو تمہیں صبح کے بھولے ہوئے شام کو شائد گھر آئیں اپنے غم خانوں میں چپ چاپ ہی خوشیاں در آئیں شائد اس...
Top