نتائج تلاش

  1. ناصر عاقل

    ونڈوز میکرو سافٹ آفس 2010 کا اردو مواجہ پیک

    میکرو سافٹ آفس 2010 کا اردو مواجہ پیک آ گیا ہے۔ نیچے لنک پر کلک کریں- http://www.microsoft.com/downloads/details.aspx?FamilyID=cfec65b7-131c-440f-953f-43731fdabb8b&displaylang=ur
  2. ناصر عاقل

    ایک عورت کی خوائش

    شوہر میرا weightہو قد کا right ہو غصے کا light ہو جیب کا tight ہو جب ساس سے ہو میری fight تو کہے بیگم تم right ہو
  3. ناصر عاقل

    آفس 2003 اور 2007 کے لیے اردو لیگوج انٹرفیس پیک

    میکرو سافٹ نے آفس 2003 اور 2007 کے لیے اردو لیگوج انٹرفیس پیک لانچ کیا ہے جوکہ اردو سپل چیک بھی کرتا ہے۔ ڈونلوڈ لنک یہ ہے۔ http://www.microsoft.com/downloads/details.aspx?FamilyID=91426c33-ea45-482d-af08-cd8ea8cbfd53&displaylang=ur بس انسٹال کریں اور Microsoft Office 2007 Language Settings پر...
  4. ناصر عاقل

    Babylon نے english to urdu lughat ڈکشنری اپلوڈ کردی

    آج Babylon نے english to urdu lughat ڈکشنری اپلوڈ کردی ہے۔ ہ محفل میں موجود ایکس ایم ایل ڈکشنری کو استعمال کرتے ہوے Babylon ڈکشنری میں کنورٹ کیا گیا ہے- ڈنلوڈ لنک یہ ہے۔ http://www.babylon.com/category/427/Urdu.html
  5. ناصر عاقل

    babylon 8 ملٹی ڈکشنری

    BABYLON 8 ایک ملٹی لغت ہے- جو کہ کسی بھی ویب سائٹ کا انگلش یا اردو یا پھر کسی اور زبان میں ترجمہ کرتی ہے- اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ ایم ایس ورڈ کے ساتھ مل کر کام بھی کرتی ہے- اس کے علاوہ کسی بھی الفاظ پر کنٹرول اور رائٹ کلک کرنے پر ترجمہ بھی کرتی ہے۔ نیچے لنک پر تصاویر یکھیے-...
  6. ناصر عاقل

    اوبنٹو میں پرنٹر نہیں چل رہا ہے۔

    میں نے اوبنٹو 9.04 میں پرنٹر PANASONIC KX-P1123 انسٹال کیا لیکن پرنٹر کچرا پرنٹ کرتا ہے۔ PPD. فائل انٹرنیٹ سے ڈونلوڈ کرکے انسٹال کی تب بھی کوئی فرق نہیں پڑا- اوبنٹو لانچ پیڈ پر سوال بھی کیا ہے لیکن ابھی تک جواب نہیں ملا- سوال کا ربط یہ ہے۔ https://answers.launchpad.net/ubuntu/+question/68713...
  7. ناصر عاقل

    تعارف ناصر عاقل کا تعارف

    شکریہ میرا تعلق کراچی سے ہے اور الیکٹرونس انجینیر ہوں۔ مشغلہ کمپیوٹر گیمز کھیلنا اور جدید نئی معلومات حاصل کرنا ہے۔ ویسےچار سال پہلے فلیش میں ایک اردو گیم "ہوائی دھار" بھی بنایا تھا جو کہ اب میرے پاس نہیں ہے۔ خیر اب مشغلے بدل گئے ہیں-
Top